Category: رمضان کریم

  • ملک کے موجودہ حالات میں گاندھی جی کی اہمیت اور افادیت

    ملک کے موجودہ حالات میں گاندھی جی کی اہمیت اور افادیت

    ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ہندومسلم اتحاد کے علمبردار اور ملک کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والے موہن داس کرم چند گاندھی کی پیدائش آج سے 151 سال پہلے 2 اکتوبر 1869ء میں گجرات میں ہوئی تھی۔ گاندھی جی نے ستیہ گرہ کو اپنا ہتھیار بنایا۔ ستیہ گرہ کا مطلب عوامی سطح پر…

  • فیصلہ ہوا، انصاف نہیں!

    فیصلہ ہوا، انصاف نہیں!

    ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز بابری مسجد کی شہادت کے ملزمین بَری کردیئے گئے۔ کوئی تعجب نہیں‘ کوئی حیرت نہیں۔ 9/نومبر 2019ء کو چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گگوئی نے جو فیصلہ سنایا تھا اس کے بعد مسلمانوں اور ان کی عبادت گاہوں سے متعلق کسی قسم کے فیصلوں کے لئے امید نہ رکھنا حماقت…

  • غاصب اسرائیل سے امن معاہدے کی کوشش میں مصروف مسلم ممالک

    غاصب اسرائیل سے امن معاہدے کی کوشش میں مصروف مسلم ممالک

    خورشید عالم داؤد قاسمی خلافت عثمانیہ کا خاتمہ مسلمانان عالم کے لیے ایک بہت بڑا المیہ تھا۔ خلافت کے خاتمہ کے بعد، جہاں مسلمان ٹکڑوں میں بٹ گئے اور ان کی طاقت منتشر ہوگئی،  وہیں دوسری طرف بہت ہی سوچی سمجھی سازش کے تحت اسرائیل کے نام سے ایک صہیونی ریاست کے قیام کا منصوبہ…

  • خود کشی کا بڑھتا ہوا رجحان: اسباب و عوامل اور ہماری ذمہ داری

    خود کشی کا بڑھتا ہوا رجحان: اسباب و عوامل اور ہماری ذمہ داری

    نثار احمد حصیر القاسمی امت مسلمہ اپنی تاریخ میں بڑے نشیب وفراز سے گذری، بڑے عروج وزوال کو دیکھا اور مختلف ادوار میں طرح طرح کے مصائب ومشکلات اور گونا گوں پریشانیوں وآفتوں کو جھیلا ہے، کسی بھی قوم کی سب سے بڑی آفت ومصیبت یہ ہوتی ہے کہ ان میں مایوسی گھر کرجائے، امیدیں…

  • ممنوعہ خواب

    ممنوعہ خواب

    ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی خوف اور شرمندگی کے احساس کے ساتھ اچانک نسرین کی آنکھ کھل گئی۔ ارد گرد اس نے نظر دوڑائی اور جان لیا کہ وہ ایک خواب دیکھ رہی تھی۔ خوف کا احساس اسے اس لیے تھاکہ یہ خواب کہیں سچ نہ ہو ۔۔۔۔۔ اور شرمندگی کا احساس اس لیے کیونکہ خواب میں…

  • شاہین باغ کو عالمی اعزاز

    شاہین باغ کو عالمی اعزاز

    معصوم مرادآبادی یہ محض اتفاق ہے کہ جس روز دہلی فساد کی فردجرم میں شاہین باغ کی احتجاجی خواتین کو’ دھاڑی مزدور‘ اور’ فسادیوں کی ڈھال‘ قراردیا دینے کی خبر شائع ہوئی، اسی روز یہ اطلاع بھی ملی کہ مشہور زمانہ امریکی نیوز میگزین ’ ٹائم ‘ نے 2020 کے لئے دنیا بھر سے جن…

  • عالمی گریٹ گیم اور ترکی

    عالمی گریٹ گیم اور ترکی

    افتخار گیلانی چین اور امریکہ کے مابین جس طرح بحر الکاہل کے ساؤتھ چائنا سمندر میں سرد جنگ جاری ہے، بالکل اسی طرح بحیرہ روم میں ترکی اور یونان کے درمیان محاذ خاصا گرم ہے۔ اس ایشو پر نہ صرف یورپی یونین، بلکہ امریکہ اور عرب ممالک بشمول مصر، ترکی کے خلاف یونان کی پشت…

  • مجلس سے چند باتیں !

    مجلس سے چند باتیں !

    محمد شارب ضیاء رحمانی اس سوال کا جواب کوئی نہیں دیتا کہ اگر مسلم قیادت کی توسیع ضروری ہے اور سیاسی وسعت ضروری ہے تو، تلنگانہ مین سات آٹھ پر کیوں لڑتے ہیں اور جب مہاراشٹر ، یوپی ، بہار ، جاتے ہیں تو توسیع کا ڈھکوسلہ کیوں ؟ یہی دوہرے رویے مجلس کو مشکوک…

  • دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا

    دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا

    محمد شارب ضیاء رحمانی بہار سرکار نے الیکشن کی تاریخوں کے اعلان سے عین قبل اردو مترجم، معاون مترجم اور راج بھاشا معاون کے عہدوں کے امتحانات کی مجوزہ تاریخوں کاپھرنوٹیفکیشن جاری کیاہے۔ 13،20اور27دسمبرکا’امکان‘ بتایاگیاہے۔ یعنی جب تک الیکشن کی ساری کارروائیاں پوری ہوچکی ہوں گی اورنئی سرکاربن چکی ہوگی۔ یہ ’مجوزہ‘تاریخیں تیسری بارآئی ہیں۔اپریل…

  • شاہین باع تحریک زندہ ہے: شاہین باغ کی دادی بلقیس ٹائم میگزین کی سو بااثر شخصیات میں شامل

    شاہین باع تحریک زندہ ہے: شاہین باغ کی دادی بلقیس ٹائم میگزین کی سو بااثر شخصیات میں شامل

    عابد انور  شاہین باغ تحریک کو ملتوی ہوئے چھ ماہ کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن اس کی گونج اہمیت کے ساتھ اب بھی پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہے۔ ٹائم میگزین نے شاہین باغ تحریک میں شامل تین دادیوں میں سے ایک 82سالہ بلقیس کو دنیا کی سو اہم شخصیات میں جگہ دی…