Category: رمضان کریم

  • ہمدردانہ اپیل: اس نازک گھڑی میں خدمتِ خلق ہمارا فرض

    ہمدردانہ اپیل: اس نازک گھڑی میں خدمتِ خلق ہمارا فرض

    ارشد کبیر خاقان مظاہری حضرات! عالمی وباء کورونا وائرس نے ہندوستان سمیت پوری دنیا میں کہرام مچارکھا ہے۔ بے شمار افراد اس وباء کا شکار ہوکر اس دار فانی کو خیرباد کہہ چکے ہیں۔ پوری دنیا عموماً اور وطن عزیز میں خصوصاً اس جان لیوا بیماری کی وجہ سے ہلاکت اور طبی وسائل کی قلت…

  • القسّام نے باور کرادیا کہ اسرائیل ناقابل تسخیر نہیں

    القسّام نے باور کرادیا کہ اسرائیل ناقابل تسخیر نہیں

     خورشید عالم داؤد قاسمی جنگ بندی کی تجویز پر اتفاق: غاصب اسرائیل کی طرف سے فلسطین پر مسلط کی گئی گیارہ روزہ ہلاکت خیز جنگ، مصر کی ثالثی میں 21/مئی 2021 کو، جمعہ کی شب میں، مقامی وقت کے مطابق دو بجے بند ہوگئی۔ مصر نے فریقین کو غیر مشروط جنگ بندی کی تجویز پیش…

  • عزم و ہمت کا کوہِ گراں: مفتی محفوظ الرحمن عثمانی ؒ

    عزم و ہمت کا کوہِ گراں: مفتی محفوظ الرحمن عثمانی ؒ

    نور اللہ جاوید  تین سال قبل برادرم شہاب الدین ثاقب قاسمی سب ایڈیٹر روزنامہ انقلاب نئی دہلی نے اپنی تصنیف’ متاع زندگی‘ جس میں ا نہوں نے مفتی محفوظ الرحمن عثمانیؒ کی خدمات ، مشن اورعزائم کا جائزہ لیا ہے، کےلئے ابتدائیہ لکھنے کی فرمائش کی تو اس وقت میں نے یہ مذکورہ مضمون لکھ…

  • مولانا نور عالم خلیل امینی: قرطاس و قلم کا ایک عہد

    مولانا نور عالم خلیل امینی: قرطاس و قلم کا ایک عہد

     مولانا نسیم اختر شاہ قیصر (استاذ دارالعلوم وقف دیوبند)  سادگی اور شائستگی کا ایک پیکر، تہذیب و اخلاق کی ایک مبہوت کردینے والی تصویر، گفتار و لباس سے اپنی جانب متوجہ کرنے والا انسان، سنجیدگی، متانت، عالمانہ وقار کا مجسمہ، خوش ذوقی، خوش مزاجی کا نمونہ، ادب و کمال کی نادر مثال، علمی اور قلمی…

  • مرد مجاہد اور قافلہ سالار! مفتی محفوظ الرحمان عثمانی 

    مرد مجاہد اور قافلہ سالار! مفتی محفوظ الرحمان عثمانی 

    عبدالغنی      وبائی ماہ و سال میں اس فانی سے دنیا سے رخصت ہونے والوں میں ایک بڑی تعداد ایسے عظیم اور باکمال افراد کی ہے جن کی زندگی عوامی خدمات کے لئے وقف ہوتی ہیں۔ جن کا شب و روز انسانیت کی سربلندی کے لئے صرف ہوتا تھا۔ جن کے ہونے سے چمن…

  • اسرائیل سے ہندوستانی مسلمان کیا سیکھ سکتے ہیں؟

    اسرائیل سے ہندوستانی مسلمان کیا سیکھ سکتے ہیں؟

    محمد علم اللہ اس وقت فلسطین پر اسرائیلی مظالم سے امت مسلمہ دل گرفتہ ہے۔ حالیہ عشرے میں جس انداز میں صیہونی فوج نے لگاتار ظلم و جبر کی کاررائیاں کی ہیں اور جس انداز میں بچوں، خواتین و عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، اس سے پورا عالم انسانیت حیران و پریشان ہے،…

  • پولس نے دلت نوجوان کو پیشاب پینے کے لئے کیا مجبور!

    پولس نے دلت نوجوان کو پیشاب پینے کے لئے کیا مجبور!

    احساس نایاب (شیموگہ، کرناٹک) آج صبح ہی فیصل کے قتل کی دل دہلانے والی خبر منظرعام پہ آئی کہ کیسے یوگی کے جنگل راج مین یوگی کی غندہ پولس نے لاک ڈاؤن کی آڑ میں فیصل نامی مسلم نوجوان کا بےرحمی سے قتل کردیا ابھی اُس خبر کا اثر دل و دماغ سے اُترا بھی…

  • یروشلم شہر سے مسلمانوں کی بے دخلی

    یروشلم شہر سے مسلمانوں کی بے دخلی

    افتخار گیلانی فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیل کی مسلسل بمباری اور اسکے نتیجے میں ہوئی ہلاکتوں و تباہی کے سبب فی الحال اس نئے قضیہ کے محرک یعنی مشرقی بیت المقدس (یروشلم) کے عرب اکثریتی علاقہ شیخ جراح سے فلسطینی خاندانوں کا بزور انخلا اور پھر رمضان کی ستائیسویں کو شب قدر کے موقع پر…

  • قضیۂ فلسطین اور ہندوستانی حکومت

    قضیۂ فلسطین اور ہندوستانی حکومت

    خورشید عالم داؤد قاسمی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس رمضان کے مبارک مہینہ میں، ناجائز و غاصب ریاست اسرائیل نے “مشرقی بیت المقدس” کے علاقہ “شیخ جرّاح” میں ظلم وزیادتی، بے انصافی وبے رحمی اور زور وزبردستی شروع کی۔ یہ سلسلہ  دراز ہوتا ہوا، 10/مئی 2021 ء کو غزہ کی پٹی میں پہنچ…

  • مسئلہ فلسطین اور ہندوستانی ڈپلومیسی

    مسئلہ فلسطین اور ہندوستانی ڈپلومیسی

    معصوم مرادآبادی سن 2000 میں باجپئی کے دورحکومت میں جسونت سنگھ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر خارجہ تھے۔ انھوں نے یروشلم میں دیوارگریہ کا بوسہ لے کر کہا تھاکہ’’ اقلیتوں کی منہ بھرائی کی پالیسی کی وجہ سے ہندوستان کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی رشتے قایم کرنے میں تاخیر ہوئی۔‘‘ یہ باجپئی…