Category: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

  • علماء اور وقت کی قدر دانی

    علماء اور وقت کی قدر دانی

      شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  وقت اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمت ہے، وقت کی قدر و قیمت کا اندازہ اس سے لگائیے کہ خود اﷲ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں کتنے ہی مقامات پر وقت کی قسم کھائی ہے ، کبھی رات اور صبح کی قسم کھائی گئی ( لیل : ۱-۲…

  • تبلیغی جماعت پر نشانہ!

    تبلیغی جماعت پر نشانہ!

    شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی دہلی کے جنوب میں راجپوت نومسلموں کی ایک قدیم آبادی تھی ، یہ میو کہلاتے تھے اور اسی مناسبت سے یہ علاقہ میوات کہلاتا تھا ، شجاعت و بہادری اور جنگ جو یا نہ صلاحیت متوار ثاً ان کے رگ و ریشہ میں سرایت تھی ، مسلمانوں…

  • ملکوں میں اقلیتوں کے حقوق: اسلامی نقطۂ نظر (۲)

    ملکوں میں اقلیتوں کے حقوق: اسلامی نقطۂ نظر (۲)

    شمع فروزاں :مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (د) غیر مسلموں کو اپنی عبادت گاہوں کی حفاظت کا بھی حق حاصل ہوگا ، قرآن مجید نے اس بات کو ناپسند کیا ہے کہ فاتحین ، مفتوحین کی عبادت گاہوں کو منہدم کردیں ( الحج: ۴۰) رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل نجران سے جو…

  • مسلم ملکوں میں اقلیتوں کے حقوق، اسلامی نقطۂ نظر (۱)

    مسلم ملکوں میں اقلیتوں کے حقوق، اسلامی نقطۂ نظر (۱)

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  سیالکوٹ میں ایک سری لنکن شہری کے قتل کے واقعہ نے غیر مسلموں سے بڑھ کر مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، اور کیوں نہ ہو کہ اس واقعہ کے نتیجہ میں ایک فرد کا تو خون ہوا ہی ہے، اسلام کا وقار بھی مجروح ہوا ہے…

  • بین مذہبی مذاکرات ، ایک اہم ضرورت

    بین مذہبی مذاکرات ، ایک اہم ضرورت

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی یہ ایک حقیقت ہے کہ اﷲ تعالیٰ نے انسان کو ایک ایسی مخلوق بنایا ہے، جس میں عقل و فہم کی غیر معمولی صلاحیت رکھی گئی ہے؛ لیکن جیسے انسان کے ظاہری رنگ و روپ، شکل و صورت اور آواز وغیرہ میں فرق رکھا گیا ہے، اسی طرح…

  • حاضر ہوا میں شیخ مجدد کی لحد پر!

    حاضر ہوا میں شیخ مجدد کی لحد پر!

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی یہ حقیر بہت عرصہ سے شیخ احمد سرہندی مجدد الف ثانیؒ کی مبارک لحد کی زیارت کا آرزو مند تھا، ۱۹۳۴ء میں علامہ اقبالؒ اپنے صاحب زادے جاوید اقبال کے ساتھ اُن کے مزار تشریف لے گئے، شوق سے وہاں پہنچے، محبت کی آنکھوں سے مزار کو دیکھا…

  • اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اﷲ کی طرف سے جو نبی و رسول آتے ہیں ، وہ انسانیت کے لئے نمونہ اور آئیڈیل ہوتے ہیں ، ان کا ہر عمل لوگوں کے لئے دلیل کی حیثیت رکھتا ہے ؛ اسی لئے وہ زندگی کے تمام شعبوں میں اعلیٰ ترین معیار پر قائم رہتے…

  • مزدوروں کے ساتھ آپ ﷺ کا سلوک (2)

    مزدوروں کے ساتھ آپ ﷺ کا سلوک (2)

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مزدوروں کے ساتھ مالکین اور ذمہ داروں کا کیا سلوک ہونا چاہئے ؟ اس سلسلہ میں حضور ﷺ کا ارشاد ہے کہ وہ تمہارے بھائی ہیں :  إنھم اخوانکم (ردالمحتار : ۳؍۳۸۰) یعنی ان سے سلوک حاکمانہ نہیں بلکہ برادرانہ ہونا چاہئے ، قرآن میں حضرت شعیب علیہ…

  • مزدُوروں کے ساتھ آپ ﷺ کا سلوک (۱)

    مزدُوروں کے ساتھ آپ ﷺ کا سلوک (۱)

     شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مزدوروں کا مسئلہ ان مسائل میں سے ہے ،جس کو گزشتہ نصف صدی کے اہم ترین مسائل میں شمار کیا جاسکتا ہے اور یہ فطری بات ہے ، دنیا کی ساری بہار دراصل ان ہی کی دم سے ہے ، بلند قامت عمارتیں ہوں ، صاف ستھری سڑکیں…

  • حب رسول ، آداب اور تقاضے

    حب رسول ، آداب اور تقاضے

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوچکا ہے، اسی مہینے میں آقا و مولانا جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی، اسی ماہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت فرمائی اور اسی ماہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عالم آخرت…