Category: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-

مخلوط تعلیم — ایک جائزہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی یہ بات بہت سنجیدگی سے سوچنے کی ہے کہ تعلیم کا مخلوط نظام کس حد تک قابل قبول ہے ؟ مخلوط تعلیم کے مسئلہ میں دو پہلو قابل توجہ ہیں ، اول یہ کہ کیا لڑکوں اور لڑکیوں کا نصابِ تعلیم ایک ہی ہونا چاہئے یا جُدا گانہ…
-

مسلمانوں کو ایمان پر ثابت قدم رکھنا اور علماء امت کی ذمہ داریاں!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی موجودہ حالات میں مسلمانوں اور خاص کر علماء ، مذہبی جماعتوں اور پیشواؤں کا فریضہ ہے کہ وہ مسلمانوں کو ایمان پر قائم رکھنے کے سلسلہ میں پوری فکر مندی سے کام لیں ، مسلم سماج کو ارتداد کی طرف لے جانے والے فتنوں سے بچائیں ، جہاں…
-

ایمان کے بعد سب سے اہم عمل
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رجب کے مہینہ کو کئی پہلوؤں سے امتیازی حیثیت حاصل ہے ، جب رجب کا مہینہ شروع ہو جاتا تو رسول اللہ ﷺ دُعاء فرماتے : اللّٰھم بارک لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان (المعجم الاوسط: ۴؍۱۸۹، حدیث نمبر: ۳۹۳۹) اسلام سے پہلے رجب میں قربانی دی…
-

تصویر کشی میں بڑھتی ہوئی بے احتیاطی
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے ایک اہم صفت ’’ مصوّر‘‘ یعنی صورت گر ہونا ہے؛ کیوں کہ اللہ تعالیٰ اپنی مخلوقات کو صرف جسم ہی نہیں دیتے ، اس کے مناسب حال صورت بھی عطا فرماتے ہیں ، جس سے چیزیں اور شخصیتیں پہچانی جاتی ہیں ،…
-

پردہ اور مختلف مذاہب کی تعلیمات!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی عورتوں کے لئے پردہ کا تصور قریب قریب ہر مذہب میں رہاہے، مغرب نے جب مذہب سے بغاوت کی اور نفس کی آسودگی کے لئے عورت کو بازار میں لے آیا تو اس مسئلہ میںبھی اسلامی شریعت کو ہدف بنایا گیا ؛ حالاں کہ پردہ کا حکم صرف…
-

ظلم کے مقابلہ کے لئے مظلوموں کا اتحاد
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ انبیاء جب بھی کسی قوم میں آئے ، تو عام طور پر ان کا سابقہ دو طبقوں سے پیش آیا ، ایک ’’ملأ قوم‘‘ ، یعنی قوم کے سر برآور دہ لوگ ، جن کو باعزت اور بلند مرتبت…
-

الیکشن اور مسلمان
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ’’جہاد‘‘ ایک ایسا لفظ ہے کہ جس کو مغربی اہل قلم اور حکومتوں نے بدنام کرکے رکھ دیا ہے ، یہاں تک کہ مسلمانوں کی نئی نسل بھی جہاد کے تذکرہ پر شرمندگی اور احساس کمتری میں مبتلا ہوجاتی ہے ؛ حالاںکہ یہ محض پروپیگنڈہ یا غلط فہمی…
-

ووٹر لسٹ میں ضرور اپنے نام درج کرائیں!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جمہوری نظام میں ووٹ کی بڑی اہمیت ہوتی ہے ، اسی سے حکومتیں بدلتی ہیں ، اسی کے ذریعہ ہم اپنے ملک کے سربراہ منتخب کرتے ہیں ، پانچ سال کے لئے ان ہی سربراہوں کے ہاتھ میں وہ قلم ہوتا ہے ، جس سے ہمارے بارے میں…
-

اسلام کا تصور توحید اور سوریہ نمسکار
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی خدا کے بارے میں بحیثیت مجموعی تین تصورات پائے جاتے ہیں، ایک تصور خدا کے انکار کا ہے، یعنی خدا کا کوئی وجود ہی نہیں ہے، ایسے لوگ مختلف ادوار میں رہا کئے ہیں،اس کو اصطلاح میں ’’ الحاد‘‘ کہتے ہیں اور ایسا نظریہ رکھنے والے کو ’’ ملحد‘‘ یا…
-

نکاح کی عمر
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہوشیار اور چالباز لوگوں کا ایک طریقہ ہے کہ اگر وہ ان ذمہ داریوں کو ادا نہیں کر سکیں، جو اُن سے متعلق کی گئی ہیں تو وہ لوگوں کی توجہ ہٹانے اور اپنے آپ کو بچانے کے لئے ایک تدبیر یہ اختیار کرتے ہیں کہ کسی غیر…