Category: رمضان کریم

  • اب کی بار کیا بدلے گا بہار؟

    اب کی بار کیا بدلے گا بہار؟

      ڈاکٹر مظفر حسین غزالی  بہار اسمبلی الیکشن کے مرکز میں اس وقت وہ تیجسوی یادو ہیں، جو دو ماہ قبل کہیں نظر نہیں آ رہے تھے۔ اب پورا چناؤ ان کے ارد گرد لڑا جا رہا ہے۔ ٹھیک اسی طرح جیسے 2014 کے عام انتخاب کے فریم میں نریندر مودی تھے۔ بہار میں بہ ظاہرتیجسوی…

  • فرانس میں توہین رسالتؐ کا جنون

    فرانس میں توہین رسالتؐ کا جنون

    معصوم مرادآبادی مسلمانوں کو اپنے پیارے نبیؐ سے جو والہانہ محبت اور عقیدت ہے‘ اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا ۔ دنیا اس حقیقت کو جانتی اور سمجھتی بھی ہے، لیکن اس کے باوجود آئے دن ایسے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جن میں حضرت محمدؐ کی شان میں جان بوجھ کر گستاخی کی…

  • تمام انسانوں کے لیے رول ماڈل اور مشعل راہ صرف اور صرف محمد عربی ﷺ کی ذات

    تمام انسانوں کے لیے رول ماڈل اور مشعل راہ صرف اور صرف محمد عربی ﷺ کی ذات

    توقیر احمد قاسمی کاندھلوی رحمۃ للعالمین ﷺ کے خلاف حالیہ فرانسیسی گستاخانہ مہم پر پوری دنیا کے مسلمانوں کےفطری ردعمل سےیہ مضبوط پیغام گیا ہے کہ مسلمان نبی اکرم ﷺ کی توہین ہرگز برداشت نہیں کر سکتے ہیں۔ فرانسیسی مہم کے حامیین کو یہ بات پھر سے اچھی طرح سمجھ میں آ گئی ہو گی…

  • مسلم حکمرانوں کو فرانس کے خلاف متحد ہوکر اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنا چاہئے

    مسلم حکمرانوں کو فرانس کے خلاف متحد ہوکر اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنا چاہئے

    سيّد الانبیاء وسيّد البشر کی شان میں گستاخی قبول نہیں توہینِ رسالت کی سزا کے لیے عالمی قانون بنایا جائے  ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی مغربی ممالک میں اسلام مخالف عناصر کی طرف سے بار بار رحمۃ للعالمین آخری نبی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کارٹون بناکر دنیا میں امن وسکون کے بجائے…

  • رحمتِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی آفاقی تعلیمات اور ماحولیات

    رحمتِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی آفاقی تعلیمات اور ماحولیات

    یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ آپ کی ذات بابرکات اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جامع آفاقی تعلیمات انسانی عروج کا وسیلہ اور ارتقاء کا اولین زینہ ثابت ہوئیں۔ مولانا احمد حسین قاسمی، معاون ناظم امارت شرعیہ، پٹنہ اس دنیا میں ابنیاء کرام اور مصلحین و مفکرین کی ایک غیرمعمولی تعداد آئی، جنہوں…

  • ترکی سپر پاور بننے کی راہ پر

    ترکی سپر پاور بننے کی راہ پر

    ڈاکٹر فر قان حمید ترکی کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا سہرا رجب طیب اردوان کے سر جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے ابتدائی دور میں ملک میں کسی سیاسی مسئلے میں الجھے بغیر ترقی کی طرف خصوصی توجہ دی اور ملکی اقتصادیات، جو آئی ایم ایف کے قرضے کی وجہ سے مفلوج ہو…

  • جواں مرگ و حساس دل صحافی قیصر صدیقی

    جواں مرگ و حساس دل صحافی قیصر صدیقی

    احمد شہزاد قاسمی انسانی تاریخ میں ہزارہا ایسے افراد گزرے ہیں جنہوں نے کم عمری میں نام کمایا لیکن جلد ہی دارِ فانی سے حیاتِ جاودانی کی جانب کوچ کر گئے ۔ سکندر اعظم نے کوئی تیس برس کی عمر میں ایک ایسی سلطنت قائم کر لی تھی جو دنیا کی عظیم سلطنتوں میں شمار…

  • بہار الیکشن کا پہلا مرحلہ : جوش نہیں ، ہوش کی ضرورت

    بہار الیکشن کا پہلا مرحلہ : جوش نہیں ، ہوش کی ضرورت

    محمد شارب ضیاء رحمانی بہار الیکشن کے پہلے مرحلے میں 71 سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی۔ بہار کا تازہ ترین سیاسی منظرنامہ یہ ہے کہ روزگار، لاک ڈاؤن ، کسان، مزدوروں کے مسائل کو تیجسوی یادو نے پوری مضبوطی کے ساتھ اٹھایا ہے۔جس کے بعد قومی مدعے پس منظر میں چلے گئے ہیں۔ ہزار کوششوں کے…

  • آہ برادرم قیصر صدیقی!  آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے

    آہ برادرم قیصر صدیقی! آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے

    معراج خالد ارریاوی اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ ہر ایک کو اللہ سبحانہ و تعالی کی جانب سے عطا کردہ مدت حیات پوری کرکے دار فانی سے عالم جاودانی کی طرف کوچ کرنا ہے۔ یہی زندگی کی سچائی ہے۔ ازل سے اس دنیا میں آمد و رخصت کا سلسلہ جاری ہے…

  • ایک بار پھر لوجہاد کے جن کو بوتل سے باہر نکالنے کی کوشش

    ایک بار پھر لوجہاد کے جن کو بوتل سے باہر نکالنے کی کوشش

    سہیل انجم اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ تو بار بار نام نہاد لو جہاد کا شوشہ چھوڑتے رہتے ہیں اور خاص طور پر ہندووں کے ایک طبقے کو یہ باور کرانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں کہ ان کی لڑکیوں کی عزت محفوظ نہیں ہے۔ مسلم نوجوان ایک سازش کے تحت ان کو…