Category: مشرف عالم ذوقی
-

سعدیہ : ایک نور تے جگ اپجیا
مشرف عالم ذوقی پہاڑیوں کے درمیان کرنیں مسکرائیں، صحرا کو زندگی کا سراغ ملا، وادی تصوف کے لطیف جھونکوں نے بدن کو گدگدایا ۔ہواگلاب کی خوشبوؤں کو ساتھ لے آئی ۔ ’لعل بدخشاں‘ کے ڈھیر میں اس نے نور کا جلوہ دیکھا، غروب آفتاب کے منظر کے بعد یہی ’لعل بدخشاں کے ڈھیر‘تھے ، جہاں…
-

برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر
مشرف عالم ذوقی جب عرب ممالک نے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا جائزہ لیا تو ہم میں کون تھا ، جو خوش نہیں تھا ! ہم تب بھی خوش تھے جب امریکن ایجنسیوں اور یوروپ کی بے شمار ایجنسیوں نے ہندوستانی مسلمانوں کو ہراساں کرنے کی رپورٹ شائع کی، جب یہ معاملہ برطانیہ کی…
-

چلو، کوئی خواب دیکھتے ہیں !
( مجاہد آزادی حاجی احمد علی انصاری کی زندگی کے گمشدہ اوراق ….) مشرف عالم ذوقیؔ سڑکوں پر گشت کرتے ہوئے فرنگی سپاہی اورعمارتوں سے جھولتے ہوئے انگریزی پرچم ۔ نہ ہندوستانی خواب زندہ تھے اور نہ خواب دیکھنے والوں کو یہ انگریز پسند کرتے تھے۔ آزادی ایک ڈراؤنا احساس بن کر سامنے تھی۔ اور…
-

وبا کے دنوں میں رامائن
مشرف عالم ذوقی پرکاش جاورکڑ نے راماین کے شروع ہونے کی اطلاعدی ہے، کچھ لوگوں کے لئے یہ ایک عام خبر ہو سکتی ہے، لیکن نفرت اور وبا کے دنوں میں اس خبر کی خاص حیثیت ہے، راما نند ساگر سیکولر ذہن کے مالک تھے۔ ترقی پسند تحریک چلی تو انکے ناول اور انسان مر…
-

شاہین باغ ، کورونا وائرس اور موت کا جشن
مشرّف عالم ذوقی اکیس دن لاک داؤن وہ بھی اس ملک میں جہاں ستر فیصد عوام بھوک مٹانے کے لئے نئی صبح کا انتظار کرتی ہے۔ حکومت نے جھگی جھوپڑی اور فٹ پاتھ پر بسر کرنے والوں کے لئے ایک لفظ نہیں کہا، کوئی وعدہ نہیں کیا ۔ لاک داؤن یا کرفیو کے ماحول میں…
-

میرا جسم میری مرضی ، غلط کیا ہے ؟
مشرّف عالم ذوقی وہ اپنے جسم کے تنے سے اپنے گرے پتّے اُٹھاتی ہے اور روز اپنی بند مٹھی میں سسک کے رہ جاتی ہے …. وہ سوچتی ہے کہ انسان ہونے سے بہتر تو وہ گندم کا ایک پیڑ ہوتی … تو کوئی پرندہ چہچہاتا تو وہ اپنے موسم دیکھتی لیکن وہ مٹی ہے،…
-

دنگا نہیں ؛ مسلمانوں کا سیاسی مرڈر ہے!
زیادہ سوچنے کے لئے وقت نہیں ہے آپ کے پاس مشرّف عالم ذوقی کیا ہم ایک ایسی گھٹن اور غلامی کا شکار نہیں ، جہاں سارے راستے بند ہیں اور اس کے باوجود ہم میں سے بیشتر لوگ سکون اور سہولت پسند زندگی گزارنے پر مجبور ہیں یا یہ طریقہ ایسے لوگوں نے صرف اس…
-

کیا اپنی موت کے فرمان پر دستخط کرنا آسان ہے ؟
مشرّف عالم ذوقی جس بات کو لے کر سارا ہندوستان پریشان ہے، اور جس بات کو لے کر دلی تین دنوں تک جلتی سلگتی رہی ، اگر اس سے وابستہ سوال کے جواب میں مضحکہ خیز جواب سامنے اے تو یہ فکر لازمی کہ اس وقت ملک میں دو ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے…
-

آزاد ملک کے گوڈسے
مشرّف عالم ذوقی ۳۰؍جنوری ۱۹۴۸ء ، نتھورام گوڈسے نے مہاتما گاندھی کو گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔ مہاتما گاندھی، جو عدم تشدد کے پجاری تھے، وہ اس دن شام کی پرارتھنا سبھا کے لئے جارہے تھے۔ گوڈسے اچانک ان کے سامنے نمودار ہوا، ہاتھ جوڑا اور بہت قریب سے گولی مار دی، سابر مٹی…
-

جو ماؤں بیٹیوں کی قربانی پر سوال اٹھائیں، وہ انسانیت سے خارج ہیں
مشرّف عالم ذوقی ایک ماں ٹھنڈ کے موسم میں ، ٹھٹھرتی سردی میں اپنی ننھی سی جان گڑیا کو بھی لے کر آتی تھی .. جگر کا ٹکرا تھی . اب انقلاب کی تاریخ نے روشن لفظوں میں اس کا نام لکھ دیا ہے . گڑیا ٹھنڈ کا شکار ہو گیی . الله نے ننھی…