Category: پریس ریلیز
-

اسلامک فقہ اکیڈمی کا ’’ عربی زبان کی ترویج و اشاعت میں دہلی کی یونیورسٹیوں کا رول ‘‘ پر دو روزہ قومی سمینار اختتام پذیر
نئی دہلی: (پریس ریلیز ) آج مؤرخہ ۲۷؍ دسمبر ۲۰۲۰ء کو ’’ عربی زبان کی ترویج و اشاعت میں دہلی کی یونیورسٹیوں کا کردار ‘‘ کے موضوع پر گذشتہ دو روز سے جاری قومی سمینار اختتام پذیر ہوا۔ اس سمینار کی تیسری اکیڈمک نشست کی صدارت پروفیسر مجیب الرحمن (سابق چیئرپرسن سنٹر آف عربک اینڈ…
-

دہلی پولیس کے ذریعہ ایڈوکیٹ محمود پراچہ کو ہراساں کیا جانا قابل مذمت: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی سکریٹری محمد ثاقب نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں، سپریم کورٹ کے وکیل محمود پراچہ کے دفاتر پر دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی چھاپے ماری کی مذمت کی ہے۔ سپریم کورٹ کے معروف وکیل محمود پراچہ کے دفاتر پر دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی چھاپے…
-

جماعت اسلامی ہند کے اعلی سطحی وفد نے کسان یونین کے قائدین سے ملاقات کی
نئی دہلی : جماعت اسلامی ہند کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے دہلی کے ٹکری بارڈر کا دورہ کیا اور کسان مظاہرین اور ان کے قائدین سے ملاقات کی۔ زرعی قوانین کے خلاف ملک کے کسان ہفتوں سے احتجاج کررہے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت ان قوانین کو واپس…
-

لو جہاد قانون مسلم سماج کو بدنام کرنے اور مسلمانوں پر ظلم و بربریت کرنے کا ایک سیاسی ہتھکنڈہ ہے: مولانا عاطف سنابلی
ممبئی: لوجہاد کے نام پر اترپردیش میں یوگی سرکار نے غیر قانونی تبدیلی مذہب کا جو آرڈیننس جاری کیا ہے، اس کی قانونی و جمہوری حیثیت کیا ہے، وہ دستور و آئین کی روشنی میں جانچنے کا مسئلہ ہے، اسی طرح ایک شہری کو وطن عزیز میں دستور کی روشنی میں جو مذہبی آزادی حاصل…
-

اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کے لیے ایک مشترکہ پلیٹ فارم تشکیل دینے کی ضرورت: آل انڈیا ملی کونسل بہار
آل انڈیا ملی کونسل کی آن لائن ویب نار میں دانشوروں کا اظہار خیال پھلواری شریف: (پریس ریلیز) کل 18 دسمبر کو ” عالمی یوم اقلیتی حقوق “ کے موقع پر آل انڈیا ملی کونسل بہار نے اورکونسل کے نائب قومی صدر مولانا انیس الرحمن قاسمی کی صدارت میں آن لائن ویبنار کا انعقاد کیا…
-

زندگی اللہ کی دی ہوئی امانت اور صحت بیش بہا نعمت ہے : ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
صحت وسلامتی اللّہ کی بڑی نعمت ہے، اس کی قدر ضروری ہے، اس کی اہمیت بیماری میں پتہ چلتی ہے، اسی طرح زندگی ایک امانت ہے، ہرایک کاوقت متعین ہے، اللہ جب چاہیں اپنی امانت لےلیں، وہی اس کاوقت متعین ہے،انسان اللّہ کی طرف سے عطا کردہ اپنی زندگی اور رزق مکمل کرکےہی جاتا ہے…
-

ایس بی ایف نے شمالی ہند میں 20 ہزار غریب خاندانوں کے درمیان کمبل تقسیم کا کام شروع کیا
ہم ضرورت مندوں اور اہل خیر حضرات کے درمیان رابطے کا کام کرتے ہیں: عرفان احمد نئی دہلی : (پریس ریلیز ) ملک گیر سطح پر ناگہانی آفات کی صورت میں راحت اور بازآبادکاری کا کام کرنے والی معروف تنظیم سوسائٹی فار برائٹ فیوچر (SBF) نے ضرورت مند افراد کو سردیوں سے راحت دلانے کے لیے اس سال کے…
-

قومی تنظیم سبھی طرح کی فرقہ پرستی کے خلاف، ملک میں محبت کا فروغ وقت کی سب سے اہم ضرورت
بنگال دورے پر آئے قومی تنظیم کے آرگنائزنگ سکریٹری محمد احمد کا بیان، جمیل منظر کو بنگال کے صدر کی ذمہ داری جبکہ مشتاق عالم (ایم ایل اے) اور خواجہ احمد حسین کو ورگنگ صدر بنایاگیا کولکاتہ: آج یہاں کولکاتہ کے کریسٹ ووڈ ہوٹل میں نامہ نگاروں سے بات چیت میں آل انڈیا قومی تنظیم…
-

جمعیت علماء روتہٹ نیپال کی ممبر سازی مہم شروع، حصہ لیں برادر وطن: واری حنیف قاسمی، مدنی
“جمعیت علماء نیپال” ملک نیپال کی قومی وملی جماعت ہے۔ اس باوقارجمعیت کےاکابر کی قربانیاں تاریخ کےاوراق میں سنہرے حرفوں میں قلم بند ہیں ۔ “جمعیت علماء نیپال “نیپال کی سرگرم ،متحرک وفعال تنظیم ہے۔ “جمعیت “ملت اسلامیہ نیپال کی ہرنازک موڑ اور نامساعد حالات میں بہتر سےبہتر قیادت وسیادت کررہی ہے،آج جب کہ پوری…
-

مفتی ثناء الہدی قاسمی کی ادبی خدمات قابل تکریم: پروفیسر انیس صدری تاج پور میں ڈاکٹر راحت حسین کی تصنیف کا اجرا
سمستی پور: ( پریس ریلیز) مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی کی شخصیت کئی اعتبار سے لائق تذکرہ ہے. وہ جتنے اچھے عالم دین اور دانشور ہیں اتنے ہی اچھے ادیب و انشا پرداز بھی ہیں. ان کی ادبی خدمات کا محاکمہ قابل قدر کارنامہ ہے. ان خیالات کا اظہار پروفیسر انیس صدری سابق صدر شعبہ…