Category: رمضان کریم
-

وہ فرد سے نہیں فکر سے ڈرتے ہیں!
ابھے کمار وقت کا دریا بڑی تیزی سے بہتا ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے شرجیل امام کو جیل گئے پورے ایک ہزار دن ہوگئے ہیں۔ جے این یو کے شعبہ تاریخ میں پی ایچ ڈی کر رہے شرجیل امام پر ملک سے غداری کرنے کا الزام ہے۔ اس کے علاوہ ان پر دہشت گردی سے متعلق…
-

مولانا سید محمد عثمان غنی کے اصلاحی اداریے جریدہ ’ امارت ‘ کے حوالے سے
مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی مولانا سیدمحمد عثمان غنی امارت شرعیہ کے سابق ناظم، جمعیۃ علماء بہار کے سابق صدر وناظم، مولانا عبیداللہ سندھی کی تنظیم ــــ ’’ جمعیۃ الانصار ‘‘ کے سرگرم رکن اور امارت شرعیہ کے ترجمان جریدہ ’’ امارت ‘‘ و ’’ نقیب ‘‘ کے سابق مدیر تھے۔ وہ علوم دینیہ اور…
-

ثنا خان ، سحر افشا اور زائرہ وسیم کی توبہ‘ ہمارے لئے سبق آموز کیوں نہیں؟
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی انسان گناہ کرسکتا ہے، مگر بہترین انسان وہ ہے جو گناہ کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے سچی توبہ کرلے۔ سچی توبہ کے لئے گناہ پر نادم ہونے کے ساتھ آئندہ نہ کرنے کا پختہ ارادہ ہونا چاہئے۔ سچی توبہ کے بعد بھی انسان غلطی کرسکتا ہے مگر ہمیں اللہ…
-

الوداع ملائم سنگھ یادو: ایک عہد ساز شخصیت کی موت
افتخار گیلانی ’’ ڈرا ہوا مسلمان ، بھارت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے اور ہندوئوں کو اس کا احساس ہونا چاہئے۔ ‘‘ سماج وادی پارٹی کے لیڈر، سوشلسٹ سیاست کے علم بردار اور سابق وزیر دفاع ملائم سنگھ یادواکثر یہ الفاظ تقریروں اور انٹرویوز میں دہراتے تھے۔ رواں مہینے کی 10 اکتوبر کو 83؍سال…
-

غیر مسلموں کے ساتھ رسول اکرمؐ کی رحمت اور عفو و درگذر
خورشید عالم داؤد قاسمی اللہ تعالی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سارے جہانوں کے لیے رحمت بناکر بھیجا۔ آپؐ کی رحمت و نوازش اور شفقت و مہربانی کا مظاہرہ ہر خاص و عام پر ہوا۔ اس سے بڑی رحمت اور کیا ہوگی کہ آپؐ کی آمد کے بعد، تاریکی میں بھٹکتے، ظلم…
-

رواداری: بقائے باہم کے لئے ضروری
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) جس ملک میں مختلف مذاہب ، تہذیب وثقافت اور کلچر کے لوگ بستے ہوں ، وہاں دوسرے مذہب کے ماننے والوں کے درمیان بقاء باہم کے اصول کے تحت ایک دوسرے کا اکرام واحترام ضروری ہے، مسلمان اس رواداری میں کہاں تک جا…
-

ماہِ ربیع الاول کا پیغام
مفتی سہیل احمد قاسمی (صدرمفتی امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ) یہ ربیع الاول کا مبارک و مقدس مہینہ ہے ، اسی مہینہ کی وہ مبارک و مسعود تاریخ تھی جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری ہوئی، آپ کی تشریف آوری پوری انسانیت کے لئے باعث رحمت و برکت تھی ، جس…
-

جامع مسجد بنارس (گیان واپی)، حقیقت اور مفروضہ کہانی میں کشمکش
مولانا عبد الحمید نعمانی اکثریت میں طاقتور عناصر، اقتدار کا سہارا لے کر بڑی آسانی سے مفروضہ کہانی کو تاریخی حقیقت میں بدل دیتے ہیں، ایسا تاریخ میں بارہا ہوا اور آج بھی ہورہا ہے، اسے ملک کے مختلف حصوں میں کئی تاریخی معابد و ماثر پران کی موجودہ ہیت و صورت کے بر عکس…
-

مسلم سماج اور ہوٹل کلچر
امانت علی قاسمی ششماہی کی تعطیل کی مناسبت سے حیدرآباد جانا ہوا ویسے تو قریب دس سال وہاں رہنے اور چیزوں کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ۔ میری طبیعت شروع سے ہی تجزیاتی ہے ۔ ایک مرتبہ حیدرآباد کے سفر کے دوران میں اپنے میزبان کے ساتھ گاڑی سے گزر رہا تھا اُس…
-

حضرت سید احمد شہیدؒ کا مختصر تعارف
محمد عبداللہ مہاراشٹر تیرہویں صدی ہجری میں ہندوستان میں مسلمانوں کی زندگی میں شریعت اسلامی سے بے اعتنائی اور باطل رسم ورواج سے وابستگی اور توحید وسنت سے روگردانی عام ہوچکی تھی ،ایسے تاریک ترین دور میں جس وقت ارض و سماکا ذرے ذرے چپے چپے تباہ وبرباد ہوچکا تھا ، انسانیت کراہ رہی تھی،سسک…