Category: رمضان کریم
-

مفاد قوم کی خاطر سیاست بھی عبادت ہے
تجارت، تعلیم، صحت و صفائی کے بعد پیش ہے پالٹیکل ایمپاور منٹ کے لیے لائحہ عمل کلیم الحفیظ، دہلی سیاست کا موضوع ہمارے درمیان سب سے زیادہ مختلف فیہ ہے۔ کوئی اسے شجرِ ممنوعہ سمجھتا ہے کہ اس کی طرف دیکھنے سے بھی جنت حرام ہوجائے گی۔ کوئی خود تو خوب سیاست کرتا ہے لیکن…
-

لاک ڈاؤن کے گمنام ہیرو
احمد نہال عابدی پچھلے تین مہینوں سے لاک ڈاؤن سب کے لئے پریشانی کا ذریعہ بنا ہوا ہے ۔ سب سے زیادہ پریشانی مسافروں کو جھیلنی پڑیی ۔ خاص کر آمدو رفت کے ذرائع مسدود کر دئے جانے سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ۔ مختلف شہروں میں پھںسے مزدور اپنی جان پر کھیل کر…
-

سی اے اے مخالف مظاہرین اور اقوام متحدہ کے ماہرین
سہیل انجم دو تین روز قبل اقوام متحدہ کے ماہرین نے ایک رپورٹ جاری کی ہے اس میں یہاں تک کہا گیا ہے کہ ان گرفتاریوں کا مقصد یہ ہے کہ سول سوسائٹی کو یہ پیغام دیا جائے کہ حکومت کی مخالفت برداشت نہیں کی جائے گی۔ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف…
-

عبادت گاہوں کے تحفظ کا قانون خطرے میں
معصوم مرادآبادی سپریم کورٹ نے حال ہی میں ایک ایسی عرضی سماعت کے لئے منظور کی ہے کہ اگرعدالت کافیصلہ اس کے حق میں صادر ہواتو ملک میں فرقہ واریت کا ایک نیا طوفان آجائے گا۔ ہر مسجد اور درگاہ کے نیچے ایک مندر تلاش کرنے والی سادھوؤں کی تنظیم نے سپریم کورٹ میں دائر…
-

کافی جدّ و جہد کے بعد جیل سے رہا صفورا زرگر کو مبارک باد
عفان نعمانی جموں میں پیدائش اور دہلی میں پلی بڑھی، جامعہ ملیہ سے سوشیالوجی میں ایم فل کر رہی و ساتھ ہی جے سی سی (جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی) کی میڈیا انچارج صفورا زرگر، جامعہ سے جیل تک جدّ و جہد سے بھری داستان سب یاد رکھا جائیگا، سلام تیری ہمت و بہادری کو جس نے…
-

پولیٹیکل سائنس میں کریئر کے لامحدود امکانات
ڈاکٹر آمنہ مرزا لبرل آرٹس میں مختلف قسم کے کریئر کے لئے علم سیاسیات (پولیٹیکل سائنس) ایک مضبوط اور اہم مضمون سمجھا جاتا ہے۔ اس میں کریئر کی بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ گریجویٹ سطح پر ہی اس میں کاروبار، قانون، تعلیم کے شعبے کے ساتھ ساتھ تعلقات عامہ، میڈیا اور مارکیٹنگ میں سرکاری اور…
-

ٹوٹتے رشتے ، بکھرتا خاندان
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) انسانی زندگی کے بہت سارے مسائل میں ایک اہم مسئلہ رشتوں کی ٹوٹ اور خاندان کا بکھراؤ ہے، پہلے رشتوں کا احترام اس قدر کیا جاتا تھا کہ گاؤں کے ہر آدمی سے دوسرے کا رشتہ ہوتا تھا ، گاؤں کے بڑے…
-

شرم تم کو مگر نہیں آتی!
مولانا سید ارشد مدنی ابھی ابھی چند روز کی بات ہے کہ نیوز 18/ٹی وی چینل کے اینکرم امیش دیوگن نے اللہ کے ولی دنیا کے مال ودولت سے بے نیاز درویش اپنی روحانی کمالات کی وجہ سے سینکڑوں سال سے لاکھوں ہندو اور مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن سلطان الہند خواجہ اجمیری رحمۃ اللہ…
-

بیرونِ ممالک سے عازمینِ حج فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم
امسال دنیا کے کونے کونے سے لاکھوں حجاج کرام‘ حج کا ترانہ یعنی لبیک پڑھتے ہوئے مکہ مکرمہ نہیں پہنچ پائیں گے ڈاکٹرمحمد نجیب قاسمی سنبھلی حج کے مہینوں میں سے شوال کا مہینہ ختم ہونے کے بعد ماہِ ذو القعدہ کے شروع ہونے پر دنیا میں کورونا وبائی مرض کے پھیلاؤ کے باعث سعودی…
