Category: پریس ریلیز
-

کسانوں کی حمایت میں مظرپور میں شاہین باغ ٹیم نے نکالا مارچ
مظفر پور: (پریس ریلیز) موجودہ سرکار کی طرف سے لایا گیا کسان قانون مکمل طور پر کسان مخالف اور زراعت کے نجی کرن کی کوشش ہے جس کے ذریعہ سرکار ملک کے مکمل معاشیات پر کارپوریٹ کے قبضے کو یقینی بنا دینا چاہتی ہے ان قوانین کو مکمل طور پر واپس کرانا ملک کی سلامتی…
-

ڈاکٹر وحید انجم اور شیخ اعجاز مصور کا اردو ادب میں نمایاں کردار: ڈاکٹر طیب خرادی شعبہ اردو نیوکالج، چنئی میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد
چنئی: (پریس ریلیز) تامل ناڈو کا مشہور و معروف ادارہ نیوکالج کے شعبہ اردو میں 4دسمبر 2020 بروز جمعہ صدر شعبہ اردو ڈاکٹر طیب خرادی کی صدارت میں ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد عمل میں لایا گیا، جس میں شہر گلبرگہ کرناٹک کے مشہور شاعرو افسانہ نگار ڈاکٹر وحید انجم اور اردو کے مشہور آرٹسٹ…
-

مظہرالاسلام اسکول کی منتظمہ کمیٹی میں تبدیلی ، سابق وائس پرنسپل مشاق بیگ منیجر منتخب ، عمران حسین کے لئے اظہار تشکر، اسلاف کے ورثہ کی عظمت رفتہ کو بحال کیا جائے گا
نئی دلی: پرانی دلی کے فیصلی شہر فراشخانہ کے تاریخی اردو میڈیم سرکاری امداد یافتہ مظہرالسلام سیکنڈری اسکول کی منتظمہ کمیٹی میں تیزی سے تبدیلی آرہی ہے ۔ آج منتظمہ کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ میں محمکہ تعلیم کے نمائندوں کی موجودگی میں سابق منیجر ظفر صاحب کا استعفے قبول کر کیا گیا اور ان…
-

کسانوں کا احتجاج پورے ملک کے عوام کا احتجاج ہے، حکومت مطالبات کو تسلیم کرے : ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کسانوں کے احتجاج کی حمایت کی اور مرکزی حکومت سے اپیل کی کہ وہ کسانوں کے مطالبات کو تسلیم کریں ۔ ان سے بات چیت کا آغاز کریں کیوں کہ کسان ملک کیلئے سب سے اہم ہیں ۔ کسانوں…
-

اُمت مسلمہ کا ہر فرد اقامتِ دین کے فریضہ کو اپنی زندگی کا مقصد بنالے: جماعتِ اسلامی
محمد معظم نے ’اقامت دین فرض ہے‘ موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضورؐ کے بعد اب کوئی نبی نہیں آئے گا، لہٰذا یہ فریضہ اُمت مسلمہ کے سپرد کیا گیا۔ اس طرح ازخود اقامت دین ہماری زندگی کا مقصد بن جاتا ہے۔ بیدر (پریس ریلیز): جماعت اسلامی ہند حلقہ کرناٹک نے ریاست بھرمیں…
-

صحافی عارف اقبال ”علامہ سید سلیمان ندوی“ ایوارڈ سے سرفراز ، دانشوران کی مبارکباد
ارریہ: ای ٹی وی بھارت اردو سے وابستہ جواں سال صحافی و مصنف محمد عارف اقبال کو دربھنگہ میں مدرسہ اسلامیہ جھگڑوا کی جانب سے منعقد ایک علمی تقریب میں ان کی صحافتی خدمات، کالم نگاری اور بزرگوں کی حیات و خدمات پر شائع دیگر کئی کتابوں کے اعتراف میں ”علامہ سید سلیمان ندوی “…
-

حاجی پور گلناز کی ماں سے ملنے پہونچے ایس، ڈی، پی، آئی کے قومی نائب صدر دہلان باقوی و دیگر قومی وصوبائی لیڈران، فاسٹ ٹریک سماعت کا کیا مطالبہ
ویشالی : (پریس ریلیز) آج پورے ملک میں عورتوں کیلیے ماحول بالکل غیر محفوظ بنتا جارہا ہے اس کی وجہ حکومت و انتظامیہ کا دبنگوں کے ساتھ مل کر مظلوموں کے بجائے مجرموں کا محافظ بن جانا ہے ان باتوں کا اظہار شوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی نائب صدر دہلان باقوی صاحب نے…
-

مولانا جنید احمد بنارسی کے انتقال پر جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا اظہار تعزیت
جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے سابق صدر اور ممبئی شہر کے مشہور تاجر مولانا جنید احمد بنارسی ندوی صاحب کابروز جمعرات 26/نومبر2020 دوران علاج دہلی کے الشفا ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ اناللہ و انا الیہ راجعون مولانا مرحوم کچھ دنوں سے بیمار چل رہے تھے، اور”الشفا ملٹی اسپیشلٹی ہاسپٹل“ ابو الفضل انکلیو،جامعہ نگر،اوکھلا،نئی دہلی میں زیر…
-

اظہار رائے کی آزادی انسان کا فطری اور قانونی حق ہے: امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے شعبہ دعوت کی جانب سے گزشتہ شام ایک ویبنار منعقد کیا گیا۔ اس ویبنار کاعنوان ”ایک صحت مند معاشرے میں اظہار رائے کی آزادی کیا ہے اور کیا نہیں ہے“ تھا۔ ویبنار میں ملک بھر سے مختلف مذاہب و مکاتب فکر کے مشہور مذہبی پیشواؤں، دانشوروں اور سیاسی و…
-

حضرت مولانا سیدابو اختر قاسمی: حیات و خدمات مرتبہ عارف اقبال کا مہمانوں کے ہاتھوں اجراء ڈاکٹر شکیل احمد ، ڈاکٹر تنویر حسن، مولانا انیس الرحمن قاسمی، قاری شبیر احمد اور عارف اقبال نے کی شرکت
دربھنگہ: (پریس ریلیز) بہارکی عظیم علمی، دینی، اصلاحی اور دعوتی شخصیت، استاذ الاساتذہ حضرت مولانا سیدابواخترقاسمی کی حیات و خدمات پر مشتمل جواں سال صحافی و مصنف محمد عارف اقبال کی کتاب”حضرت مولانا سید ابو اختر قاسمی: حیات و خدمات“ کا رسم اجراء آج دربھنگہ شہر کے مدرسہ اسلامیہ جھگڑوا میں منعقد ہوا، پروگرام میں…