Category: رمضان کریم
-

اس طرح نماز ادا کرنا مناسب نہیں
نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا ضروری ہے لیکن اسی کے ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ مناسب جگہ پر نماز ادا کی جائے ، کسی ایسی جگہ پر نماز ادا نہ کی جائے جس سے دوسروں کو تکلیف ہو ، راستہ چلنے والوں کو پریشانی ہو ۔اب آپ اسکرین پر اس ویڈیو…
-

تم اور تمہارا مال تیرے والد کا ہے (أنت ومالك لأبيك)
محمد انعام الحق قاسمی مملکت سعودی عرب، ریاض رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (تم اور تمہارا مال تمہارے باپ کا ہے)۔ ایک صحیح حدیث جسے جابر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے اور اسے ابن ماجہ نے سمرہ اور ابو مسعود رضی اللہ عنہما…
-

حجاب کا تنازعہ اور شخصی آزادی
علیزے نجف گزشتہ دنوں کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پہ پابندی کے معاملے میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے دو مختلف فیصلے دئیے ہیں جسٹس ہمینت گپتا نے حجاب پہ لگنے والی پابندی کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے جب کہ جسٹس سدھانشو دھولیہ نے حجاب پہ پابندی کے کرناٹک ہائی…
-

سر سید احمد خاں: ایک عظیم رہنما
علیزے نجف سر سید احمد خاں کا شمار ہندوستان کی ان معتبر شخصات میں ہوتا ہے جنھوں نے ہندوستانی مسلمانوں کی تقدیر کو بدلنے کا بیڑہ اٹھایا تھا۔ اور اسے پایہء کمال تک پہنچانے کے لئے اپنے شب وروز کو وقف کر دیا تھا ۔ سر سید احمد خاں 17 اکتوبر 1817ء کو دہلی کے…
-

شیخ عزیر شمس رحمہ اللہ کی کچھ اہم خوبیاں
ڈاکٹر ظل الرحمن تیمی شیخ عزیر شمس رحمہ اللہ جہاں علم وفن کے نیر تاباں اور تحقیق ورسرچ کے منارہ نور تھے وہیں اللہ تعالی نے آپ میں دوسری گوناگوں خوبیاں بھی رکھی تھیں, آپ نہایت متواضع اور منکسر المزاج تھے, علماء وطلباء کا خصوصی خیال رکھتے تھے, انہیں مخلصانہ رہنمائی کرتے تھے, انہیں مطالعہ…
-

کیا ہیٹ اسپیچ بی جے پی کی روحانی غذا ہے؟
سہیل انجم کچھ لوگ اکثر و بیشتر یہ سوال کرتے ہیں کہ کیا ہیٹ اسپیچ یعنی نفرت انگیز تقاریر بی جے پی کے لیے ضروری شئی بن گئی ہے۔ وہ یہ سوال اس لیے کرتے ہیں کہ بی جے پی کے بعض رہنماؤں سمیت ہندوتواوادی عناصر کی جانب سے خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف…
-

دانش گاہِ علی گڑھ: خوشہ چیں میں بھی ترے فیض چمن زار کا ہوں
مرشد کمال علی گڑھ کا ذکر آتے ہی یادوں کے نہ جانے کتنے چراغ روشن ہو اُٹھتے ہیں۔ ماضی کی خوشگوار یادیں باد صبا کے ٹھنڈے جھونکے کی مانند میرے وجود کو ترو تازہ کرجاتی ہیں۔ اور پھر دانش گاہ علیگڑھ سے دہائیوں پر محیط میرے رشتے کی پرت در پرت کھلتی چلی جاتی ہے۔…
-

بھارت کی تصویر بنانے اور بگاڑنے کا کھیل
مولانا عبد الحمید نعمانی بھارت ایک قدیم ملک ہے، اس کا کئی حوالے سے عالمی تاریخ میں اس کے نمایا ں باب کے تحت نام درج ہے، اسلام اور مسلمانوں کی آمد اور یہاں کے باشندوں کی ایک بڑی تعداد کے قبول اسلام کے ساتھ,بھارت کی رنگا رنگی اور تنوعات میں اضافہ ہی ہوا ہے،…
-

امیرشریعت مولانامحمدولی رحمانیؒ کی صحافتی خدمات
محمدشارب ضیاء رحمانی امیرشریعت مفکراسلام حضرت مولانامحمدولی رحمانی علیہ الرحمہ کی شخصیت ہمہ جہت خدمات کاسرچشمہ اورمتنوع صلاحیتوں کامجموعہ رہی ہے۔ان کی خدمات کی مختلف جہتوں اورصلاحیتوں کے الگ الگ پہلوﺅں پرگفتگوہوتی رہے گی ۔ان شاءاللہ ۔یہاں ہم صرف آپ کی صحافتی خدمات کے حوالہ سے چند سطور پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ دوران…
-

کانگریس اور گاندھی خاندان کے لیے فیصلہ کن گھڑی
افتخار گیلانی عوامی رابطہ مہم اور غیر گاندھی خاندان کے فرد کو اندرونی انتخابات کے ذریعے کمان دینا اپنی جگہ، مگر جب تک کانگریس گراؤنڈ یعنی بلاک لیول تک انتخابات کو یقینی نہیں بناتی ہے، تب تک اس مشق کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ جنوبی ایشیا میں ویسے تو اکثر سیاسی پارٹیا ں مخصوص خاندانوں…