Category: رمضان کریم
-

بائیلو جیکل ہتھیاروں کی دہشت میں دنیا
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی دنیا کو امن چاہئے مگر ممالک وسائل کی تقسیم اور بالادستی کے لئے ٹکرا رہے ہیں ۔ کئی مقامات پر دہشت گردی اور حکومت کے خلاف عوامی تشدد بڑا مسئلہ بن کر ابھرا ہے ۔ جنگ کے امکانات کی وجہ سے جدید ہتھیاروں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے…
-

اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے تبلیغی جماعت کو قربانی کا بکرا بنا دیا گیا
م – افضل کورونا کو مسلمان کرنا ضروری کیوں تھا؟ اچانک لاک ڈاؤن کا اعلان کئی سوال کھڑے کرتا ہے پہلا تو یہ کہ اگر ایم پی میں سرکار بنانے کے کھیل تک کوئی خطرے والی بات نہیں تھی تو پھر اچانک یہ فیصلہ کیوں لیا گیا؟ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے گزشتہ 12 فروری…
-

کورونا کی آڑ میں ’مسلم بائیکاٹ‘ کی خطرناک مہم
سہیل انجم اس میں کوئی شک نہیں کہ تبلیغی جماعت کی جانب سے کچھ غلطیاں ہوئی ہیں۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کی آڑ میں تمام مسلمانوں کو معتوب کیا جائے اور ان کے خلاف ایک خطرناک مہم چلائی جائے۔ میڈیا میں تبلیغی جماعت کی آڑ میں جو مسلم مخالف مہم شروع…
-

مسلمان ہونا جرم ہوگیا!
معصوم مرادآبادی کورونا وائرس پھیلانے کے شبہ میں دہلی کے بوانہ علاقے میں ایک 22 سالہ نوجوان محبوب علی کو انتہائی بربریت کے ساتھ پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محبوب علی تبلیغی جماعت کے ایک پروگرام میں شرکت کے بعد بھوپال سے سبزی کے ایک ٹرک میں بیٹھ…
-

مسلمانوں کے خلاف یلغار : مقابلہ حکمت اور فراست کے ساتھ کریں
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی سکریٹری شعبۂ اسلامی معاشرہ ، جماعت اسلامی ہند یوں تو ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم وقفے وقفے سے اٹھتی رہتی ہے ، لیکن گزشتہ ایک ہفتے سے اس میں بہت زیادہ تیزی آگئی ہے ۔ اِس وقت دہلی کے علاقے بستی نظام الدین میں واقع تبلیغی جماعت کا…
-

مسلمانوں کیلئے آزادی کا مفہوم شریعت پر عمل ہے
مدثر احمد قاسمی دنیا کے ہر گوشے سے آزادی کے نعرے سنے جاتے ہیں؛ اس کی حد یہ ہے کہ اب بچے بھی اپنے بوڑھے ماں باپ سے ’’آزادی‘‘ چاہنے لگے ہیں اور اِس سے بھی آگے بڑھ کر نوجوان والدین اپنی اولاد کو اپنی آزادی کے لئے رکاوٹ سمجھنے لگے ہیں۔ اس کا خطرناک…
-

کورونا کی مار سنجیدگی کا مظاہرہ کرے عوام اور سرکار
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی بھارت میں 29 فروری تک کووڈ 19 کے تین کیس منظر عام پر آئے تھے ۔ کورونا وائرس کا حملہ بیرون ملک کا سفر کرکے بھارت آنے والوں پر ہوا تھا ۔ ابتداء میں حکومت نے اسے سنجیدگی سے نہیں لیا ۔ مرکزی وزارت صحت اسے ملک کے لئے بڑا خطرہ…
-

لاک ڈاؤن میں شب برأت: افراط و تفریط سے بچیں
اپنے کسی عمل سے قوم و مذہب کی بدنامی نہ ہونے دیں۔ شب برأت میں جہاں اپنے اور اپنے متعلقین کے لیے دعا مانگیں وہیں اللہ سے یہ بھی دعا کریں کہ اللہ کورونا وائرس کی دہشت سے پوری دنیا کو نجات عطا فرمائے۔ کامران غنی صبا آج (9 اپریل) شب برأت ہے۔ آج کی…
-

تسلیمہ نسرین کا نظریۂ الحاد اور کورونا وائرس
یاور رحمٰن بھدی سی ایک لا یعنی کتاب کی بدنام زمانہ مصنفہ تسلیمہ نسرین نے کورونا وائرس کی خوفناک وبا کے نتیجے میں عبادات سے متعلق صورت حال پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مسجدوں، مندروں، گردواروں اور گرجا گھروں میں انسانوں کا داخلہ رک جانے کا مطلب یہی ہے کہ لوگوں کا خدا…
-

بیماری کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
شبناز خانم کورونا کو لےکر پچھلے کئی مہینوں سے چین اور پوری دنیا میں ہاہاکار مچا ہوا ہے، ایران سے لےکر اٹلی تک اور امریکہ سے لےکر انگلینڈ تک ، اب ہندوستان میں بھی کورونا نے زندگی میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ کورونا چین سے پھیلا مگر یہ کیسے پھیلا ، اس کا ابھی…