Category: مشرف عالم ذوقی
-

شاہین باغ ، صبر اور کرنٹ
مشرّف عالم ذوقی ۲۰۱۶ میں جاٹ تحریک نے زور پکڑا، اس نقصان کا اندازہ ان اخباروں اور صحافیوں کو نہیں ہے جو شاہین باغ کو بدنام کرنا چاہتے ہیں، شاہین باغ والوں کے پاس ملک بچانے ، آیین و دستور کی حفاظت اور صبر و تحمل کے سوا کچھ بھی نہیں، ۲۰۱۶ میں ملک کا…
-

سپریم عدلیہ کے پاس ہندوستان کی نئی انقلابی تحریک کا حصّہ بننے کے لئے ابھی بھی وقت ہے
مشرّف عالم ذوقی سپریم عدلیہ کا فیصلہ شہری ترمیمی قانون کو لے کر کیا ہوگا ، یہ سب کو پتہ تھا . یہ بھی وہ نازک کڑی ہے کہ سپریم عدلیہ کو یہ غور کرنا چاہیے کہ عوام کو اسکے فیصلے پر اعتبار کیوں نہیں ہے ؟ کیا سپریم عدلیہ کسی مذہبی تنظیم یا کسی…
-

شاہین باغ اور خوفزدہ حکمران
مشرّف عالم ذوقی میناکشی لیکھی نے شاہین باغ احتجاج کو کچلنے کی دھمکی دی . امت شاہ نے احتجاج کرنے والوں کو دہشت گرد قرار دیا۔ حکومت کچھ بھی سننے کو تیار نہیں، مگر ایک پہلو یہ بھی ہے کہ حکومت خوفزدہ ہے آج شاہین باغ سے اٹھنے والی صدا پورے ملک میں گونج رہی…
-

جے این یو کے یہ نقاب پوش قاتل کون ہیں؟
مشرّف عالم ذوقیؔ کیا ہم نہیں جانتے کہ یہ نقاب پوش قاتل کون ہیں ؟ کون ہیں وہ شہدے جنہوں نے ملک کو تباہی کے نزدیک پہنچا دیا، وہ قاتل کون ہیں جو نقاب لگائے آتے ہیں ، ہمارے تعلیم یافتہ بچوں کو قتل کرتے ہیں، کیا ان کے لئے ہی اچھے دن کا نعرہ…
-

کیا قیادت بدل گئی ہے؟
مشرف عالم ذوقی ملک گیر سطح پر احتجاج جاری ہے، ابھی یہ نہیں سوچنا ہے کہ نتیجہ کیا نکلے گا؟سب سے پہلے مودی اور امت شاہ کی سیاست کو دیکھتے ہیں۔ ۲۰۱۹ء انتخابات کے بعد مودی اور امت شاہ کی پریس کانفرنس کو یاد کیجئے، ۲۰۱۴ء سے ۲۰۱۹ء تک مودی کی قیادت رہی، امیت شاہ…
-

آسام کے بہانے ہندو راشٹر کے مسودے پر عمل کی تیاری
صرف چالیس لاکھ نہیں ، عام ہندوستانی مسلمان کی شناخت بھی خطرے میں — مشرّف عالم ذوقی جو بنگلہ دیشی اور رو ہنگیائی ہیں ، انھیں قتل کر دو .. یہ بیان ایک بی جے پی لیڈر کا ہے۔ میڈیا کی نفرت بھی اس بیان کی حمایت کر رہی ہے مسلم مکت بھارت کی یہ…
-
کرناٹک: ایک انجانے خوف کی ریہرسل
مشرّف عالم ذوقی دلی کیتھو لک چرچ کے پادری انیل میٹو نے ہندوستان کے تمام چرچ اور پادریوں کو خط لکھا ہے کہ مودی حکومت ہندوستانی جمہوریت کا خون کر رہی ہے .ہمیں اپنی عبادت میں حکومت کی تبدیلی کے لئے د عا کرنی چاہیے ..عیسائیوں کی طرف سے اٹھنے والی یہ بڑی آواز ہے…
-
مجھے یقین تھا کہ سرزمین ہندوستان کو شام بنانے کی دھمکی والا بیان بھی جلد آنے گا ….
مشرّف عالم ذوقی مجھے یقین تھا کہ سرزمین ہندوستان کو شام بنانے کی دھمکی والا بیان بھی جلد آئے گا …کیوں آئے گا ، اس کی بہت سی وجوہات تھیں …آر ایس ایس ممبران ،میڈیا ،بی جے پی ورکر اور مسلمانوں کو نقصان پہچا کر روزگار کمانے والے اور اپنی جیب گرم کرنے والے گاؤ…
-
طلاق ثلاثہ، بابری مسجد، جلا وطن مسلمان : یہ کس مقام پر ہم کو حیات لائی ہے
مشرّف عالم ذوقی ٢٠١٩ انتخاب کی تیاریاں شروع ہو گیئں — معاشی ،سماجی ، تہذیبی ،اقتصادی تمام ناکامیوں کے باوجود مودی حکومت کے پاس جیت کے لئے صرف ایک ہی بہانہ ہے .. مسلمان — ایک ہی تماشا ہے .. مسلمان .. ایک ہی کھیل ہے .. مسلمان .. ایک مداری .. ایک ڈگڈگی ..…
-
کیا اب حکومت کے لئے صرف یہ بیان دینا باقی رہ گیا ہے کہ ہندوستان کی سر زمین کو مسلمانوں کی ضرورت نہیں؟
٢٠١٩ کے بڑے کھیل کے پیش نظر مسلمانوں کی ہلاکت پر مرکز اور ریاستی حکومت کی مہر لگ گئی مشرّف عالم ذوقی مغربی اتر پردیش کے ضلع کاس گنج میں جو حادثہ ہوا ، اسے نظر انداز کرنا ہماری ایک بڑی بھول ہوگی، میں مسلسل اس بات کو دہراتا رہا ہوں کہ اب وقت آ…