Category: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-

شر میں بھی خیر ہوتا ہے!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اعلان نبوت کے بعد ۱۳؍ سال مکہ میں رہے، اس پوری مدت میں آپ کو بھی اور آپ کے جاںنثاروں کو بھی سخت اذیتیں پہنچائی گئیں، بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم تو شہید کر دئیے گئے، بعض کو ایسی تکلیفیں دی…
-

ایک سنگین مسئلہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اس وقت جن مسائل نے ملت کے رہنماؤں کو تشویش میں ڈال رکھا ہے، ان میں سر فہرست بعض مسلمان لڑکیوں کی غیر مسلم لڑکوں کے ساتھ نکاح کا مسئلہ ہے، یہ رشتہ اگرچہ شرعی اعتبار سے معتبر نہیں ہے؛ لیکن قانون کی نظر میں اس کا ا…
-

سیرت نبوی کا مطالعہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اُمت ِمسلمہ کی اپنے نبی کے ساتھ تعلق کا معاملہ دوسری اقوام اور ان کے پیشواؤں سے بالکل جداگانہ ہے اور اس کے کئی وجوہ ہیں : اول یہ کہ دوسری قوموں نے مذہب کو علمی زندگی سے نکال باہر کیا ہے ، یورپ میں حکومت اور کلیسا…
-

انسانیت کے لئےتعلیماتِ نبویؐ کی ضرورت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی جو بستی بسائی ہے ، وہ بڑی وسیع ، خوبصورت اورمتنوع ہے ، ہزاروں مخلوقات ہیں اور ہر ایک دوسرے سے مختلف ؛ بلکہ اپنی صلاحیتوں اورعادتوں کے اعتبار سے بالکل متضاد کیفیتوں کی حامل ؛ لیکن وہ سب ایک مقررہ دستور کے…
-

دینی مدارس کا نصاب تعلیم
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کچھ چیزیں ایسی ہیں، جن کی انسان کو گھڑی دو گھڑی ضرورت پڑتی ہے، اور کچھ چیزیں وہ ہیں، جن کی انسان کو ہر لمحہ ضرورت پڑتی رہتی ہے، ایسی ہی چیزوں میں علم بھی ہے، علم میں تازگی، عصریت اور ارتقاء ضروری ہے، اللہ اور اللہ کے…
-

دینی مدارس اور موجودہ حالات
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہندوستان کی تاریخ میں نہ صرف مسلمانوں بلکہ تمام ہم وطنوں کے لئے بہت مشکل وقت وہ تھا، جب بادشاہوں، راجاؤں اور نوابوں کی حکومت ختم ہوئی اور برطانیہ نے اپنا پنجۂ اقتدار گاڑنا شروع کر دیا، ۱۷۵۷ء میں انگریزوں کی توسیع پسندانہ تحریک شروع ہوئی اور بنگال…
-

طاقتور مؤمن (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد اور رسول اللہ ﷺ کے اس فرمان میں آج ہمیں اپنی تصویر دیکھنی چاہئے ، ہندوستان میں ہم ایک ایسی اقلیت ہیں ، جو دوسری بڑی اکثریت ہونے کے باوجود سیاسی حصہ داری ، معاشی ترقی ، تہذیبی و ثقافتی تشخص ہر میدان…
-

طاقتور مؤمن (1)
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : طاقتور مؤمن کمزور مؤمن سے بہتر ہے ، (صحیح مسلم، حدیث نمبر: ۲۶۶۴) عام طور پر ہمارے معاشرہ میں جب طاقت کا ذکر کیا جاتا ہے تو لوگ اِس سے جسمانی طاقت مراد لیتے ہیں ؛ لیکن اگر غور کیا…
-

خود مکتفی امت بننے کی کوشش کریں! (۳)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ۶۔ ایک اہم مسئلہ خود مسلمانوں کے اپنے معاملات کو سرکاری عدالتوں سے حل کرنے کا ہے، لوگوں میں قوت برداشت کم ہوگئی ہے، اخلاقی گراوٹ اور اسلامی اقدار سے دوری کی بنا پر چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑے ہوتے ہیں، اس کا سب سے افسوس ناک پہلو…
-

خود مکتفی امت بننے کی کوشش کریں (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ۳۔ سب سے اہم مسئلہ تعلیم کا ہے، اس وقت صورت حال یہ ہے کہ سرکاری ادارے کم ہوتے جا رہے ہیں، گورنمنٹ خود ان سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتی ہے، عملاََ عوام کی زیادہ تر تعلیمی ضرورت پرائیویٹ اداروں کے ذریعہ پوری ہو رہی ہے، عیسائی مشنریز…