Category: پریس ریلیز
-

تبلیغی جماعت کے خلاف نفرت آمیز رپورٹنگ پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری، حکومت کے جواب سے عدلیہ شدید ناراض
نئی دہلی: کروناوائرس کو مرکز نظام الدین سے جوڑ کر تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار کرنے ، ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ میڈیاکے خلاف مولانا سید ارشد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر سپریم…
-

سرکار بننے سے پہلے ہی اقلیتوں پر حملے خدشات کو جنم دیتا ہے: پاپولر فرنٹ بہار
پٹنہ: (پریس ریلیز) فاشسٹ طاقتوں کی طرف سے الیکشن سے پہلے کے ایام میں بہار کو جلانے کی کوششیں ہوتی رہی ہیں لیکن بہار کے عوام کی سوجھ بوجھ نے انہیں ناکام کیا لیکن پھر بھی خوف کی سیاست کر این.ڈی.اے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے اور اب جب رزلٹ این.ڈی.اے کے سپورٹ…
-

کانگریس کی غلط پالیسیاں متھلانچل میں شکست کا اہم سبب، مشکور عثمانی کے نام پر بھاجپا نے ووٹروں کو پولرائز کیا: نظر عالم
دربھنگہ: (پریس ریلیز) معروف سماجی و سیاسی کارکن نظرعالم نے حالیہ انتخاب کے نتائج کو بی جے پی اور جدیو کے ذریعہ متاثر کئے جانے کو ریاست کی تاریخ کا سیاہ باب قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام نے تیجسوی یادو کے حق میں اپنی رائے دی تھی اور حکومت نے عوامی رائے کے ساتھ…
-

نئی نسل مولانا آزاد کے افکار و خیالات کو مشعل راہ بنائے : بہار اسٹیٹ سنی وقف بورڈ کے زیر اہتمام یوم تعلیم اور مولانا آزاد کے موضوع پر پروگرام میں دانشوروں کا اظہارِ خیال
پٹنہ: مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ملک بھر میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا جا رہاہے اور ان کے کارناموں کا ذکر کیا جا رہا ہے ۔ مولانا آزاداپنی ذات میں ایک انجمن تھے ، وہ عالم دین ، صحافی، ادیب ، خطیب اور سیاست داں سبھی کچھ تھے۔ وہ ملک…
-

ہیومن ویلفیر فاؤنڈیشن کی اسکالر شپ کا فارم بھرنے کی تاریخوں میں توسیع ، 20 نومبر تک آن لائن بھر سکتے ہیں فارم
‘مائناریٹی اسکالرشپس ہیلپ ڈیسک’ کی بھی کی شرعات ہوئی ہے طلبا 16 نومبر تک صبح دس بجے سے شام 4 بجے تک کال کریں نئی دہلی : (پریس ریلیز) ہیومن ویلفیر فاونڈیشن کی یوجی / پی جی اسکالر شپ کے لیے فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے اب اسکالر شپ کے…
-

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کی مجلس انتظامی کی سالانہ میٹنگ کا انعقاد ، 2021 میں منعقد ہوگا سالانہ فقہی اجلاس
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مؤرخہ ۷ ۔ ۸؍ نومبر ۲۰۲۰ء کو اکیڈمی کے کانفرنس ہال میں اسلامک فقہ اکیڈمی کی مجلس عاملہ اور مجلس تاسیسی(ٹرسٹیز) کی نشستیں منعقد ہوئیں، یہ میٹنگ اپنے معمول کے لحاظ سے مارچ میں منعقد ہونے والی تھی، لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان تاریخوں میں منعقد نہیں ہوسکی۔ حضرت…
-

بابر مسجد شہادت معاملہ، سپریم کورٹ فیصلہ: آزاد ہندوستان کی تاریخ کا دوسرا سیاہ دن ہے: گلزار اعظمی
ممبئی: بابری مسجد شہادت مقدمہ میں آج 28 سالوں کے طویل عرصہ کے بعد سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے 32 ملزمین کے خلاف قائم مقدمہ میں فیصلہ صادر کرتے ہوئے تمام ملزمین کو باعزت بری کردیا جس میں سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی، سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی،مدھیہ پردیش…
-

قابل تقلید: بچپن کو کوڑے کے ڈھیر سے اسکول کی ڈییسک تک لا تا، کنچن کنج کا کمیونٹی ایجوکیشن سینٹر
گزشتہ دو برس میں اس کوشش سے 100 بچے اب باقاعدہ اسکول جانے لگے ہیں،اس سال 69 بچوں کو داخلہ دلایا گیا ہے نئی دہلی: ( پریس ریلیز) دیہی معاشرے میں عام طور پر بے سروسامانی کے عالم میں روزگار کی تلاش میں دیہات سے شہرکی جانب رخ کرنے والے خاندانوں کو ترقی پذیر سمجھا…
-

25 ستمبر بھارت بند کا مکمل ساتھ دیں بہار کی عوام:نسیم اختر ،زرعی بل 2020 : کسانوں کے فائدے کیلئے نہیں ہے۔ ایس ڈی پی آئی بہار
پٹنہ: (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) بہار کے صوبائی صدر نسیم اختر اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں پارلیمنٹ سے پاس کرائے گئے تینوں بل، زرعی پیداوار تجارت (فروغ اور سہولت) بل 2020، زرعی (بااختیار اور تحفظ) قیمت اور زرعی خدمات اور ضروری اشیاء (ترمیمی) بل پر اپنے ردعمل…
-

حضرت مولانا امین اشرف قاسمی رحمہ اللہ (اب انھیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لے کر)
نئی دہلی: شمالی بہار کے معروف عالم دین ، مصنف ، خطیب و داعی مولانا امین اشرف قاسمی مہتمم ادارہ دعوۃ الحق مادھو پور سلطان پور سیتا مڑھی کا سانحہ ارتحال اس خطہ کے دینی وملی حلقوں کے لیے بڑا خسارہ ہے. اللہ پاک اس کی بھرپائی فرمائے آمین ۔ ان خیالات کا اظہار رفاہی…