Category: رمضان کریم

  • برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر 

    برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر 

     مشرف عالم ذوقی  جب عرب ممالک نے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا جائزہ لیا تو ہم میں کون تھا ، جو خوش نہیں تھا ! ہم تب بھی خوش تھے جب امریکن ایجنسیوں اور یوروپ کی بے شمار ایجنسیوں نے ہندوستانی مسلمانوں کو ہراساں کرنے کی رپورٹ شائع کی، جب یہ معاملہ برطانیہ کی…

  • امیروں کی بھلائی غریبوں کی پٹائی! واہ بھئی واہ

    امیروں کی بھلائی غریبوں کی پٹائی! واہ بھئی واہ

    سہیل انجم موجودہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ وہ غریبوں کی سرکار ہے اور غریبوں کے لیے پلاننگ اور منصوبہ بندی کرتی ہے۔ وزیر اعظم بار بار اپنی تقریروں میں عوام کو مائی باپ بتاتے ہیں اور انھیں منتخب کرنے کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ لیکن حکومت بار بار اپنے اقدامات سے…

  • ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کا قصور کیا ہے؟

    ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کا قصور کیا ہے؟

    معصوم مرادآبادی دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین، عا لمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر اور سینئر صحافی ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف دہلی پولیس نے بغاوت کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ ان پرتین روز قبل ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ”اشتعال انگیز“ تبصرہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔…

  • یوم مزدور منانے کا کیا فائدہ؟

    یوم مزدور منانے کا کیا فائدہ؟

    روفان خان جب بھی ملک پر مشکل حالات آتے ہیں تو حکومت وقت نے اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوتا ہے اور غریب طبقے کو اس سے نجات دلانی ہوتی ہے۔ اقتدار والوں کا  یہی فرض ہوتا ہے۔اس کے علاوہ ہمارا دین اسلام بھی ہمیں بطور فرد ایک دوسرے کی مدد کرنے کی تلقین…

  • کورونا کے دور میں افطار و سحر میں متوازن غذا پر توجہ دینا انتہائی ضروری

    کورونا کے دور میں افطار و سحر میں متوازن غذا پر توجہ دینا انتہائی ضروری

    افطار اور سحری کے درمیان 7 سے 8 گھنٹے کا فاصلہ ہوتا ہے لہذا افطار کے وقت جلد بازی میں نہیں بلکہ آرام سے اور چبا کر کھائیں، مچھلی اور چکن کے ساتھ سلاد اور سبزی ضرور لیں اور ریڈ میٹ کھانے سے گریز کریں لکھنؤ: کورونا وبا کے درمیان رمضان المبارک کا مقدس مہینہ…

  • فلم اداکار عرفان خان کے لئے دعائے مغفرت پر تنازع، داعیان اسلام کے لئے لمحہ فکریہ

    فلم اداکار عرفان خان کے لئے دعائے مغفرت پر تنازع، داعیان اسلام کے لئے لمحہ فکریہ

    مسعود جاوید عرفان خان ایک شخص نہیں ایک طبقہ خیال ہے۔ اس کی موت کے بعد اس کے لئے دعاء مغفرت پر جو ہنگامہ آرائی ہوئی اس کا ایک مثبت پہلو یہ نکلا کہ بعض دینی شعائر کے بارے میں اس کے بیانات یا سوالات داعیین دین اسلام کو ان کے دعوتی اسلوب پر نظر…

  • غریبوں کو مل سکتی ہے زکوٰۃ سے راحت 

    غریبوں کو مل سکتی ہے زکوٰۃ سے راحت 

    ڈاکٹر مظفر حسین غزالی  اس سال رمضان المبارک ایسے وقت سایہ فگن ہوا ہے جب دنیا کورونا وائرس کی وبا سے جوجھ رہی ہے ۔ کورونا سے ہونے والی مہلک بیماری سے دو لاکھ سات ہزار سے زیادہ لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، اور متاثرین کی تعداد 28 لاکھ کو تجاوز کر…

  • دہلی پولس نے جن مسلمانوں کو پکڑ کر کوارنٹائن کیا، ان کا تبلیغی جماعت سے کوئی تعلق نہیں

    دہلی پولس نے جن مسلمانوں کو پکڑ کر کوارنٹائن کیا، ان کا تبلیغی جماعت سے کوئی تعلق نہیں

    یکم اپریل کو دہلی پولس نے شمال مشرقی علاقہ سے زائد از 20 مسلمانوں کو اس شبہ میں اٹھا کر کوارنٹائن سنٹر میں ڈال دیا تھا کہ وہ تبلیغی جماعت جلسہ میں شامل ہوئے۔ لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ دہلی پولس غلط تھی ایشلن میتھیو کورونا وائرس انفیکشن سے ہندوستان میں سبھی پریشان ہو…

  • چراغ سب کے بجھیں گے !

    چراغ سب کے بجھیں گے !

    مولانا ہاشمی میاں کی خدمت میں بریلوی مکتب فکر کے معروف عالم دین مولانا ہاشمی میاں کے مسلکی تشدد پر مبنی ایک بیان کی انتہائی اشتعال انگیز ویڈیو کل سے فیس بک پر خوب چل رہی ہے۔ اس ویڈیو میں انھوں نے جماعت اسلامی، تبلیغی جماعت، دارالعلوم دیوبند اور ندوہ جیسے معتبر اداروں کے رابطے…

  • کرونا : اب خود دنیا سے سوال کناں ہے، ” أإلہ مع اللہ ۔؟

    کرونا : اب خود دنیا سے سوال کناں ہے، ” أإلہ مع اللہ ۔؟

    مفتی احمد نادر القاسمی میں اس تحریر کے ذریعہ اپنے دوستوں، اردو ، ہندی انگلش زبان میں تقریری اور تحریر خدمات انجام دینے اور اللہ کی، رسولﷺ کی ، اور دین و شریعت کی شفاف وبے لاگ باتیں دنیا تک اپنی صلاحیت اور بساط کے مطابق پہونچا رہے ہیں ۔۔ الھم زدفزد ۔۔۔ ان کو…