Category: پریس ریلیز
-

گورنمنٹ طبی کالج و اسپتال پٹنہ میں یونانی ڈے کی شاندار تقریب
پٹنہ: گورنمنٹ طبی کالج پٹنہ میں یوم یونانی کے موقع پر مختلف پروگرام کا انعقاد کیا گیا، واضح ہو کہ یونانی ڈے 11 فروری کو حکیم اجمل خان کی یاد میں انکی یوم پیدائش کی مناسبت سے منایا جاتا ہے, اس موقع پر سب سے پہلے پروگرام کی شروعات 27 جنوری کو سائنٹیفک لکچرز کے…
-

پروفیسر ابن کنول کے انتقال پر ڈاکٹر منظور عالم کا اظہار تعزیت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پروفیسر ابن کنول کے انتقال پر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری اور آئی او ایس کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے اپنے شدید رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے ارد و ادب کا بہت بڑا خسارہ قرار دیا ۔ ڈاکٹر منظور عالم نے کہاکہ پروفیسر ابن کنول…
-

میڈیکل سروس سوسائٹی کے دہلی چیپٹر کا قیام ڈاکٹر اسرار ایم ایس ایس دہلی کے پہلے صدر بنائے گئے
نئی دہلی: (پریس ریلیز) صحت کے میدان میں کام کرنے والے افراد کی صلاحیتوں کو معاشرے کے لیے مزید نتیجہ خیز بنانے کے لیے کام کرنے والی ڈکٹروں کی تنظیم میڈیکل سروس سوسائٹی نے الشفا ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال جامعہ نگر میں دہلی کے ڈاکٹروں کی میٹنگ کی جس میں دہلی یونٹ کا قیام عمل میں…
-

دہلی کے رام لیلا گراونڈ میں جمعیۃ علماء ہند کا سہ روزہ 34واں اجلاس کا آغاز توہین رسالت اور ملک میں بڑھتی ہوئی منافرت کے خلاف سرکار سے کارروائی کا مطالبہ
نئی دہلی: آج یہاں دہلی کے رام لیلا میدان میں جمعیة علماءہند کا 34 واں اجلاس عام صدر جمعیۃ علماءہند مولانا محمود اسعد مدنی کے ہاتھوں پرچم کشائی سے شروع ہوا۔ اس موقع پر مولانا قاری احمد عبداللہ نے ترانہ جمعیۃ بہت ہی پر اثر آواز میں پیش کیا۔بعد ازاں مولانا قاری محمد آصف استاذ…
-

امیر شریعت بہار اڑیسہ جھارکھنڈ مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کی دہلی تشریف آوری پر لچھمی نگر للتا پارک میں منعقدہ استقبالیہ نشست میں سپاس نامہ پیش کیا گیا
نئی دہلی: اللہ رب العزت کی رضامندی اپنی عاقبت کی درستگی کے لئے زندگی کا ایک ایک لمحہ قیمتی ہے بعض ایسے موقع پر کہ زندگی میں احساس و فکر توبہ کے لئے اگرچہ ایک ہی لمحہ میسر ہو پھر موت آگئی یقینا اللہ تعالی کی رضا و مغفرت کے حصول کے لئے یہ ایک…
-

ڈیموکریسی اقلیتوں کے احترام کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی: ڈاکٹر کوشال پال
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام آئین ہند پر لیکچر سیریز کا آج چوتھا لیکچر آئین ہند کی حیثیت پر پروفیسر کوشال پال ایسوسی ایٹ پروفیسر دیال سنگھ کالج کرنال ہریانہ نے پیش کیا ۔ اپنے محاضرہ میں انہوں نے کہاکہ بھارت کا دستور بہت جامع…
-

طلبہ کو باکمال اور مؤثر خطیب بننے کی ضرورت
نادی الطلبہ جامعہ اسلامیہ سنابل کے سالانہ اجلاس کے افتتاحی پروگرام میں مولانا محمد رحمانی سنابلی مدنی کا خطاب نئی دہلی: ابو الکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر، نئی دہلی کے اعلی تعلیمی وتربیتی ادارہ جامعہ اسلامیہ سنابل نئی دہلی میں آج نادی ا لطلبہ کے پانچ روزہ سالانہ اجلاس کا افتتاحی پروگرام سنٹر کے صدر…
-

کیندریہ ودیالیہ اینڈریوزگنج میں یوم بہادری کے موقع پرپینٹنگ مقابلے کا انعقاد
نئی دہلی: کیندریہ ودیالیہ اینڈریوز گنج میں “یوم بہادری” کے موقع پر ایک ‘پینٹنگ-مقابلہ’ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 20 اسکولوں کے تقریباً 100 طلبہ نے حصہ لیا۔ مقابلے میں کیندریہ ودیالیہ سمیت سرکاری اسکولوں اورپرائیویٹ اسکولوں نے حصہ لیا۔ ‘پریکشا پر چرچا’ کے چھٹے ایڈیشن میں وزیراعظم نریندر مودی 27 جنوری کو طلباء،…
-

الغزالی ارریہ میں رنگا رنگ یوم جمہوریہ تقریب
تعلیم اخلاقیات کے بغیر خشک پودے کی طرح ہے: افرواز عالم، پروفیسر کشمیر یونیور سیٹی ارریہ: (پریس ریلیز) یوم جمہوریہ کی مناسبت سے الغزالی انٹرنیشنل اسکول (جی آئی ایس)، ارریہ بہار میں ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ اسکول کے بچے اور بچیوں نے مختلف پروگراموں کے ذریعے سامعین کا دل جیتا…
-

سینئر کانگریس رہنما اور کالم نگار انیس درانی کا انتقال، تدفین بعد نماز مغرب دہلی گیٹ قبرستان میں
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سینئر کانگریس رہنما، دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے سابق چیئرمین، کانگریس اقلیتی شعبے کے سابق سکریٹری اور معروف کالم نگار انیس درانی کا آج ہفتے کی صبح نوئڈا کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 75 سال کے تھے۔ پسماندگان میں ایک بیٹی اور دو بیٹیاں ہیں۔ سابق رکن پارلیمنٹ،…