Category: پریس ریلیز
-

جمعیت علمائے نیپال کی ایک مشاورتی میٹنگ ہوئی ،جس میں ایک اہم میٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے!
نیپال :(انوار الحق قاسمی) آج بروز بدھ بتاریخ 9/ربیع الثانی 1442ھ مطابق 25نومبر 2020ءکو بعد نماز مغرب، چندر نگاہ پور میں حضرت مولانا محمد سراج احمد صاحب جمالی کے ادارے: مدرسہ مدنی اقراء اکیڈمی میں جمعیت علمائے نیپال کی ایک مختصر اورخصوصی میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں جمعیت علمائے نیپال کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا…
-

گلناز معاملہ و جائزہ انتخاب کو لیکر ایس.ڈی.پی.آئی بہار کی میٹنگ، نئے لوگوں کو ملی ذمہ داری اور 19 لاکھ روزگار جلد نہ ملنے کی صورت میں صوبائی سطح پر آندولن کا فیصلہ
پورنیہ: (پریس ریلیز) شوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا بہار کی 02 روزہ اہم میٹنگ پورنیہ میں منعقد ہوئی جس میں بہار پارٹی کمیٹی، الیکشن کمیٹی و امیدواروں کے ساتھ گزرے اسمبلی الیکشن میں پارٹی کے رزلٹ کو حوصلہ افزا مانتے ہوئے تمام طرح کی خامیوں کا جائزہ لیا گیا ساتھ ہی آنے والے دنوں میں…
-

قرآنی علوم کی ترویج واشاعت میں ہندوستان کا بڑا حصہ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) قرآنی علوم کی ترویج واشاعت میں ہندوستان کا بڑا حصہ ہے ، عہد اسلامی سے لے کر آج تک مختلف زبانوں میں قرآن کریم کے تراجم کا سلسلہ جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار مولانا عبد اللہ طارق مظاہری نے کیا، وہ اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا (دہلی) کے زیر اہتمام ’قرآنی…
-

جئے پور لشکر طیبہ معاملہ: 14؍سال کی سزا پانے والے دو ملزمین کی سپریم کورٹ نے کی عبوری ضمانت منظور بقیہ ملزمین کی ضمانتی رہائی کی درخواست پر سماعت جلد: گلزا ر اعظمی
ممبئی: دہشت گردی کے الزامات کے تحت 14 سال قید با مشقت کی سزا پانے والے دو ملزمین کی آج سپریم کورٹ آف انڈیا کی تین رکنی بینچ نے عبوری ضمانت منظور کرلی ہے اور بقیہ ملزمین کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر دو ہفتہ کے بعد سماعت کیئے جانے کا حکم جاری کیا۔یہ…
-

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سابق امیر جناب حافظ محمد یحیی دہلوی صاحب کاسانحہ ارتحال
نئی دہلی : نہایت رنج و افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سرپرست و سابق امیر جناب حافظ محمد یحیی دہلوی صاحب آج بتاریخ 22 نومبر 2020 صبح تقریبا 9 بجے طویل علالت کے بعد داعی اجل کو لبیک کہ گئے. انا لله وانا إليه راجعون،…
-

مولوی محمد باقر ہندوستان کے پہلے صحافی ہیں، جنہیں انگریزوں نے موت کی سزا دی
وہ انگریزوں کے دشمن اور ہندو مسلم یکجہتی کے علمبر دار تھے ۔ ملک کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر پر یک روزہ ویبنار کا انعقاد نئی دہلی: (پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام ”مولوی محمد باقر ،دہلی میں ادب ،ثقافت وصحافت اور 1857 کا معرکہ :تاریخی تناظر“کے عنوان پر…
-

حاجی پور میں اتر پردیش کے ہاتھرس کو دوہرایا گیا ہے: پاپولر فرنٹ، دہلی سے بہار آکر فرنٹ کے قومی جنرل سیکرٹری انیس احمد نے کیا پریس کانفرنس
حاجی پور: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے شری نایک ہوٹل پورنیہ میں حاجی پور کی گلناز کو جلا کر مار دئیے جانے کو لیکر پریس کانفرنس منعقد کیا اس پریس کانفرنس میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی جنرل سیکرٹری انیس احمد صاحب نے کہاکہ ویشالی ضلع کے دیسری گاؤں میں ایک بچی…
-

مولانا رونق علی شفیق استاد اور بہترین مربی تھے تعزیتی نشست میں مقررین کا اظہار خیال، مختلف مکاتب فکر کی نمائندگی
رامپور: تحریک اسلامی کے داعی رونق علی مرحوم کے انتقال پر جماعت اسلامی کی جانب سے تعزیتی نشست کا اہتمام کیا گیا ۔ اس نشست میں مختلف مکتبہ فکر اور مقامی ملی تنظیموں کے ذمہ داران نے بزرگ رہنما رونق علی کی حیات و خدمات کو یاد کیا۔ سابق استاد مرکزی درسگاہ اسلامی اور سابق…
-

ہمارے تمام مسائل کا حل سیرتِ رسول اکرم ؐ سے وابستگی میں ہے عشرہ ” نبی رحمت “کے تحت سرساوہ میں منعقدہ پروگرام سے رابعہ ذاکر کا خطاب
دیوبند: (پریس ریلیز) اس وقت امت مسلمہ ایک نازک موڑ سے گذر رہی ہے ،اس کی عزت ذلت میں تبدیل ہوچکی ہے ، دشمنوں کی یلغار ہے ، عالم اسلام طاغوتی قوتوں کے آگے بے بس نظر آرہا ہے ، دنیا کے گوشہ گوشہ میں خون مسلم کی ارزانی ہے ، مسائل کے اس دلدل…
-

تبلیغی جماعت کو بدنام کرنے کا معاملہ: مرکزی حکومت ’گودی میڈیا‘ کو بچانا چاہتی ہے: جمعیۃ
گلزار اعظمی نے کہا کہ مرکزی حکومت ’گودی میڈیا‘ کو بچانا چاہتی ہے جنہوں نے منافرت پر مبنی رپورٹنگ کی تھی نیز اس کے پٹھو اخبارات اور چینلوں پر کارروائی نہ ہو اس لئے عدالت میں ایسا حلف نامہ داخل کیا ہے۔ نئی دہلی: کورونا وائرس کو مرکز نظام الدین سے جوڑ کر تبلیغی جماعت…