Category: رمضان کریم

  • ملائم ، مولانا اورمسلمان

    ملائم ، مولانا اورمسلمان

    شاہنواز بدر قاسمی اترپردیش کے سابق وزیراعلی اور سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو اب اس دنیا میں نہیں رہے، ان کی موت پر لوگ ماتم منا رہے ہیں وہیں کئی لوگ مرنے کے بعد بھی انہیں بخشنے کو تیار نہیں ہیں، ہمارے حلقے میں انہیں اچھی اور بری طرح جاننے والے دونوں…

  • بدلتی ہوئی کانگریس: اور اٹھتے سوالات

    بدلتی ہوئی کانگریس: اور اٹھتے سوالات

    سیف الرحمٰن بیورو چیف ملت ٹائمس 2014 میں نریندر مودی کی قیادت میں حکومت میں آنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کے بارے میں کہا جانے لگا تھا کہ اُس کے خلاف کوئی اپوزیشن زندہ نہیں بچا ہے اور یہ الزام بھی لگتا رہا ہے کہ اس نے حکومت کا غلط استعمال کرکے ملک سے اپوزیشن…

  • بہار کے اقلیتی اداروں پر سرکار نہیں دے رہی ہے توجہ، اکثر اداروں کی سرگرمیاں بند

    بہار کے اقلیتی اداروں پر سرکار نہیں دے رہی ہے توجہ، اکثر اداروں کی سرگرمیاں بند

    مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی  آج ہر ایک زبان پر یہی ھے کہ بہار میں بہار ہے ، بات صحیح ہے ، یقینا بہار میں بہار ہے ، ہر طرف روڈ کا جال بچھ گیا ھے ، گلیاں روشنیوں سے جگ مگ کر رہی ہیں ، لوگ گنگا کے کنارے ریور ویلی کا لطف لے…

  • بھارت – پی ایف آئی: مسلم نوجوان ایک بار پھر نشانہ پر؟

    بھارت – پی ایف آئی: مسلم نوجوان ایک بار پھر نشانہ پر؟

    افتخار گیلانی ہندو انتہا پسندوں کی مربی تنظیم آر ایس ایس کے سربرا ہ موہن بھاگوت کی چند مسلم دانشوروں کے ساتھ میٹنگ اور اس کے بعد ان کا ایک مسجد ور مدرسہ کے دورے سے لگ رہا تھا کہ شاید اس آوٹ ریچ کے بعد مسلمانوں کو سانس لینے کا موقعہ فراہم گا ۔…

  • مقصد کے تعین کے بغیر اجتماعیت اور اجتماعیت کے بغیر کامیابی کا تصور نہیں کیا جاسکتا

    مقصد کے تعین کے بغیر اجتماعیت اور اجتماعیت کے بغیر کامیابی کا تصور نہیں کیا جاسکتا

    ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ یہ بات ہر شخص جانتا ہے کہ ایک ساتھ رہنے میں فائدہ اور الگ الگ رہنے میں نقصان ہے۔پرانے زمانے میں ابتدائی درجات میں بچوں کو ایک کہانی سنائی جاتی تھی۔جس میں ایک کسان کے سات بیٹے تھے۔کسان نے ایک دن انھیں بلایا اور کچھ نصیحتیں کیں۔اس کے بعد کسان نے…

  • گاندھی جی کے اصولوں پر عمل کرکے ملک کے اندر تشدد اور عدم برداشت کے ماحول کو تبدیل کیا جاسکتا ہے

    گاندھی جی کے اصولوں پر عمل کرکے ملک کے اندر تشدد اور عدم برداشت کے ماحول کو تبدیل کیا جاسکتا ہے

    ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ہندومسلم اتحاد کے علمبردار اور ملک کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والے موہن داس کرم چند گاندھی کی پیدائش آج سے 150 سال پہلے 2 اکتوبر 1969ء میں گجرات میں ہوئی تھی۔ گاندھی جی نے ستیہ گرہ کو اپنا ہتھیار بنایا۔ ستیہ گرہ کا مطلب عوامی سطح پر…

  • پوری دنیا میں جدید غلامی کے شکار لوگ

    پوری دنیا میں جدید غلامی کے شکار لوگ

    عابد انور  دنیا نے چاند کو مسخر کرلیا ہے، سیاروں پر کمنڈ ڈال دیاہے، ایک سے ایک تکنالوجی کے سہارے حیرت انگیز کارنامے انجام دے رہی ہے، سال، چھ،ماہ کا سفر کچھ گھنٹوں میں لوگ طے کر رہے ہیں۔ جو چیزیں پہلے ناقابل یقین تھیں ان سے لوگ روز مرہ کی زندگی میں دوچار ہورہے…

  • کُھلا ہے جھوٹ کا بازار ، آؤ سچ بولیں

    کُھلا ہے جھوٹ کا بازار ، آؤ سچ بولیں

    (پی ایف آئی پر پابندی کے پس منظر میں)  ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی       بالآخر پاپولر فرنٹ آف انڈیا (PFI) اور اس کی ذیلی تنظیموں کے ذمے داروں کو بڑے پیمانے پر گرفتار کرنے اور انہیں داخلِ زنداں کرنے کے بعد اس پر پابندی عائد کر دی گئی _ ان پر الزام…

  • علامہ یوسف القرضاویؒ: گوہر یکتا تھے

    علامہ یوسف القرضاویؒ: گوہر یکتا تھے

    القاسمی وقارأحمد خان یوں تو زندگی کے بارے میں معمولی افراد بھی غور وفکر کرتے رہتے ہیں؛ مگر ایک مفکر متعلقہ رموز کو زیادہ گہرائی وگیرائی سے جاننے اور سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔ ایسا شخص افکار وآراء کے اظہار کے ساتھ، اس بارے میں اٹھنے والے مختلف سوالات کے شافی جوابات بھی تلاش کرتا…

  • موہن بھاگوت کی مسجد میں حاضری

    موہن بھاگوت کی مسجد میں حاضری

    معصوم مرادآبادی دہلی کی ایک مسجد اور مدرسے میں آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کی حاضری نے بحث و مباحثے کے کئی در ایک ساتھ کھول دئیے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ آرایس ایس کے کسی سربراہ نے مسجد اور مدرسے میں قدم رنجہ فرمایا ہے۔ یہ حاضری ایک ایسے موقع پر ہوئی ہے…