Category: پریس ریلیز
-

اللہ نے نبوت اور صحابیت کا دروازہ بند کر ولایت کا دروازہ قیامت تک کیلئے کھول رکھا ہے: مفتی اظہار مکرم قاسمی
جمعیۃ علماء شہر کے زیر اہتمام مدرسہ مفتاح القرآن گڑریا محال میں جلسہ عظمت اولیاء کا انعقاد کانپور:۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرمایا کہ تقویٰ اختیار کرو، قرآن کا اصول یہ ہے کہ جب وہ انسانوں کو کسی کام کو کرنے کا حکم دیتا ہے تو اس پر عمل کرنے کا آسان راستہ…
-

پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے دفاتر اور رہنماؤں کے گھروں پر ای ڈی کے چھاپوں کے خلاف چنئی میں احتجاجی مظاہرہ
چنئی: (پریس ریلیز) ملک بھر میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دفاتر اور رہنماؤں کے گھروں پر انفورسمنٹ ایجنسیوں (ای ڈی)نے پچھلے 3دسمبر کوچھاپے مارے تھے۔ ای ڈی کے اس جبری تلاشی کی مذمت کرتے ہوئے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے 11دسمبر کو ملک بھراور ریاست بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ اسی کے…
-

“لو جھاد” کے نام پر یو پی پولیس کی غنڈہ گردی ناقابل برداشت، ایسے فسادیوں کے خلاف عدالت کرے قانونی کارروائی: احرار سوپولوی
شاہین باغ، نئی دہلی: آل انڈیا امامس کونسل کے قومی ناظم عمومی مفتی حنیف احرار سوپولوی نے یوپی کے کشی نگر میں پیش آئے واقعہ پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ: یوگی حکومت مسلمانوں کے خلاف اقتدار کا غلط استعمال کر رہی ہے۔ ایک کمیونٹی کو نشانہ بنا کر، انتقامی جذبے سے…
-

سارے انسان آدم و حوا کی اولاد، ہر ایک کا دوسرے سے خاندانی و خونی رشتہ انسانیت کی خدمت ابوالحسن علی ایجوکیشنل اینڈویلفیر ٹرسٹ کا اہم مقصد: مولانا کبیرالدین فاران
قرآن کا پیغام ہے کہ ہر انسان آدم و حوا کی اولاد ہے، اس لئے ہر ایک کا آپس میں خاندانی اور خونی رشتہ ہے اس کی پاسداری سے دنیا میںامن اور ملک کی ترقی کا راز وابستہ ہے۔ انسانیت جس دور سے گزر رہی ہے اس بھولے سبق کو یاد دلانا ہم…
-

نوجوان صحافی شمس تبریز قاسمی کے ہاتھوں پریس کلب آف انڈیا کے یوٹیوب چینل کا آغاز
میڈیا کی آزادی اور اس کا صحیح استعمال بنیادی مشن ، گذشتہ 62 سالوں سے اسی پر کلب عمل پیرا ہے: آنند کے سہائے نئی دہلی: (پریس ریلیز) پریس کلب آف انڈیا کے یوٹیوب چینل کا آغاز شمس تبریز قاسمی نے گزشتہ کل منیجنگ کمیٹی کی موجودگی میں کلک کرکے کیا ۔ پریس کلب آف…
-

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے کسان تحریک اور بھارت بند کی حمایت کی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مسلم تنظیموں کے وفاق آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے کسانوں کی طرف سے جاری تحریک اور کل ہند مکمل بند کی حمایت کر تے ہوئے زرعی قوانین کو کسانوں کے مفاد اور ہندستانی زرعی نظام کے خلاف قرار دیا ہے ، انھوں نے الزام عائد کیا…
-

حضرت مولانا شاہ فیاض عالم قاسمی ولی اللہی کا سانحۂ ارتحال ملت اسلامیہ کے لیے ایک عظیم خسارہ
حضرت مولانافیاض عالم صاحب قاسمیؔ ولی اللٰہیؔ رحمۃ اللہ علیہ نمونہ اسلاف ، مختلف وعلوم وفنون کے ماہر، عارف باللہ ، ترجما ن حق و صداقت اورخانقاہ رحمانپور بارسوئی کےاصل علمی وارث تھے، آپ نے تقریباً سو سال کی عمر پائی ، آپ درجنوں کتابوں کے مصنف تھے۔ حضرت شاہ صاحب کا شمار قدیم میں…
-

سماج کے ہر بچے کو بنیادی دینی تعلیم فراہم کرنا ہر فرد کی قومی و ملی ذمہ داری: امارت شرعیہ
قائم مقام ناظم امارت شرعیہ نے علماء، ائمہ، اساتذہ، تعلیم یافتہ خواتین اور گارجین حضرات کو متوجہ کیا! پٹنہ: (ملت ٹائمز) قائم مقام ناظم امارت شرعیہ مولانا محمد شبلی القاسمی صاحب نے اپنے ایک بیان میں بنیادی دینی تعلیم کی اہمیت و ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے…
-

وقت اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے اس کا صحیح استعمال کریں: مولانا انیس الرحمن قاسمی
دربھنگہ: (پریس ریلیز) وقت اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے اس کا صحیح استعمال کریں اللہ تعالیٰ زندگی کے ایک ایک لمحہ کا حساب لیں گےمذکورہ باتیں آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی نے آل انڈیا ملی کونسل کی تبلیغی اصلاحی اور تعلیمی دورہ کے دوران آج…
-

ای – ڈی کے چھاپے محض کسان تحریک سے ذہن بھٹکانے کی ایک کوشش: پاپولر فرنٹ بہار
دربھنگہ: (پریس ریلیز) ملک بھر میں پاپولر فرنٹ کے قومی لیڈران کے گھروں پر انفورسمنٹ ڈائریکٹ کے ذریعہ بیک وقت 26 ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے جسمیں بہار کے پورنیہ دفتر اور دربھنگہ ضلع کے سنھگھوارہ تھانہ کے شکرپور گاؤں میں واقع پاپولر فرنٹ آف انڈیا بہار ریاستی جنرل سیکریٹری کا گھر بھی شامل ہے…