Category: رمضان کریم
-

کرناٹک کا الیکشن: جمہوریت کےلئے حیات نوکی ایک امید
معاذ مدثر قاسمی تقریبا ایک سو پچارنوے ممالک میں اگرامریکہ کو سب سے قدیم جمہوری ملک ہونے کی حیثیت حاصل ہے، تو وہیں دوسری طرف 140 کروڑ کی آبادی پر مشتمل ہمارے ملک عزیز بھارت کو سب سے بڑاجمہوری ملک ہونے کااعزاز حاصل ہے۔ اسے مختلف رنگ ونسل ، اور تہذیف وثقافت والی آبادی کاایک…
-

متنازع فلموں کے پس پشت کارفرما نفسیات اور اس کی حقیقت
علیزےنجف کسی بھی معاشرے کی تشکیل میں ہمیشہ سے ہی مختلف عوامل کے ساتھ کئی سارے عناصر اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں، معاشرہ اور انسان دونوں ہی ایک دوسرے کا جزو لاینفک ہیں ایک دور میں انسان اس معاشرے کی مثبت طرز پہ تعمیر کے لئے انتھک تگ و دو کرتا ہے پھر بعد…
-

تعلیم سے محروم ہندوستانی مسلمانوں کی دل دہلا دینے والی کہانی
محمد علم اللہ، نئی دہلی آل انڈیا سروے آن ہائر ایجوکیشن 2020-21 کے حوالے سے بحث چل رہی تھی کہ ہندوستان میں دلتوں کی تعلیمی صورت حال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔دلت طلبہ کے اپنے دلائل تھے جو اس خیال کو تقویت بخش رہے تھے۔ حالانکہ یہ کوئی حیرت انگیز بات نہیں تھی کیونکہ…
-

ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) مغرب سے قربت اور اثر پذیری کی وجہ سے تمام قوموں میں ’’ڈے کلچر‘‘ نے رواج پالیا ہے، اس موقع سے ان دنوں کی یاد منائی جاتی ہے جو ہماری اچھی بری یادوں سے جڑی ہوتی ہیں، انہیں میں سے ایک یوم مزدور…
-

دینی مدارس صرف تعلیم گاہ ہی نہیں، تربیت گاہ بھی ہیں!
محمد فیاض عالم قاسمی عام طورپر مدارس کے بارے میں یہ تصورکیا جاتا ہے کہ صرف تعلیم گاہ ہے؛ حالاں کہ مدارس تعلیم گاہ کے ساتھ تربیت گاہ بھی ہیں۔اللہ تعالیٰ نے رسول ﷺ کی بعثت صرف تعلیم وتعلم کے لئےنہیں، بلکہ ایک ایسی قوم کی تعمیر وتربیت کے لئے کی تھی جو رہتی دنیاتک…
-

اردو کے اداروں کا قومی سطح پر بہ تدریج زوال: تحریک کار خوابِ غفلت میں
صفدر امام قادری بات تو کئی برس پہلے سے چل رہی ہے مگر گذشتہ دو ہفتے میں رہ رہ کر یہ خبر اخباروں میں یا سوشل میڈیا پر گشت کرنے لگی ہے کہ اردو کے حوالے سے ہندوپاک میں سب سے بڑے بجٹ کے حامل ادارے قومی اردو کونسل کو بند کرنے کی تیاری چل…
-

انجام وہ ہی ہوگا جو ذوالفقار علی بھٹو کا ہوا تھا
گل بخشالوی کل کیا ہوگا خدا جانتا ہے ،آج کیا ہورہا ہے ہر کوئی دیکھ اور سن رہا ہے وہ بھی پریشان ہے جس کا سیاست سے تعلق ہے اور وہ بھی جو صرف پاکستانی ہے، اس لئے کہ ہر ادارہ بے لگام ہے ، آئین اور پارلیمنٹ کی آڑ میں وہ کچھ ہو…
-

ترکیہ کے انتخابات : کون بازی مارے گا؟
افتخار گیلانی ترکیہ میں صدر اور پارلیمنٹ کی 600 نشستوں کیلئے انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آتی جا رہی ہے انتخابی مہم میں بھی شدت آر ہی ہے۔ 14مئی کو ہونے والے ان انتخابات کے نتائج پر پوری دنیا کی نگاہیں ٹکی ہوئی ہیں۔ جنوبی ایشیاء کی طرح ترکیہ کے انتخابات خاصے رنگین، رقص…
-

مسائل میں گھری امت مسلمہ!
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ جھارکھنڈ) ملت اسلامیہ کو اس وقت بے پناہ مسائل کا سامنا ہے یہ مسائل داخلی بھی ہیں اور خارجی بھی،بہت سارے مسائل کا حل خود ہمارے پاس موجود ہے اور ہم ا ن سے نمٹ سکتے ہیں، لیکن اس کے لیے عزم راسخ اور…
-

پیری رئیس سلطنت عثمانیہ کا ایک عظیم جغرافیہ داں
مولانا انعام الحق قاسمی نام و نسب پیدائش اور خاندان پیری رئیس کے بارے میں بہت کم پس منظر کی معلومات دستیاب ہیں۔ غیر مصدقہ روایت کے مطابق وہ لگ بھگ 1465ء گیلیپولی میں دردانللیس (Dardanelles) کے مقام پر پیدا ہو ئے تھے جو اس وقت عثمانی بحریہ کا ایک اہم اڈہ تھا۔ ان کے…