Category: رمضان کریم

  • ہندوستان میں میڈیا ہے کہاں

    ہندوستان میں میڈیا ہے کہاں

    عابد انور  مودی کے دور حکومت یوں تو تمام اداروں نے اپنا وقار کھودیا ہے، خواہ وہ آئینی ادارے ہوں یا عدلیہ، مقننہ ہو یا انتظامیہ،الیکشن کمیشن ہو یا سی بی آئی، انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) ہو یا کوئی بھی خفیہ محکمہ یا حکومت کا کوئی ادارہ، آج کسی…

  • آن لائن تعلیم : مسائل و مشکلات

    آن لائن تعلیم : مسائل و مشکلات

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی  (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں اور ایسالگتا ہے کہ مدارس اسلامیہ کا تعلیمی سال بندی میں ہی نکل جائے گا، ایسے میں بہت سارے لوگ آن لائن تعلیم کی وکالت کرتے ہیں ، بلکہ بہت سارے ادارے عملاً آن…

  • مالیگاوں بم بلاسٹ مقدمہ اور نظامِ انصاف

    مالیگاوں بم بلاسٹ مقدمہ اور نظامِ انصاف

    ایڈوکیٹ ابوبکر سباق سبحانی 28 ستمبر 2008 کو مہاراشٹر کے شہر مالیگاوں میں بم بلاسٹ ہوا تھا جس میں 6 افراد کی جان جاتی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوتے ہیں، یہ دھماکہ ایک موٹر سائیکل میں لگائے گئے دھماکہ خیز بم کے ذریعے کیا گیا تھا، یہ مقدمہ اور اس کی تفتیش…

  • مرکزی بجٹ 2022-23 اقلیتوں کے لیے مایوس کن رہا

    مرکزی بجٹ 2022-23 اقلیتوں کے لیے مایوس کن رہا

    فیاض احمد جامعہ ملیہ اسلامیہ وزارت برائے اقلیتی امور (MoMA) اقلیتوں کے لیے ایک سالانہ بجٹ مختص کرتی ہے۔ موما (MoMA) کے سال 2021-22 بجٹ تخمینہ کے  4,810 کروڑ کو بڑھا  کر اس سال 2022-23  کے بجٹ تخمینہ میں 5020  کروڑ کر دیا گیا ہے۔ اس طرح سال 22-2021 میں موما (MoMA) کیلئے جو 4810…

  • مظلوموں کی فریاد کوئی سُن رہا ہے؟

    مظلوموں کی فریاد کوئی سُن رہا ہے؟

    ابھے کمار  دو سال گزر گئے، مگر حالات نہیں بدلے۔ کچھ دن قبل جے این یو کے سابرمتی ڈھا بے پر ، جنوری کی اسی سرد شام میں، شرجیل امام اور دیگر “سیاسی قیدیو ں” کی رہائی کے لیے ایک بار پھر جلوس نکالا گیا ۔ دو سال پہلے بھی اسی مقام پر اسی طرح…

  • ’بھر دے جھولی مری‘ یا مظفر نگر

    ’بھر دے جھولی مری‘ یا مظفر نگر

    سہیل انجم  اس وقت اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کی گہما گہمی ہے۔ تقریباً تمام سیاسی جماعتیں عوام سے رابطہ قائم کر رہی ہیں۔ لیکن بی جے پی کو اس بات کا احساس ہو رہا ہے کہ اس بار بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی۔ اسی لیے اسے آسان بنانے کے لیے اترپردیش کے وزرا اور…

  • گاندھی جی کی معنویت اور حکمراں ٹولے کا ڈھونگ

    گاندھی جی کی معنویت اور حکمراں ٹولے کا ڈھونگ

    عابد انور  ہندوستان بھی عجیب و غریب ملک ہے جب مطلب کا وقت ہوتا ہے تو پرستش کی جاتی ہے اور مطلب نہیں ہوتا ہے تواٹھاکر کوڑے دان میں پھینک دیا جاتاہے۔ آج جس طرح گاندھی جی کا نام لیا جارہا ہے اسی قدران کے نظریے سے انحراف کیا جارہا ہے۔ ان کے فلسفہ عدم…

  • جمہوریت کے 72 سال بعد سماجی مساوات کی صورتحال

    جمہوریت کے 72 سال بعد سماجی مساوات کی صورتحال

    ڈاکٹر سلیم خان 73سال قبل 26 جنوری 1950 کے دن نافذ ہونے والے آئین کی اہم ضمانتوں میں سے ایک مساوات کا حق ہے۔ دستور کی دفعہ 14 تا 17میں اجتماعی طور پر قانونی مساوات اور غیر امتیازی سلوک کے عام اصول شامل کیے گئے ہیں ۔ دفعہ 14 قانونی مساوات اور مساوی برتاؤ کی…

  • طلباء کا احتجاج اور ہماری ذمے داریاں

    طلباء کا احتجاج اور ہماری ذمے داریاں

    شاہنوازبدرقاسمی ریلوے بھرتی بورڈ کے نتائج سے ناراض ملک بھر کے لاکھوں طلباء اس وقت بہار اور یوپی کے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں، کئی مقامات پر یہ احتجاج پولیس انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے بے قابو ہوگئی اور مظاہرہ کررہے طلباء پر جو ظلم و ستم ڈھائے گئے وہ بیان کے قابل…

  • یوم جمہوریہ صرف جشن کا موقع نہیں احتساب کا بھی دن ہے!

    یوم جمہوریہ صرف جشن کا موقع نہیں احتساب کا بھی دن ہے!

    عابد انور ہندوستان نے اپنا73واں یوم جمہوریہ بہت تزک و احتشام کے ساتھ منایا ہے۔ رنگا رنگ تقاریب کے ساتھ راج پتھ پر ہندوستان نے اپنی طاقت کا زبردست مظاہرہ کیا اور اپنے دشمنوں کو یہ بھی بتا دیا ہے کوئی اس کی طرف آنکھ اٹھاکر بھی دیکھنے کی کوشش نہ کرے ورنہ اس کا…