Category: رمضان کریم
-

پاپولر فرنٹ کے بعد اگلا نمبر کون ؟
احساس نایاب (شیموگہ،کرناٹک) گزشتہ روز ملک بھر میں پی ایف آئی اور ایس ڈی آئی کے مختلف ٹھکانوں پر این آئی اے اور ای ڈی نے مقامی پولس کی مدد سے چھاپے ماری کی ہے ، اطلاع کے مطابق اب تک ملک کے پندرہ ریاستوں میں 90 سے ذائد الگ الگ مقامات پر این آئی…
-

مدارس میں اوپن اسکولنگ کی اجازت کب اور کس نہج پہ ہو؟
حمزہ شعیب مدارس کے نظام و نصابِ تعلیم پر جاری بحث کے دوران اتنا تو واضح ہو گیا ہے کہ بیشتر مدارس اب اوپن اسکولنگ کی اجازت دے دیں گے اور جو نہیں دیں گے ان کے بچے بھی چھپ چھپا کر امتحان دے ہی لیں گے مجبوراً انھیں بھی اجازت دینی پڑ جائے…
-

شہید صحافی مولوی محمد باقر
معصوم مرادآبادی 1857کی جنگ آزادی میں انگریزوں نے جن اولین مجاہدین آزادی کو سزائے موت دی، ان میں ’دہلی اردواخبار‘ کے ایڈیٹر مولوی محمدباقر کا نام سب سے نمایاں ہے۔انھیں 16ستمبر 1857کو توپ کے دہانے پر رکھ کر اڑادیا گیا تھا۔ ان کاقصور یہ تھا کہ انھوں نے پہلی جنگ آزادی میں باغی سپاہ اور…
-

مولانا نسیم اختر شاہ قیصر – خاموش ہو گیا ہے چمن بولتا ہوا
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) دار العلوم (وقف) دیو بند کے استاذ، نامور ادیب ، بہترین صحافی ، مشہور خاکہ نگار، مایہ ناز مضمون نگار، اچھے مقرر، خلیق وملنسار، خاندانی وراثت کے امین، مولانا نسیم اختر شاہ قیصر بن مولانا سید ازہر شاہ بن علامہ انور شاہ کشمیری…
-

مدارس اسلامیہ کے سروے سے متعلق حقائق پر غور کریں اور ایک طرفہ فیصلہ نہ کریں!
مولانا محمد رحمانی مدنی ہندوستان میں بڑے پیمانہ پرتعلیمی کارنامہ انجام دینے والے عالمی شہرت یافتہ ادارہ‘‘ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر، نئی دہلی کے صدر، اور سنٹر کے اعلیٰ تعلیمی واقامتی ادارہ جامعہ اسلامیہ سنابل کے رئیس نیز دہلی و بیرون دہلی لڑکوں اورلڑکیوں کے رہائشی وغیر رہائشی مدارس، مکاتب اور اسکولوں میں زیر تعلیم…
-

ایک روشن دماغ تھا نہ رہا
تحریر: امجد حسین بن راشد حسین متعلم: دارالعلوم دیوبند موت و حیات کا کشمکش روز اول سے جاری ہے، ضابطہ حیات ہے جس کی آمد ہوئی، رفت بھی ہوگی، جس کی تشریف آوری ہوئی، اس کی رخصتی بھی ہوگی، روز کوئی نا کوئی اس دنیا میں آنکھ کھولتا ہے اور اپنے والدین سمیت اعزاء و…
-

بے نظیر ”بت تراش“ اور خاکہ نگار مولانا نسیم اختر شاہ قیصرؒ
عمر فاروق قاسمی (یہ مضمون میرے تحقیقی مقالہ”نورعالم خلیل امینی: احوال و آثار (اردو زبان وادب کے حوالے سے)“ کے دوسرے باب خلیل امینی کے معاصرین سے ماخوذ ہے۔اس حصے کو لکھنے سے پہلے راقم الحروف نے حضرت مولانا نسیم اختر شاہ قیصر مرحوم سے بہ ذریعہ فون رابطہ بھی کیا تھا اور ان…
-

ایک درویش کی رحلت
معصوم مرادآبادی یہ 2010 کا واقعہ ہے۔ میں پہلی بار دیوبند حاضر ہوا تھا۔ موقع تھا میرے کرم فرما مولانا ندیم الواجدی کی کئی کتابوں کے اجراء کا۔عجیب بات یہ ہے کہ دیوبند میں علمی، ادبی اور مذہبی تقریبات مشاعروں کی طرح رات گئے منعقد ہوتی ہیں۔ غالباً رات دوبجے تک اجراء کی تقریب وقف…
-

مدارس والے میڈیا والوں کا سامنا کس طرح کریں؟
اظہارالحق بستوی جب سے مدارس کے سروے کا قضیہ شروع ہوا ہے میڈیا والوں کو ایک نیا مسالہ ہاتھ لگ گیا ہے۔ جسے دیکھو وہ کبھی بھی اور کہیں بھی منھ اٹھاکر مدرسوں میں گھسا چلا آ رہاہے اور جو سامنے مل جا رہا ہے چاہے وہ طالب علم ہو، استاذ یا ذمے دار، ان…
-

نتیش کمار کی ملاقاتوں کا سلسلہ اور بھاجپا کیلئے 80 کے دہائی والے حالات پیدا ہونے کے امکانات
سیف الرحمٰن (آزاد صحافی و انسانی حقوق کارکن) بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی صدر اور اپوزیشن کے سینئر لیڈر شرد پوار سے دلّی میں اُنکے مکان پر ملاقات کی اور 2024 لوک سبھا کیلئے اپوزیشن اتحاد پر چرچا کیا واضح ہو کہ شرد پوار کی پارٹی مہاراشٹر…