Category: رمضان کریم

  • موبائل کلچر 

    موبائل کلچر 

     مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی  (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ)   موبائل نے انسان کی ایک بڑی ضرورت پوری کر دی ہے، پہلے حالات کی ترسیل اور ضرورت کی تحریر دوسروں تک پہونچانے کا ذریعہ خط تھا ، ٹیلی گرام نے تھوڑی تیز رفتاری دکھائی ، پھر لینڈ ٹیلی فون سے کام چلنے لگا…

  • کشمیر میں دفعہ 370کے خاتمے کا ایک سال

    کشمیر میں دفعہ 370کے خاتمے کا ایک سال

    عابد انور  کشمیر کو سرکاری طور پر جیل میں تبدیل ہوئے ایک سال کا عرصہ ہوگیا ہے۔ اس عرصے میں کشمیریوں کی زندگی جہاں بدل گئی وہیں یہاں کے عوام کی گندی ذہنیت، فسطائی چہرہ، کشمیریوں سے نفرت،کشمیری لڑکی پر گندی نظر، کشمیریوں کو سزا دینے کا نظریہ، وہاں کی اقتصادی حالت کو تباہ و…

  • شریکِ حیات کی جدائی

    شریکِ حیات کی جدائی

    مولانا بدرالحسن القاسمی قدرت نے نہ صرف نسل انسانی کی بقا اور افزائش کیلئے بلکہ خود نوع انسانی کی تربیت اور معاشرہ میں انسانی قدروں کے فروغ کے لئے ازدواجی رشتہ کا سلسلہ شروع کیا ہے، جو انتہائی حکمت ومصلحت پر مبنی اور قدرت کے تخلیقی نظام کا شاہکار ہے، جس سے خود بخود ماں…

  • ہجری تقویم اور اس سے بے توجہی 

    ہجری تقویم اور اس سے بے توجہی 

    مفتی احمد عبید اللہ یاسر قاسمی  ہجری تقویم (کیلنڈر) وہ واحد تقویم ہے جو خدائی روش پر قائم اور انسانی فطرت کے عین مطابق ہے، خلفائے راشدین اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین اور اسلامی ادوار میں اس پر تعامل رہا ہے، عرصہ دراز تک امت مسلمہ ہجری (اسلامی) تقویم کو اپنے مراسلات،…

  • غیر سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ کے مسائل و مشکلات پر حکومت بہار فوری توجہ دے 

    غیر سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ کے مسائل و مشکلات پر حکومت بہار فوری توجہ دے 

     محمد ابوذر مفتاحی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ہندوستان کورونا وائرس کیسز کی تعداد 26 لاکھ سے متجاوز اب تک پچاس ہزار نوسو اکیس اموات اور مزید پھیلنے اور بڑھنے کا سلسلہ جاری ہی ہے، اس وقت پوری دنیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے جو کہرام برپا ہے اس وقت صرف ہمارے ملک…

  • بنگلور میں توہینِ رسالت کا واقعہ

    بنگلور میں توہینِ رسالت کا واقعہ

    معصوم مرادآبادی بنگلور میں گزشتہ ہفتہ اہانت رسولؐ کے واقعہ نے سوشل میڈیا کی افادیت پر کئی سنگین سوال کھڑے کر دئیے ہیں۔ اس شرمناک واقعہ سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ کوئی شرپسند کہیں بھی کوئی قابل اعتراض پوسٹ ڈال کر کسی شہر کے امن و امان کو غارت کرسکتا ہے۔ یہ بات سبھی…

  • ان ’قاتل‘ ٹی وی ڈبیٹس پر پابندی عائد کی جائے!

    ان ’قاتل‘ ٹی وی ڈبیٹس پر پابندی عائد کی جائے!

    سہیل انجم این ڈی ٹی وی انڈیا کے اینکر اور سینئر صحافی رویش کمار نے بہت پہلے اپنے ایک پروگرام میں ناظرین سے اپیل کی تھی کہ وہ ٹی وی دیکھنا بند کر دیں ورنہ وہ ان کو اور ان کے بچوں کو قاتل بنا دے گا۔ انھوں نے یہ اپیل نیوز چینلوں پر ہونے…

  • مدارس ہی میں تبدیلی کیوں؟

    مدارس ہی میں تبدیلی کیوں؟

    محمد برہان الدین قاسمی  سچر کمیٹی کی رپورٹ نے مدارس اور اس میں پڑھنے والے مسلمان بچوں کا اندازہ صحیح لگایا تھا۔ہندوستان میں مدارس اتنے نہیں ہیں جتنا پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے، صرف یو پی اور ہریانہ کے مسلم دیہاتوں نیز بہار کے چند مخصوص علاقوں میں کچھ حد تک یہ بات صحیح ہے کہ…

  • سبھی شہریوں کیلئے یکساں طلاق کا مطالبہ کامن سول کوڈ نافذ کرنے کا بنیادی منصوبہ

    سبھی شہریوں کیلئے یکساں طلاق کا مطالبہ کامن سول کوڈ نافذ کرنے کا بنیادی منصوبہ

    خبر در خبر (635) شمس تبریزقاسمی طلاق کے ایشو پر ایک مرتبہ پھر پورے ملک کو الجھانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔یہ معاملے دوبار ہ پہلے سے زیادہ چرچا اور بحث کا موضوع بننے جارہاہے ۔اس مرتبہ بھی نشانے پر مسلمان ۔ مسلم پرسنل لاءاور آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ ہے اور یہ پہلے…

  • ڈاکٹر کفیل خان ۔ جرم کوئی نہیں ۔ سزا سنگین

    ڈاکٹر کفیل خان ۔ جرم کوئی نہیں ۔ سزا سنگین

    ۔۔۔ تمہیں لگتا ہے کہ سلینڈر کا انتظام کردینے سے تم ہیرو بن گئے ۔ دیکھتا ہوں اسے ۔۔۔۔ یوگی کے دورہ کے بعد اسی دن 13اگست کو ڈاکٹر کفیل کوہسپتال سے ہٹادیاگیا۔ سوشل میڈیا پر ان کے خلاف فرضی نیوزچلائی گئی۔ٹوئٹر پر ان کے خلاف ٹرینڈ بھی چلا ۔ کئی ایک ٹی وی چینلوں…