Category: رمضان کریم
-

مسٹر اسد الدین اویسی! تبدیل کیجئے یہ رویہ
عدیل اختر بہار اسمبلی انتخابات کے بعد سب سے زیادہ توجہ اور بحث کا موضوع جناب اسدالدین اویسی اور ان کی سیاست ہے۔ حیدر آباد کے ایم پی اور مجلس اتحاد المسلین کے صدر اسدالدین اویسی جو تعلیم و لیاقت میں بیرسٹر اور سیاست میں اپنے والد صلاح الدین اویسی کے جانشیں ہیں اب ایک…
-

مسلم لڑکیوں میں ارتداد : کچھ اہم زاویے
ام ہشام ، ممبئی کچھ درد ہیں جو میرے نہیں ہیں لیکن پھر بھی مجھے رلاتے ہیں ,کچھ آبلے ہیں جو اوروں کے پاوں میں ہیں لیکن ان کی سوزش مجھے بے چین رکھتی ہے,کسی اور کی بے ردائی مجھے اپنے آنچل میں منہ چھپاکر شرمانے پر مجبور کرتی ہے ,عفت وعصمت کے اٹھتے ہوئے…
-

ووٹ کٹوا اویسی کیوں؟
شکیل رشید مجلس اتحادالمسلمین (ایم آئی ایم) کے سربراہ، رکن پارلیمان اسدالدین اویسی کوئی مجرم نہیں ہیں لیکن انہیں مجرموں کے کٹگھڑے میں کھڑا کر کے ایک محاذ کھول دیا گیا ہے۔ اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے جیسے کہ مہا گٹھ بندھن کے حکومت میں نہ آنے کے قصور وار صرف…
-

اویسی کا قصور یہ ہے
معصوم مرادآبادی بہار کے انتخابی نتائج ان لوگوں کے لئے یقیناً مایوس کن ہیں جو وہاں تبدیلی کی آہٹ محسوس کررہے تھے۔ نتیش کمار کے پندرہ سالہ اقتدار سے اوب چکے لوگوں کو کسی بڑی تبدیلی کی آس تھی اور تمام ہی اگزٹ پول نے نتیش کی رخصتی اور تیجسوی کی آمد کی خوشخبری سنائی…
-

پیوستہ رہ شجر سے ، امیدِ بہار رکھ
تسنیم کوثر سعید سیمانچل کے مسلمانوں کے جرات مندانہ فیصلے نے اس خوف کو لات مار دی ھے جسکو بار بار دہرایا جاتا رہا ہے کہ فلاں کو ووٹ نہیں دیا تو چلاں آ جائے گا ۔ مجلس کی سیاسی کامیابی نے کچھ دوسری مسلم جماعتوں میں بھی کھلبلی مچا دی ھے کہ ” اس…
-

انصاف کے ساتھ ترقی کا نیا دور : نتیش کمار
عبدالغنی بہار میں ایک بار پھر ترقی پسند وزیر اعلی نتیش کمار کی قیادت میں این ڈی اے کی واپسی ہوئی ہے۔ حالانکہ این ڈی اے کی اہم حلیف جماعت جنتادل یونائیٹیڈ کی کاکردگی اطمینان بخش نہیں ہے۔ مگر قابل شمار ضرور ہے۔ تمام ایگزٹ پول اور قیاس آرائیوں سے پرے این ڈی اے…
-

مسلمانوں کا ٹھیکیدار کون ؟
مسعود جاوید چودھری صاحب اویسی مسلمانوں کا ٹھیکیدار نہیں صحیح کہا آپ نے مگر کانگریس، سپا، بسپا، راجد، جدیو وغیرہ وغیرہ کوئی بھی مسلمانوں کا ٹھیکیدار نہیں۔ اویسی اور اجمل سے سب سے زیادہ کانگریس کو تکلیف کیوں ہے ؟ ۱۴ سال کانگریس اور مجلس شیر شکر رہے تب وہ فرقہ پرست پارٹی نہیں تھی…
-

نیپالی مسلمان دیگر اقوام سے غیر معمولی پیچھے کیوں؟
انوار الحق قاسمی نیپالی ڈائریکٹر: نیپال اسلامک اکیڈمی یہ ایک امرمسلم ہے کہ اس ترقی یافتہ دور میں بھی نیپالی مسلم قوم دیگرنیپالی اقوام کے مقابلےمیں ہرمیدان میں معمولی نہیں؛ بل کہ غیر معمولی پیچھے ہیں، خواہ وہ تعلیمی میدان ہو یا سیاسی میدان یاسائنس وٹکنالوجی کامیدان ہو۔ اور یہ بھی ایک…
-

بہار میں عظیم اتحاد کی فتح کے امکانات سے این ڈی اے خوف زدہ
سہیل انجم بہار انتخاب میں تیجسوی نے بے روزگاری کو ایک زبردست انتخابی ایشو بنا دیا ہے۔ لیکن نہ تو وزیر اعظم اس پر بات کرنے کے لیے تیار ہیں اور نہ ہی نتیش کمار۔ بہار میں اسمبلی انتخابات کے لیے دو مرحلوں کی پولنگ مکمل ہو چکی ہے۔ تیسرے مرحلے کی پولنگ سات نومبر…
