Category: پریس ریلیز
-

آل مہاراشٹرا سیرت النبی ﷺ کوئز تقسیم انعاما ت میں علماء و دانشوران عظام کی شرکت قابل ستائش
آئندہ سال آل انڈیا سیرت النبی ﷺکوئز کے انعقاد کاعزم جس میں اول انعام حاصل کرنیوالےخوش نصیب کو عمرے کی سعادت ممبئی: (محمدطفیل ندوی) مسابقہ طلباء کی صلاحیت و سرگرمیوں کے ساتھ دلچسپی کا ایک حصہ ہوتا ہے، خصوصاً جب ان کےمتعلق ہوتووہ اس میں بالکل سرخروئی کے ساتھ حصہ لینےکی کوشش کرتے ہیں اورپوری…
-

اسٹیج پروگرام سے بچوں کی خوابیدہ صلاحیتیں پروان چڑھتی ہیں: ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ
تاجپور، بجنور: (پریس ریلیز) اسٹیج پروگرام سے بچوں کی خوابیدہ صلاحیتیں پروان چڑھتی ہیں۔ کلچرل پروگرام ہم نصابی سرگرمیوں کا حصہ ہے۔ اکثر اسکول و کالج میں کلچرل پروگرام کے نام پر ڈانس کرایا جاتا ہے،اس کے بجائے ایسے پروگرام کیے جانے چاہئیں جس سے بچے کے اندر اظہار بیان کی صلاحیت پیدا ہو۔ ان…
-

اُردو اورمدارس کو ختم کرنا چاہتی ہے ریاست کی سماجوادی حکومت: نظرعالم مدارس اساتذہ کی تنخواہ اور اُردو اساتذہ کی بحالی جلد سے جلد کرے نتیش حکومت: اعجاز احمد
کانفرنس کے اختتام پر 21 مطالبوں کا میمورینڈم دربھنگہ ضلع کلکٹر کے ذریعہ وزیراعلیٰ کو سونپا گیا دربھنگہ: (پریس ریلیز) آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین اور آل انڈیا مسلم بیداری کارواں کے مشترکہ بینرتلے آج دربھنگہ کے ڈان باسکو اسکول کے کانفرنس ہال میں یک روزہ اُردو اور مدارس بچاؤ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس…
-

خسرو فاﺅنڈیشن اور آئی آئی سی سی کے اشتراک سے ’غیر منقسم ہندوستان: ایک نقطہ نظر ‘ کے عنوان سے کا نفرنس کا انعقاد
نئی دہلی: (نمائندہ) خسرو فاﺅنڈیشن اور انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے اشتراک سے ’غیر منقسم ہندوستان : ایک نقطہ نظر ‘ کے عنوان سے ایک کا نفرنس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں مہمان خصوصی کے طور پر شر کت کرتے ہوئے معروف متذکرہ مفکر اور سینئر انسانی حقوق کارکن ڈاکٹر خواجہ افتخار احمد…
-

المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد کا بیسواں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد آج، معروف بزرگ عالم دین مولانا صلاح الدین سیفی نقشبندی کی شرکت
حیدرآباد: (پریس ریلیز) ہندوستان میں تخصصات کے لیے عالمی شہرت یافتہ ادارہ المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد کا بیسواں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد آج منعقد ہونے جارہا ہے جس کی صدارت فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سیکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ فرمائیں گے جب کہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے…
-

آل انڈیا ملی کونسل نے زلزلہ متاثرین کے لیے ترکی کے سفیر کو ضروری سامانِ ریلیف و رقم پہنچائی
نئی دہلی: حسب ہدایت جنرل سکریٹری آل انڈیا ملی کونسل وچیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز، نئی دہلی ڈاکٹر محمد منظور عالم، ملی کونسل وتعاون ٹرسٹ کے ایک مشترکہ وفد نے سفیر ترکیہ فِراٹ سُونیل سے نیائے مارگ، چانکیہ پوری، نئی دہلی میں ملاقات کی اور شمالی ترکیہ میں گزشتہ 6/ فروری 2023 کو آئے…
-

نئی نسل کو اسکل سکھانا اہم کام: امانت اللہ خان
نئی دہلی: (پریس ریلیز) شرم وہار میں وزن 2026 کے اسکل سینٹر نے 20 بچیوں کو سلائی ٹریننگ دی نئی دہلی: ( پریس ریلیز) اوکھلا ایم ایل اے امانت اللہ خان نے وزن 2026 کی ذیلی تنظیم، دی وومن ایجوکیشن امپاور منٹ ٹرسٹ کے زیر اہتمام جاری شرم وہار اسکل ڈیولپمینٹ سینٹر پر منعقد تقسیم…
-

بہترین اور مہذب معاشرہ کی تشکیل کے لئے تعلیم ضروری معہد الصالحات دوگھرا میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا طلبا و اساتذہ سے خطاب
دربھنگہ: (محمد رفیع ساگر) عورت کا تعلیم یافتہ اور باکردار ہونا بے حد ضروری ہے کیونکہ آنے والی نسل کی تہذ یب اور تربیت کی ذمہ داری اسی کے کاندھوں پر ہوتی ہے۔ اگر عورت تہذیب یافتہ ہوگی تو پورا معاشرہ تہذیب یافتہ ہوگا۔مذکورہ باتیں ملک کے مشہور عالم دین مسلم پرسنل لإ بورڈ کے جنرل سکریٹری…
-

اردو اکادمی، دہلی میں پروفیسر ابن کنول کے سانحۂ ارتحال پر تعزیتی نشست نئی دہلی
نئی دہلی: اردو کے معروف افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، خاکہ نگار، ناقد اور محقق پروفیسر ابن کنول (ناصر محمود کمال) کے انتقال پر آج اردو اکادمی، دہلی کے دفتر میں ایک تعزیتی نشست منعقد کی گئی، جس میں اکادمی کے جملہ اسٹاف شریک تھے۔ اس موقع پر سکریٹری اردو اکادمی، دہلی محمد احسن عابد نے…
-

قرآن کریم کو اپنی زندگی کا اوڑھنا بچھونا بنالیں: مولانا انیس الرحمن قاسمی
شمالی بہار کی قدیم مرکزی دینی درسگاہ مدرسہ چشمۂ فیض ململ میں منعقد جلسۂ دستار بندی سے آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر مولانا انیس الرحمن صاحب قاسمی کا صدارتی خطاب مدہوبنی: (سعید الرحمن سعدی) قابل مبارک باد اور شکریہ کے مستحق ہیں یہ چھوٹے چھوٹے معصوم بچے جنھوں نے اپنے سینے میں…