Category: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-

ایک تصنیفی اعتکاف کی مختصر روداد
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی انسان کو اپنی زندگی میں جلوت اور خلوت دونوں کی ضرورت پڑتی ہے، جلوت سے مراد ہے لوگوں کے درمیان رہ کر اپنے کام کو انجام دینا، کاروبار زندگی اس پر موقوف ہے، تعلیم وتعلم، تجارت، خریدوفروخت، سفر، پندو موعظت ان سب میں انسان کو جلوت کی…
-

دستور اور آئین پر عمل آوری
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قدرت نے دو قوتیں انسان کے ساتھ رکھی ہیں ، ایک انسان کی خواہشات ، دوسرے اخلاقی جوہر ، خواہشات بعض اچھی بھی ہوتی ہیں ، اور بعض بُری بھی ، خواہشات کی دنیا بہت وسیع ہے ، اگر انسان ہر خواہش پوری کرنے لگے تو وہ گناہ…
-

جذبات سے نہیں ہوشمندی سے فیصلہ کیجئے!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سیرت میں ایک اہم واقعہ غزوۂ بنو مصطلق کے نام سے آیاہے، بنو مصطلق قبیلۂ بنو خزاعہ کی ایک شاخ تھی ، یہ ’ مریسیع ‘ نامی مقام پر آباد تھے ، جو مدینہ منورہ سے نو منزل کے فاصلہ پر واقع تھا ، حارث بن ابی ضرار…
-

الیکشن اور ہماری ذمہ داری
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی “جہاد” ایک ایسا لفظ ہے کہ جس کو مغربی اہل قلم اور حکومتوں نے بدنام کرکے رکھ دیا ہے ، یہاں تک کہ مسلمانوں کی نئی نسل بھی جہاد کے تذکرہ پر شرمندگی اور احساس کمتری میں مبتلا ہوجاتی ہے ؛ حالاںکہ یہ محض پروپیگنڈہ یا غلط فہمی…
-

لَوجہاد – حقیقت اور پروپیگنڈہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے انسان کی فطرت کچھ ایسی رکھی ہے کہ وہ محبت کا بھوکا ہے؛ اسی لئے اسے خوشی کے ماحول میں ایسے لوگوں کی جستجو ہوتی ہے جو اس کی مسرت میں شریک ہوسکیں ، یہ شرکت اس کی خوشی کو دو بالا کردیتی ہے ،…
-

قرآن مجید اور امن عالم
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید جس عہد اور جس سماج میں نازل ہوا ، اس کا سب سے تکلیف دِہ پہلو لاقانونیت ، بدامنی اور غارتگری تھا ، لا قانونیت کا اندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ جزیرۃ العرب میں باضابطہ کسی حکومت کا وجود نہیں تھا ، عرب کے…
-

مقدس شخصیات کی بے حرمتی پر سخت قانون کی ضرورت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے اس دنیا کو بنایا اور اس کو بہت سی مخلوقات سے بسایا ہے ، ان میں جاندار بھی ہیں اور بے جان بھی ، طاقتور بھی ہیں اور کمزور بھی ، چھوٹی بھی ہیں اور بڑی بھی ؛ لیکن ان سب کا مخدوم حضرت انسان…
-

حبِّ نبوی کے تقاضے
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اُمت پر رسول ﷲ ﷺ کا ایک اہم حق آپ ﷺسے محبت ہے ، ایسی محبت جو تمام محبتوں سے فائق ہو ، جو مؤمن کے رگ و ریشہ میں سمائی ہوئی ہو ، خدا کے بعد اس درجہ کی محبت میں کوئی اور شریک نہ ہو ،…
-

خواتین اور رات کی ڈیوٹی
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قدرت کا نظام یہ ہے کہ جو چیزیں لطیف اور نازک ہوتی ہیں اور لوگوں کے لئے مرکز توجہ بنتی ہیں ، انھیں مستور و محفوظ حالت میں رکھا جاتا ہے ، مٹی اور پتھر کا انبار سطح زمین پر موجود رہتا ہے ؛ لیکن سونا اور چاندی…
-

مسلمانوں میں ذات پات کی تقسیم قائم کرنے کی سرکاری کوشش
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اس ملک میں عرصہ سے ایک ناپاک کوشش ہو رہی ہے،، اور وہ یہ ہے کہ مسلمانوں کو بھی برادران ِوطن کی طرح ذات پات کے خانہ میں تقسیم کر دیا جائے، موجودہ حکومت کا بنیادی طریقہ عوام کو تقسیم کر کے ووٹ حاصل کرنے کا ہے؛ اس…