Category: رمضان کریم
-

ماہِ صفر المظفر اسلام کی نظر میں!
سوشل میڈیا پر کوئی بھی دینی پیغام تحقیق کئے بغیر ہرگز فارورڈ نہ کریں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی صفر المظفر ہجری کیلنڈر کا دوسرا مہینہ ہے، جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتا ہے۔ اس مہینہ میں معمول کی ہی عبادت کی جاتی ہے، یعنی کوئی خاص عبادت اس مہینہ…
-

حفظ قرآن کریم، ایک عظیم نعمت، ایک نایاب تحفہ
ڈاکٹر محمد سعید انور قاسمی قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا وہ کلام ہے جس کے الفاظ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کئے گئے،جو تواتر کے ساتھ منقول ہے، جس کی ابتداءسورہ فاتحہ سے ہوتی ہے اور جو سورہ ناس پر ختم ہوتا ہے۔تواتر سے نقل ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ہر…
-

ہندوستان میں مدارس اسلامیہ کی بقا اور لائحہ عمل
محمد برہان الدین قاسمی ڈائریکٹر: مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ، ممبئی یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ امت مسلمہ کی ظاہری شکل وصورت اور دین پر عمل پیرا ہونا باطل طاقتوں اور اسلام دشمن عناصر کی آنکھوں میں ہمیشہ کھٹکتا رہا ہے۔ اس لئے انہوں نے روز اول…
-

جھارکھنڈ میں نشہ آور ادویات اور ہمارا معاشرہ
طاہر ندوی مشرقی سنگھ بھوم جھارکھنڈ مذہب اسلام نے شروع ہی سے ان راستوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے جہاں سے بے حیائی ، بد اخلاقی ، بد کرداری ، بد سلوکی ، بد معاشی ، بد معاملگی ، بد تمیزی اور بد معاشرتی کا جنم ہوتا ہے اور پورا معاشرہ اس کی…
-

ہنومان بھگت کیجریوال کیا سچ میں ہندو ہیں ؟
کلیم الحفیظ ، نئی دہلی آزاد ہندوستان میں ایسا بہت کم دیکھا گیا ہے کہ جو آدمی شراب کا وزیر ہو وہی تعلیم کا وزیر ہو اور اس پر یہ کہ وہ پوری شدت کے ساتھ شراب کی وکالت کرتا ہو۔ ایسا بھی نہیں دیکھا گیا ہے کہ تعلیم اور نوجوانوں کے مستقبل کی بات…
-

مولانا جلال الدین عمری : کڑے سفر کا بڑا مسافر
ڈاکٹر سلیم خان مولانا کی رحلت نے طبیعت اس قدربوجھل کردی ہےکہ سمجھ میں نہیں آتا بولیں کیا ؟ اور کیا لکھیں؟ قلم سوکھ گیا ۔ ہاتھ اور دماغ دونوں شل ہوگئے۔ تقریباً چالیس پرانی رفاقت اگر ایک دم سے ختم ہوجائے تو ایسا ہونا فطری ہے۔ مولانا سے پہلی ملاقات علی گڈھ کے ادارہ…
-

بلقیس بانو کے مجرمین اور قید سے ان کی رہائی
مفتی ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) جس دن ہمارے وزیر اعظم خواتین کے تحفظ اور ان کو با اختیار بنانے کی ضرورت پر یوم آزادی کے موقع سے لال قلعہ کی فصیل سے قوم کو خطاب فرما رہے تھے، اسی دن گجرات سرکار نے ان گیارہ مجرمین کو جیل سے…
-

جامعہ اسلامیہ سنابل کا موجودہ اسٹیٹس
حمزہ شعیب جامعہ اسلامیہ سنابل، نئی دہلی کا نصاب تعلیم، یہاں کا خوش گوار انوائرمنٹ اور گذرتے اوقات کے ساتھ یہاں ہونے والی بعض تبدیلی یقیناً قابلِ تقلید ہے، یہاں سے طلبہ دینی علوم میں حصولِ اعلیٰ تعلیم کے لیے جہاں عرب جامعات کا رخ کرتے ہیں وہیں ایک بڑی جماعت یہاں کی سینٹرل یونیورسٹیوں…
-

مدارس اسلامیہ کا تعلیمی مزاج
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی ( نائب ناظم امارت شرعیہ، پھلواری شریف پٹنہ) مدرسہ کی تعلیم کا ایک مزاج ہے، اس تعلیم کے کچھ مقاصد ہیں، ان مقاصد اور مزاج کو ترک کرکے مدرسہ اپنی حیثیت کھو دے گا ، اور دوسرے علوم کے میدان میں لگ جا نے کی وجہ سے کم از کم…
-

کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کے تین سال
افتخار گیلانی بھارت کی چند مقتدر شخصیات پر مشتمل فکر مند شہریوں کے ایک گروپ، جس کی قیادت دہلی اور مدراس ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس، جسٹس اجیت پرکاش شاہ اور سابق سیکرٹری داخلہ گوپال کرشن پلئے کر تے ہیں، نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے اور…