Category: رمضان کریم

  • بہار اسمبلی انتخاب: بایاں محاذ پارٹیوں نے نوجوان طلبا لیڈروں پر لگایا داؤ، مہاگٹھ بندھن کے امکانات روشن

    بہار اسمبلی انتخاب: بایاں محاذ پارٹیوں نے نوجوان طلبا لیڈروں پر لگایا داؤ، مہاگٹھ بندھن کے امکانات روشن

    اس مرتبہ بہار اسمبلی انتخاب میں بایاں محاذ پارٹیوں نے کئی نوجوان طلبا لیڈروں کو میدان میں اتارا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر کی عمر 30 کی دہائی میں ہے۔ ان میں ایک جے این یو کے طلبا لیڈر بھی شامل ہیں۔ ایشلن میتھو  بہار اسمبلی انتخابات میں اس مرتبہ بایاں محاذ نے کئی…

  • بہار الیکشن اور سیاسی جوڑ توڑ

    بہار الیکشن اور سیاسی جوڑ توڑ

    ڈاکٹر مظفر حسین غزالی  ملک کو جہاں بہار اقتدار بدلنے کی راہ دکھاتا آیا ہے، وہیں وہ کاسٹ پالیٹکس کی تجربہ گاہ بھی رہا ہے ۔ سیاسی کے ساتھ ذات، برادری کی تحریکوں کے لئے بھی جانا جاتا ہے ۔ سیاسی، سماجی منتھن نے وہاں کی ذاتوں میں اپنی حصہ داری کا شعور پیدا کیا…

  • متُھرا کی عدالت کا فیصلہ اور آئین

    متُھرا کی عدالت کا فیصلہ اور آئین

    صارم نوید، سینیر وکیل (ہندی) ترجمہ: عبداللہ ممتاز “آئین اور آئینی سوچ صرف کاغذ پر لکھے الفاظ نہیں ہیں. اسی سوچ کے ساتھ ہمیں جینا ہے اور اسی سوچ کو آگے بڑھانا ہے ، ٹھیک ویسے ہی جیسا متھرا کی عدالت نے بدھ کو اپنے فیصلہ میں کیا”۔ 30 ستمبر بروز بدھ کو متھرا کی…

  • قیادت ، میڈیا اور مسلمان

    قیادت ، میڈیا اور مسلمان

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی اس وقت قیادت کو مثبت خطوط پر سر گرم عمل ہونے ، میڈیا اور ذرائع ابلاغ کو صحافت کے دائرے سے باہر نکلنے اور مسلمانوں کو اپنے قائدکے حکم پر آنکھ بند کرکے سمعنا و اطعنا کہنے کی ضرورت ہے ، اللہ کا کرم ہے کہ اس نے امارت شرعیہ…

  • 2020 کا انتخاب: بہار کو بدلنے کا ایک اور موقعہ

    2020 کا انتخاب: بہار کو بدلنے کا ایک اور موقعہ

    محمدشکیب عالم ٭ ریسرچ اسکالر، شعبہ علم سیاست   انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملیشیا   یہ ایک طے شدہ بات ہے کہ کسی بھی ملک یا صوبہ کی ترقی میں جہاں ایک اچھے حکمران کی ضرورت ہوتی ہے، وہیں ایک فعال اور سمجھدار عوام کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ دونوں کے ایک اچھے تال میل اور مثبت…

  • ہاتھرس سانحہ: مدد مانگتی ہے یہ حوا کی بیٹی!

    ہاتھرس سانحہ: مدد مانگتی ہے یہ حوا کی بیٹی!

    سہیل انجم اس وقت ہاتھرس کے گینگ ریپ کا واقعہ، متاثرہ کی موت اور اس معاملے میں ریاستی حکومت اور پولیس انتظامیہ کی سنگ دلی ملکی و غیر ملکی ذرائع ابلاغ میں موضوع بحث ہیں۔ ان واقعات نے پورے ملک کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے اور عوام ملک کے کونے کونے میں…

  • کیا بابری مسجد نے ’خودکشی‘ کی تھی؟

    کیا بابری مسجد نے ’خودکشی‘ کی تھی؟

    معصوم مرادآبادی سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے بابری مسجد انہدام سازش کیس کے تمام ملزمان کو باعزت بری کرنے کا فیصلہ سنایاہے۔ سی بی آئی نے ان ملزمان کے خلاف جو ثبوت فراہم کئے تھے، وہ عدالت کی نگاہ میں ”ناکافی اور فرضی‘‘ قرار پائے ہیں۔ عدالت نے اپنے 2300 صفحات کے فیصلے…

  • ارریہ کے صحافتی منظر نامے کا ایک خوبصورت نام عارف اقبال

    ارریہ کے صحافتی منظر نامے کا ایک خوبصورت نام عارف اقبال

    مفتی محمداطہرالقاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء ہند، ارریہ ریاست بہار کا سیمانچل اور سیمانچل کا ضلع ارریہ ترقی یافتہ ملک بھارت کے اس خطے کا نام ہے جہاں کے دیہی علاقے میں ابھی چند سال پہلے بجلی آئی ہے،کھیت کھلیان سے گذرکر گاؤں و قصبات کے رابطے ضلع ہیڈکوارٹر سے جڑے ہیں،ناخواندگی کی شرح کم…

  • آخر انسانیت کے خلاف فیصلہ کیوں لیا گیا؟

    آخر انسانیت کے خلاف فیصلہ کیوں لیا گیا؟

    انوار الحق قاسمی نیپالی ڈائریکٹر، نیپال اسلامک اکیڈمی اس دنیا کے ہر کونے میں مسلمانوں کو کمزور کرنے کے لیے ہر اسلام دشمن انسان اور اسلام کے خلاف قائم کردہ ہر ایک حکومت وتنظیم اپنی پوری طاقت و توانائی صرف کر رہا ہے اور ہماری بدقسمتی سے انہیں اس میں رفتہ رفتہ کامیابی بھی مل…

  • مجلس کے ’’ ووٹ کٹوا ‘‘ پارٹی ہونے کی حقیقت کیا ہے؟

    مجلس کے ’’ ووٹ کٹوا ‘‘ پارٹی ہونے کی حقیقت کیا ہے؟

    تحریر : فاطمہ خان ، دہلی ترجمہ: محمد علم اللہ، دہلی اسدالدین اویسی کی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے آئندہ ماہ بہار کے اسمبلی انتخابات میں تقریباً 50 نشستوں (یعنی کل نشستوں کے تقریباً پانچویں حصے) پر انتخاب لڑنے کے اپنے منصوبے کا اعلان کیا ہے ۔ گزشتہ اسمبلی…