Category: رمضان کریم
-

‘اپریل فول’ محض ایک جھوٹ ایک فریب
مفتی عبدالرزاق بنگلوری آئے دن دنیا میں نت نئے فتنے مغربی کلچر کی شکل میں رونما ہورہے ہیں، جس میں عالم اسلام بھی مبتلا ہے،لوگ اسلامی تعلیمات سے کوسوں دور جاچکے ہیں، یہ ‘اپریل فول’ ایک دجل اور مکر وفریب سے خالی نہیں ہے، یہ ایک شیطانی داؤ ہے، جس میں سارے انسان…
-

اپنی ناکامیوں پر تبلیغی جماعت کو نشانہ نہ بنائیں!
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی پوری دنیا اپنے سارے جھگڑوں کو بھلاکر مذہب یا ذات یا علاقہ کے تعصب کے بغیر اس وقت کورونا وائرس سے بچنے کے لئے کوشاں ہے، اور تمام تر صلاحیتیں اس پر لگائی جارہی ہیں کہ کس طرح لوگوں کے جانی نقصان کو کم سے کم کیا جائے، حتی کہ…
-

مسلم میڈیا ہاؤس کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت
عابد انور یہ مضمون 2012 میں لکھا گیا تھا اور 2015 میں اس پر نظر ثانی کی گئی تھی۔ تبلیغی جماعت پر میڈیا کے حملے کے سبب مسلم میڈیا ہاؤس کی ضرورت ایک بار پھر محسوس کی جانے لگی ہے۔ مسلمانوں پر میڈیا کا یکطرفہ حملہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ مسلمانوں نے اس کی…
-

سوال تبلیغی جماعت پر نہیں، مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر اٹھ رہے ہیں
مت بھولیے کہ جس وقت جماعت کا جلسہ ہو رہا تھا اسی وقت صدر جمہوریہ 50-50 اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ ناشتہ کر رہے تھے، ایم پی میں اسمبلی چل رہی تھی اور ویشنو دیوی مندر میں 500 لوگ پھنسے تھے۔ کورونا وائرس کے بارے میں ڈیلی اَپ ڈیٹ کے لیے وزارت صحت کی منگل کے…
-

کورونا وائرس کا قبول اسلام
معصوم مرادآبادی کورونا وائرس کی انتہائی خطرناک اور مہلک وبا پڑوسی ملک چین سے شروع ہوئی تھی۔ یہ اٹلی ،اسپین، امریکہ، برطانیہ آور ایران وغیرہ میں ہزاروں انسانوں کی جان لینے کے بعد ہندوستان پہنچی ہے۔ اس کی ممکنہ تباہ کاریوں سے بچنے کےلئے ملک گیر سطح پر لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔ انتہائی ہڑبڑی…
-

جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی!
یاور رحمٰن مسلم دشمنی کی یہ بدترین مثال ہے کہ ایسی مصیبت میں بھی فرقہ پرستی کے سانپ اور سنپولیے اپنے بلوں سے پھن نکال نکال کر مسلمانوں کو ڈس لینے کے لئے پاگل ہو رہے ہیں۔ یہ بڑی بد نصیبی ہے کہ تبلیغی جماعت سے جڑے کچھ لوگ کورونا کے پازیٹو پائے گئے۔ اس…
-

سفید پوشوں کی خبر لیجیے
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی لاک ڈاؤن کے نتیجے میں عوام جس بھکمری کا شکار ہیں اس کے تدارک کے لیے اصحابِ خیر کا جذبۂ انفاق ماشاء اللہ جوش میں ہے۔ وہ بڑے پیمانے پر کھانا پکاکر بھی تقسیم کررہے ہیں اور راشن کِٹس تیار کرکے بھی مستحقین تک پہنچا رہے ہیں۔ ان کی یہ…
-

تبلیغی مرکز کے بارے میں حکومت اور پولیس کی من گھڑت باتیں
عابد انور حکومت اپنی ناکامی چھپانے کیلئے کس کس چیز کاسہارا لیتی ہے۔ اس کا ثبوت نظام الدین کا تبلیغی مرکز ہے۔ دودنوں میں جس طرح حکومت اور میڈیا نے جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلائی اس سے انداز ہ ہوتا ہے کہ اس مصیبت کی گھڑی میں بھی حکومت اور میڈیا کس قدرقعرمذلت میں…
-

تبلیغی جماعت اور میڈیا!
ڈاکٹر عبد اللہ مدنی ہاں مجھے تبلیغی جماعت سے چند نظریاتی اختلاف ہے اور رہے گا مولانا سعد صاحب کے طرز عمل کی وجہ سے لیکن اب میں چند نظریاتی اختلاف کے باوجود پورے طور پر اس کے ساتھ ہوں اور اس ملک کے سبھی تنظیموں کو اپنے آپسی اختلافات سے اوپر اٹھ کر اس…
-

….. اور کورونا مشرف بہ اسلام ہو گیا!
کامران غنی صباؔ کورونا نے چین، اٹلی، امریکہ، اسپین، جرمنی، فرانس سمیت پوری دنیا کو دہشت میں مبتلا کیا، ہزاروں لوگ اس کی چپیٹ میں آ کر لقمۂ اجل بنے، لیکن کسی بھی ملک میں کورونا کو مذہبی عینک لگا کر نہیں دیکھا گیا، لیکن چند ہی روز انڈیا میں گزارنے کے بعد کورونا نے…