Category: رمضان کریم
-

ہندوتوا فاشسٹوں کی حجاب کے خلاف جنگ
محمد انعام الحق قاسمی ریاض، مملکت سعودی عرب ہندوتوا فاشزم کا ظلم ہندوتوا فاشزم نہ صرف ایک سیاسی نظریہ ہے۔ بلکہ اس کا ایک جارحانہ نظریاتی، تعلیمی، ثقافتی اور فوجی ایجنڈا ہے۔ یہ ہندو بالادستی ہے جو بھارت میں دیگر تمام عقائد، مذاہب اور ثقافتوں کو مغلوب کرنا چاہتی ہے۔ لہذا اس کے پاس ان…
-

تصویر کشی میں بڑھتی ہوئی بے احتیاطی
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے ایک اہم صفت ’’ مصوّر‘‘ یعنی صورت گر ہونا ہے؛ کیوں کہ اللہ تعالیٰ اپنی مخلوقات کو صرف جسم ہی نہیں دیتے ، اس کے مناسب حال صورت بھی عطا فرماتے ہیں ، جس سے چیزیں اور شخصیتیں پہچانی جاتی ہیں ،…
-

حجاب میں بنیادی مسائل چھپانے کی کوشش
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی تاریخی وثقافتی طور پر مالا مال ریاستوں میں کرناٹک ایک ہے ۔ اس کی راجدھانی بنگلورو آئی ٹی انڈسٹری کے لئے جانی جاتی ہے ۔ دنیا کی کئی نامی کمپنیوں کے یہاں دفاتر ہیں ۔ ملک کے نوجوانوں کے لئے یہ ان کے روشن مستقبل کا مرکز بھی ہے ۔ لیکن…
-

مغربی تہذیب کی مخالفت کرنے والے مسکان کو بے حجاب کیوں کررہے ہیں؟
کلیم الحفیظ، نئی دہلی حجاب کا تنازعہ ایسے وقت میں اٹھایا گیا جب اترپردیش سمیت ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہورہے ہیں ملک میں سکون سے تو شاید کوئی نہیں لیکن مسلمانوں کو ہر نئے دن کا سورج نیا زخم دے جاتا ہے۔ہمارے جسم پر اتنے زخم لگائے گئے ہیں کہ پورا جسم…
-

ایڈوکیٹ شاہد اعظمی : ایک مثالی تحریک
ایڈوکیٹ ابوبکر سباق سبحانی ہمارے ملک میں حق و انصاف کی لڑائی لڑتے ہوئے اپنی جان قربان کرنے والے بہادر اور ایماندار وکیل شاہد اعظمی کی شہادت کو 12 سال ہوگئے، 11 فروری 2010 کو ممبئی شہر میں واقع دفتر میں حملہ آوروں کی گولیوں کا نشانہ بن کر وہ شہید ہوگئے تھے، ہرسال کی…
-

حجاب تنازع کا زیادہ بڑھنا ٹھیک نہیں!
سہیل انجم کرناٹک کے ایک چھوٹے سے شہر اڈوپی کے ایک پری یونیورسٹی کالج میں کلاس روم میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کا تنازع اب ملکی سرحدوں کو عبور کرکے عالمی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پہلے نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے حجاب کی حمایت میں ٹوئٹ کیا اور اس…
-

کیا یوپی میں مسلم ووٹ منتشر ہوجائیں گے؟
اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مغربی یوپی کی ان سیٹوں پر ووٹ ڈالے جا چکے ہیں، جو بی جے پی کے لیے زندگی اور موت کا سوال بنی ہوئی تھیں ۔یہی وجہ ہے کہ یہاں بی جے پی نے اپنی ساری طاقت جھونک رکھی تھی۔اس کی پہلی اور آخری خواہش یہی تھی کہ کسی…
-

شرجیل امام کا آئی آئی ٹی ممبئی سے جے این یو تک کا سفر
تحریر: ویوبھ سارٹے/جینت تدیناد ایک دبلا پتلا سا انسان جس کے چہرے پہ داڑھی اور جسم پر معمولی کرتا اور پائجامہ اس طرح ہوتا کہ جیسے وہ اس کے نحیف جسم پر لٹک رہا ہو لیکن جب وہ چلتا تو سر کو ہمیشہ اونچا کرکے چلتا،کچھ اس انداز میں شرجیل امام آئی آئی ٹی ممبئی…
-

حجابی گرلس: اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے اتنا ہی یہ اُبھرے گا جتنا کہ دباؤ گے
خوشبو پروین قریشی پی ایچ ڈی، یونی ورسٹی آف دہلی 4 مئی 1799 میں ایک تاریخی جملہ کہا گیا تھا کہ,” شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے”یہ جملہ شیر میسور ہندوستان کے اصلاح و حریت پسند حکمراں ٹیپو سلطان نے سرنگاپٹنم میں انگریزوں کے خلاف لڑتے ہوئے…
-

اویسی پر قاتلانہ حملہ: مجرم کون؟
مجلس اتحاد المسلمین کے صدربیرسٹر اسدالدین اویسی گزشتہ جمعرات کو ایک قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے۔ وہ میرٹھ کے کٹھور اسمبلی حلقہ میں انتخابی مہم سے واپس آرہے تھے کہ ان پر ڈاسنہ کے قریب ٹول پلازہ پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ گولیاں ان کی گاڑی کے دروازوں پر لگیں اور ایک…