Category: پریس ریلیز
-

جمہوریت کے بقا کی فکر ہرشہری کی ذمہ داری : ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ مدہوبنی سپول میں جشن جمہوریہ آج پورے جوش وخروش اور تزک و احتشام کے ساتھ پورے ملک میں یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے، ہرکوئی خوشی و مسرت کے ساتھ ترنگا لہرارہا ہے، لیکن یہ یاد رہے کہ یہ ملک بڑی قربانیوں کے بعد آزاد ہوا، اور آزادی کےڈھائ سال بعد سیکولر…
-

الغزالی میں جشنِ جمہوریہ کے موقع پر انگلش کورس مکمل کرنے والے طلباء کو سند سے نوازا گیا
ارریہ: (پریس ریلیز) یوم جمہوریہ کی مناسبت سے الغزالی انٹرنیشنل اسکول (جی آئی ایس)، ارریہ بہار میں ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ اسکول کے بچے اور بچیوں نے مختلف پروگراموں کے ذریعے سامعین کا دل جیتا اور پُر جوش حاضرین نے بچوں کی خوب حوصلہ افزائی و پذیرائی کی۔ بچوں نےانفرادی…
-

جدید تعلیم کے بغیر دنیا کی امامت نہیں مل سکتی: عبد القدیر
نئی دہلی (پریس ریلیز) دنیا میں ہمیشہ ان لوگوں کو عزت ۔سربلندی اور اقتدار حاصل رہا ہے جو لوگ جدید علوم کے حامل رہے ہیں ۔مسلمانوں کو بھی اللہ نے اسی لیے دنیا کی امامت دی تھی کہ وہ اپنی ہم عصر قوموں سے علم میں برتری حاصل کرگئے تھے ۔ یہاں تک کہ آدم…
-

بارہ ہزار سے زائد لوگوں کو مفت سہولت پہنچا چکا ہے ہیومن ویلفئر فاؤنڈیشن کا ناگرک وکاس کیندر ، 9 ریا ستوں میں 24 سینٹر کر رہے ہیں کام
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہیومن ویلفئر فاؤنڈیشن سرکاری اسکیموں کا سیدھا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے‘ناگرک وکاس کیندر‘ کھول رہا ہے۔ اسکی شروعات 2017 میں ہوئی تھی اب اس کو وسعت دی جارہی ہے۔ اب تک ملک کی 9 ریاستوں آسام،ہریانہ، جھارکھنڈ،مغربی بنگال،تلنگانہ، راجستھان،اتر پردیش،گجرات، اوڈیشہ میں 24 سینٹر قائم کر چکا ہے، یہ…
-

پیٹ پر پتھر باندھ کر اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائیں مسلمان : مولانا ارشد مدنی
اب ہمیں ایسے اسکولوں کی ضرورت ہے جس میں مذہبی شناخت کے ساتھ ہمارے بچے دنیاوی تعلیم حاصل کرسکیں۔ ہر سال کی طرح سال2021 – 2022 تعلیمی سال کے لئے مولانا سید ارشد مدنی نے تعلیمی وظائف کا اعلان کیا نئی دہلی: ہر سال کی طرح سال 2021 – 2022 کے لئے بھی جمعیۃ علماء…
-

دہلی فساد: نہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آئے اور نہ ہی وہاں کی فون لوکیشن سے کچھ پتہ چلا، پھر بھی قید، عدالت نے رہا کرنے کا دیا حکم
پچھلے ماہ کردم پوری کے رہنے والے 28 سالہ شاہ رخ کو ضمانت ملی، وہ رکشہ چلا کر اپنے گھر کا خرچ اٹھاتا ہے۔ شمال مشرقی دہلی فساد کے الزام میں دس ماہ سے قید افراد میں سے کل مصطفی باد کے شاہ رخ (ایف آئی آرنمبر 113/2020گوکل پوری تھانہ) کو اور اسی طرح محمد…
-

ہندوستان کی ہمہ جہت ترقی کے لیے سوامی وویکانند کے نظریات پر عمل کرنا ضروری: شیخ عقیل احمد
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں یومِ نوجوانان کی مناسبت سے تقریب منعقد نئی دہلی: سوامی وویکانند ایک وسیع الجہات مفکر اور سماجی مُصلح تھے۔ وہ بھارت کے ’ اتیتھی دیو بھوا ‘ اور ’ واسو دیو کٹمبکم ‘کے نظریے کواس ملک کی طاقت سمجھتے تھے ، ان کا کہنا تھا کہ اس ملک…
-

شمس الرحمن فاروقی جیسا نقاد موجودہ ادبی منظر نامہ پر دوسرا نظر نہیں آتا : ڈاکٹر جمال اویسی
المنصور ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام شمس الرحمن فاروقی اور پروفیسر فاراں شکوہ یزدانی کی رحلت پر تعزیتی نشست دربھنگہ: (نمائندہ) المنصور ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ، شوکت علی ہاﺅس، پرانی منصفی ، دربھنگہ کے زیر اہتمام اردو ادب کے دیدہ ور نقاد،ناول نگار و شاعر جناب شمس الرحمن فاروقی اور شعبہ ¿ اردو…
-

اردو تحریک کے روح رواں تھے غلام سرور: ڈاکٹر ساجد علی خاں – شفیق خان
سیتامڑھی میں غلام سرور کے یوم پیدائش کے موقع سے منعقد ہوئی یوم تقریب سیتامڑھی: (محمدمظفر عالم) سالار اردو ‘ تحریک اردو ‘ فخر ملت اور صحافت کے علمبردار کے ساتھ ساتھ سیاست کے منجھے ہوئے سیاستدان تھے الحاج غلام سرور صاحب مذکور باتوں کا اظہار خیال سیتامڑھی ضلع کی مشہور و معروف شخصیت اور…
-

ململ میں ”گفٹ” کے زیرِ اہتمام کیئریر کاؤنسلنگ سیشن کا انعقاد
مدھوبنی: (پریس ریلیز) ‘ موجودہ دورمیں ٹکنالوجی کے میدان میں ہونے والی ترقیوں نے مارکیٹنگ کے پرانے طورطریقوں اورسوچ کو پوری طرح بدل دیا ہے۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں کیئریرسازی کے بہت مواقع ہیں۔ انٹرنیٹ اورموبائل فون کے ساتھ آپ کہیں بھی ہوں پوری دنیا سے رابطے میں رہ سکتے ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے…