Category: رمضان کریم
-

نسل پرستوں کے خلاف ہم سب نصیرالدین شاہ کی آواز سے آواز ملائیں!
شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) ایک نیا سورج نکلا ہے ، ۲۰۲۲ء کا سورج ۔ مجھے یقین ہے کہ ۲۰۲۱ء کے آخری غروب آفتاب کے ساتھ مایوسی، تشویش ، بے چینی، خوف اور جبر کے دِن بھی غروب ہوگئے ہیں یا دھیرے دھیرے غروب ہوجائیں گے، ان شاء اللہ آنے والے دِن خوش کن…
-

ہندوستان کا موجودہ نظام تعلیم فرسودہ ہے!
محمد برہان الدین قاسمی ہندوستان کا موجودہ نظام تعلیم لارڈ میکالے کے اصولوں پر قائم ہے، جو تقریباً ڈیڑھ سو سال پرانا، فرسودہ اور غلامانہ ذہنیت کا عکاس ہے، ایک بہتر انسان کی تکمیل اور ایک ترقی یافتہ ملک کی تعمیر کے لئے اس نظام تعلیم میں از سرنو تبدیلی ناگزیر ہے۔ اس نظام اور…
-

ہری کے دوار پر ابلیس کی مجلس شوریٰ
مولانا عبد الحمید نعمانی برہمن وادی تفوق پر مبنی ہندوتو وادی سماج مختلف قسم کے نظریاتی و عملی بحرانوں میں مبتلا ہے اس کے سامنے کوئی واضح اور صحیح بنیادوں پر مبنی کوئی آدرش اور نظام حیات و عقیدہ نہیں ہے ، اس سے اگر دیگر سے نفرت اور منفی فکر و عمل کو خارج…
-

فیس بک کا سیاہ چہرہ بمقابلہ روشن ضمیر ملت ٹائمز
ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے: ’’ اے نبی ؐ! ہم نے آپ کو کھلی فتح عطا کر دی‘‘۔ صلح حدیبیہ کے فوراً بعد یہ آیت نازل ہوئی تو ایک صحابی نے کہا ’’ یہ کیسی فتح ہے؟ ہم بیت اللہ جانے سےروک دیئے گئے، ہماری قربانی کے اونٹ بھی آگے نہ جا سکے، رسول…
-

ذات پر مبنی مردم شماری
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) حکومت بہار نے مرکزی حکومت کے انکار کے باوجود بہار میں ذات کی بنیاد پر مردم شماری کا فیصلہ اپنے صرفہ سے لے لیا ہے،تیاری چل رہی ہے، خاکے بنائے جا رہے ہیں، جب ہر طرح سے تیاری مکمل ہوجائے گی تو تمام…
-

کھلے میں نماز پر سیاست
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) ہریانہ کی منوہر لال کھٹرسرکار نے کُھلے میں نماز پڑھنے پر پابندی لگادی ہے ، انہوں نے کہا کہ’’کھلے میدان میں مسلمانوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے، جسے نماز پڑھنا ہے وہ اپنے گھر پر پڑھے‘‘ جن…
-

عوامی مقامات اور مذہبی عبادات
ایڈووکیٹ ابوبکر سباق سبحانی دہلی راجدھانی سے متصل صوبہ ہریانہ کے شہر گروگرام (گڑگاوں) میں جمعہ کی نماز کی عوامی مقامات پر ادائیگی کو لے کر ہونے والے مسئلہ میں ہریانہ کے وزیراعلی کے بیان نے آگ پر گھی کا کام کیا ہے، گزشتہ جمعہ کو ہندتوا تنظیمیں مزید جوش و خروش کے ساتھ ان…
-

مسلم اور غیر مسلم تعلقات
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) اللّٰہ رب العزت نے بنی نوع انسان کے لئے دین اسلام کا انتخاب کیا اور اس کا آخری اور مکمل ایڈیشن آقا ومولافخر موجودات سرور کونین صلی اللّٰہ علیہ وسلم پرنازل کیا ، اور اعلان فرمادیا کہ محمد رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم آخری…
-

تبلیغی جماعت سعودی حکام کے نشانہ پر کیوں؟
شاہد معین (دیوبند) سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی کے بعد مملکت کے سرکاری مبلغین، خطیبوں اور اماموں نے تبلیغی جماعت کے خلاف شدو مد کے ساتھ ایک مہم چھیڑ دی ہے، گزشتہ جمعہ میں انہوں نے تبلیغی جماعت کو گمراہ اسلام سے منحرف اور مشرکانہ نظریات کا حامل قرار دیا، دیگر سنگین الزامات…
-

آزاد بھارت میں ملی سیاست، راستہ اور منزل
مولانا عبدالحمید نعمانی کسی بھی ملک میں تمام تر مساوی حقوق کے ساتھ ایک شہری کے طورسے باعزت زندگی گزارنا، اہم ترین بات ہے۔ یہ بھارت کے سلسلے میں بھی یہی صورت وحالت ہے۔ اس میں سیاست و قیادت کا بڑا رول ہوتا ہے۔ آزادی سے پہلے، دیگر مذاہب والوں کی طرح، مسلم اکابر و…