Category: رمضان کریم

  • اتنا سخت امتحان ہر ایک کا نہیں ہوتا …!

    اتنا سخت امتحان ہر ایک کا نہیں ہوتا …!

    انسانی زندگی میں کئی مواقع ایسے آتے ہیں کہ اس کو لگنے لگتا ہے کہ اس کے لئے زندگی مشکل اور موت آسان ہے، دماغ میں خیالات کا ایک تانتا بندھا رہتا ہے، طرح طرح کے افکار گھومتے پھرتے ہیں، لیکن قلب و نگاہ کی اسلامیت ان منفی خیالوں کے غار سے نکال کر مشیتِ…

  • فرقہ پرستوں کے نرغے میں ہیں جموں کے مسلمان

    فرقہ پرستوں کے نرغے میں ہیں جموں کے مسلمان

    افتخار گیلانی ویسے تو خطہ جموں و کشمیر کی تاریخ میں سبھی مہینے کچھ نہ کچھ خونچکاں یادیں لیکر وارد ہوجاتے ہیں، مگر 73 سال قبل اکتوبر کا مہینہ تو بدقسمتی کا ایک ایسا تازیانہ لیکرآیا، کہ اس سے چھٹکارے کی دور دور تک امید نظر نہیں آرہی ہے۔ برصغیر میں جب دو مملکتیں بھارت…

  • متھرا کی شاہی عیدگاہ بھی نشانے پر

    متھرا کی شاہی عیدگاہ بھی نشانے پر

    معصوم مرادآبادی متھرا کے ضلع جج نے شاہی عید گاہ کے خلاف عرضی سماعت کے لئے منظور کرلی ہے۔ بھگوان شری کرشن وراجمان کی طرف سے دائر کی گئی اس عرضی میں مندر سے متصل شاہی عید گاہ کو ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قبل ازیں سینئر ڈویژن جج نے ایسی ہی ایک عرضی…

  • ٹی آر پی تنازعہ: بالی ووڈ کی شبیہ خراب کرتے کرتے نیوز چینل خود زوال پذیر!

    ٹی آر پی تنازعہ: بالی ووڈ کی شبیہ خراب کرتے کرتے نیوز چینل خود زوال پذیر!

    جواہر سرکار ٹی وی نیوز چینلوں کے لیے ٹی آر پی کا کھیل انتہائی گندا ہو گیا ہے۔ چیخ چیخ کر کسی بھی بات کو سنسنی خیز بنانے کے لیے مشہور اینکرس نے سوشانت سنگھ کی موت معاملہ پر بھی افسوسناک رخ اختیار کیا۔ کسی بھی چیز کی کوئی حد ہوتی ہے۔ یہی اظہارِ خیال…

  • انتخابات کے دوران ہندوستانی مسلمانوں کی کشمکش اور اس کا حل

    انتخابات کے دوران ہندوستانی مسلمانوں کی کشمکش اور اس کا حل

    محمد شکیب عالم ریسرچ اسکالر، شعبہ علم سیاست انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملیشیا جب کبھی انتخاب آتا ہے، ہر باشعور ہندوستانی مسلمان کو یہ مسئلہ ہمیشہ درپیش ہوتا ہے کہ اب اس بار کس پارٹی کو یا پھر کس سیاسی نمائندہ کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائے تاکہ وہ اس کے اچّھائی کے تعلّق سے…

  • جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے (سوفی سے مریم تک کی کہانی)

    جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے (سوفی سے مریم تک کی کہانی)

    ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی  فرانس کا ایئرپورٹ ایک عجیب و غریب نظارہ پیش کررہا تھا ، صدر میکرون اپنی حکومت کے اعلیٰ عہدے داروں کے ساتھ وہاں موجود تھے ، انہیں فرانس کی شہری ایک خاتون کا استقبال کرنا تھا ، جسے اٹلی سے تعلق رکھنے والے پانچ (5) افراد کے ساتھ چار (4)…

  • بیٹی ثناء ! توبہ مبارک ہو

    بیٹی ثناء ! توبہ مبارک ہو

    ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی بالی ووڈ اداکارہ اور بگ باس ۶ فیم ثناء خان کا فلم انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا اعلان ہم جیسے بہت سے لوگوں کے لیے اطمینان اور خوشی کا باعث ہوا ہے ۔ عزّت ، شہرت ، دولت اور انڈسٹری کی چکاچوند آدمی کو کچھ سوچنے کا موقع ہی…

  • سیاسی منظرنامہ اور مسلمان: واضح حکمت عملی کی ضرورت

    سیاسی منظرنامہ اور مسلمان: واضح حکمت عملی کی ضرورت

    محمد شارب ضیاء رحمانی عصری سیاست،خودغرضی اور مفاد پرستی کا نام ہے۔ بے اصولی، سیاست کا ہنر ہے ۔ اصول کے ساتھ سیاست نہیں ہوسکتی۔ جو جتنا بڑا خودغرض اور مفاد پرست ہوگا، اتنا ماہر سیاست داں سمجھا جائے گا۔ دن گئے کہ لوگ سیاسی نظریات کی بنیاد پر کسی پارٹی سے وابستہ ہوتے تھے،…

  • طنز و دشنام کو کہتے ہو، لطیفہ سمجھیں

    طنز و دشنام کو کہتے ہو، لطیفہ سمجھیں

    عبد اللہ ممتاز ہنسی مذاق اور تفریح طبع انسانی فطرت ہے، اس سے طبیعت میں ایک قسم کی بشاشت اور خوشی محسوس ہوتی ہے، اس لیے شریعت اسلامیہ نے نہ صرف اس کو جائز قرار دیا ہے؛ بل کہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب نے عملی طور پر مختلف…

  • مہاگٹھبندھن اور مسلمان

    مہاگٹھبندھن اور مسلمان

    ذبیح اللہ آر بی آر  یہ بات حقیقت ہے کہ آزادی کے بعد سے اب تک سبھی نام نہاد سیکولر پارٹیوں نے مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور ٹھگنے کا کام کیا ہے اس کی بنیادی وجہ مسلمانوں کے اندر سیاسی شعور کا فقدان اور سیکولر جماعتوں کی غلامی ہے خواہ وہ لوک سبھا الیکشن ہو…