Category: رمضان کریم
-

حقا ہم اک دن جیتیں گے
جویریہ صدیق فیض احمد فیضؔ نے فلسطینی مجاہدین کیلئے ایک ترانہ لکھا تھا: ہم جیتیں گے، حقا ہم اک دن جیتیں گے، بالآخر اک دن جیتیں گے یہ ترانہ 80 کی دہائی میں لکھا گیا تھا۔ فیض احمد فیضؔ کی یاسر عرفات سے علیک سلیک تھی‘ وہ فلسطینیوں کیلئے بہت دردِ دل رکھتے تھے‘ ”ہم…
-

فلسطین اسرائیل مسئلہ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی متعصبانہ روش
محمد علم اللہ ، نئی دہلی ہیش ٹیگ غائب ہونا ، فلسطین کی حمایت کرنے والے پروگراموں کے اشتہارات کا خاتمہ، فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام سے ان پوسٹس کا ہٹایا جانا جن میں اسرائیل/فلسطین کا نام ہی کیوں نہ آیا ہو اور فلسطینی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی معطلی ۔۔۔ صرف فلسطین کی آوازوں کو…
-

امریکی صدر بائيڈن اسرائیلی دہشت گردی پر مہر بلب
خورشید عالم داؤد قاسمی موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کی گذشتہ سال کے صدارتی انتخابات میں کام یابی کے بعد،کچھ لوگ ان سے پر امید تھے کہ وہ مشرق وسطی اور خاص طور پرقضیۂ فلسطین کے حوالے سے کچھ مثبت طریقہ اختیار کریں گے۔ اس کی وجہہ یہ تھی سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کھلے…
-

مودی جی! سینٹرل وِسٹا کا گلابی چشمہ اتاریے اور تیرتی لاشیں دیکھیے!
پوری دنیا کا میڈیا موجودہ خوفناک صورت حال کے لیے مودی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرا رہا ہے اور یہ بھی کہہ رہا ہے کہ اگر اس نے وقت رہتے پلاننگ کی ہوتی تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔ سہیل انجم کیا مودی حکومت پر اسپتالوں میں آکسیجن اور دواؤں کی عدم دستابی کی وجہ…
-

غزہ میں اسرائیلی بربریت
معصوم مرادآبادی مسجد اقصیٰ میں لیلۃ القدر کی عبادت میں مصروف نہتے فلسطینیوں پر یہودی فورسز کے حملے نے صورتحال کو دھماکہ خیز بنادیا ہے۔ جس وقت یہ سطریں لکھی جارہی ہیں ، غزہ میں اسرائیل کی ننگی جارحیت کا کھیل جاری ہے۔ وحشیانہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی کئی بلند وبالا رہائشی…
-

وارثانِ خلیلؑ کے خلاف نمرودانِ وقت کی آتشِ فروزاں اور مولانا نور عالم خلیل امینی ’ کیا اسلام پسپا ہورہا ہے؟‘ کی روشنی میں
عمر فاروق قاسمی مولانا نورعالم خلیل امینیؒ بیک وقت اردو اور عربی دونوں زبانوں پر فنی مہارت رکھتے ہیں، اپنے منفرد اسلوب اور لازوال طرزتحریر کی بنیاد پر وہ دونوں حلقوں میں مقبول اور معروف ہیں۔ اسلامی دنیا کے خلاف صلیبی و صہیونی سازشوں کی نقاب کشائی اور مغرب کی مکاری کا پردہ چاک کرنا…
-

قبلۂ اول کی بے حرمتی اور نہتے فلسطینیوں کا قتل
خورشید عالم داؤد قاسمی عالمی ادارہ “ہیومن رائٹس واچ” کی طرف سے ابھی پچھلے مہینے بروز: منگل، 27/اپریل 2021 کو 213/ صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ آئی تھی کہ اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں اور اپنے عرب شہریوں کے خلاف ریاستی جبر واستبداد، ظلم وجبر اور نسلی امتیاز کے جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔…
-

عجب قیامت کا حادثہ ہے!
مفتی اشرف عباس قاسمی (استاذ دارالعلوم دیوبند) ہمارے انتہائی مشفق استاذ، مربی و سرپرست محقق عصر حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب اعظمی محدث دار العلوم دیوبند بھی ماہ مبارک کے آخری دن اپنے رب کے حضور پہنچ گئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ حضرت مولانا سے ہمارا جو قدیم نیاز مندانہ تعلق تھا اور حضرت کی…
-

اسرائیلیوں سے بچ کے رہنا
شاہ زیب جیلانی مسجدِ اقصیٰ اور حرم شریف کا معاملہ ہے ہی کچھ ایسا جو کم آنچ پہ سلگتا رہا ہے لیکن ہر چند سال بعد پریشر کُکر کی طرح پھٹ پڑتا ہے۔ شاہ زیب جیلانی کا بلاگ مسلم دنیا میں اسرائیل کو خطے کے سب سے بڑے وِلن کے طور پہ دیکھا جاتا ہے۔ کئی…
-

کورونا بحران: قبلہ اول پر حملہ اور عید
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز پھر عید آگئی۔ ایک بار پھر آنسوؤں میں بھیگی ہوئی عید۔ 2020 میں ہم نے غم سے بوجھل دل اور نہ رکنے والے آنسوؤں کے ساتھ عید منائی تھی۔ امید تھی کہ 2020 اپنے تمام نحوستوں کے ساتھ ختم ہوگیا۔ ایک نئے سال کا آغاز ہوا ہے تو اپنوں کے…