Category: پریس ریلیز
-

مولانا محمد قاسم مظفرپوری صاحب بصیرت عالم،بافیض استاداورزمانہ شناس قاضی تھے:مفتی محمد انصار قاسمی
جامعہ اسلامیہ تعلیم القرآن کےزیر اہتمام ضلع سپول میں تعزیتی اجلاس معلم انسانیت جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا تعارف بطور معلم کےکرایا، اور یہ کہاکہ میں معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں،اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری زندگی انسانیت کی تعلیم و تربیت کی، ضلالت اور گمراہی میں بھٹکے…
-

عبد القادرشمس سنجیدہ ، حق پرست اور نئی نسل کیلئے آئیڈیل صحافی تھے
سماج ، سیاست ، مذہب اور ملی امور سبھی جگہ انہوں نے انمٹ نقوش قائم کئے ملت ٹائمز کے زیر اہتمام ڈاکٹر عبد القادر شمس کی وفات پر تعزیتی اجلاس کا انعقاد نئی دہلی ۔ 3ستمبر (پریس ریلیز) سینئر صحافی ڈاکٹر عبد القادر شمس کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج ملت ٹائمز کے زیر…
-

مفتی قاسم مظفرپوری قاضی امارت شرعیہ اور مولانا امین عثمانی سکریٹری اسلامک فقہ اکیڈمی کی وفات امت مسلمہ کا عظیم خسارہ: آل انڈیا امامس کونسل
اہل علم و فضل اور اربابِ حل و عقد کا یکے بعد دیگرے رخصت ہونا نیگ شگون نہیں، ہمیں ان کے مشن کو مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھانا ہوگا۔مفتی حنیف احرار سوپولوی ۲/ ستمبر، ۰۲۰۲، شاہین باغ، نئی دہلی۔ (اے آئی آئی سی،خصوصی نمائندہ) مفتی قاسم مظفرپوری قاضی شریعت امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ، اور…
-

صحافت اور سماج کی خدمت عبدالقادر شمس کا مشن تھا تسخیر فاؤنڈیشن اور آل انڈیا ہیومن فاؤنڈیشن دہلی کے زیر اہتمام تعزیتی پروگرام میں شرکا کا اظہارِ خیال
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف صحافی اور سماجی خدمت گار ڈاکٹر عبدالقادر شمس قاسمی کے سانحہ ارتحال پر تسخیر فاؤنڈیشن دہلی اور آل انڈیا ہیومن فاؤنڈیشن دہلی کے زیر اہتمام آن لائن تعزیتی پروگرام کاانعقاد کیا گیاجس میں علما، سماجی کارکن، سیاسی لیڈران اور صحافیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر صدارتی خطبے میں مولانا…
-

ملک میں بن رہے دو پارٹی سسٹم اور جاگیر دارانہ و فرقہ وارانہ سیاست کے خلاف متبادل بہار کو ہی دینا ہوگا: ایس. ڈی. پی. آئی
پٹنہ: (پریس ریلیز) پورے ملک کے جمہوری سسٹم کو دو پارٹی سسٹم کی طرف دھکیل کر جمہوریت و فیڈرلزم کا گلا گھونٹا جا رہا ہے تو وہیں بہار میں بھی صرف دو پارٹی ہی حاکم بنی ہوئی ہے اس کے ساتھ ہی بہار کو ذات پات کے نام پر چند فیملی نے اپنی جاگیر بنا…
-

مولانا امین عثمانی شدید بیمار، دعاء صحت کی اپیل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معر وف عالم دین مولانا امین عثمانی ان دنوں شدید بیمار ہے جن کیلئے قارئین سے دعاءصحت کی اپیل ہے ۔ مولانا امین عثمانی متعدد صلاحیتوں کے حامل اور فعال عالم دین ہیں ۔ اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے آپ سکریٹری اور ذمہ دارہیں ۔سوشل میڈیا پر ان کی بیمار خبر…
-

موت اس کی ہے جسکا کرے زمانہ افسوس! مرحوم جناب ڈاکٹر عبد القادر شمس اپنے آپ میں ایک انجمن تھے: مدثر احمد قاسمی
ارریہ: 27 اگست (پریس ریلیز) ملت کا درد رکھنے والے معروف سنجیدہ صحافی ڈاکٹر عبد القادر شمس قاسمی رحمۃ اللہ علیہ کے اچانک سانحہ ارتحال نے ملت اسلامیہ ہند کو اور بطور خاص نوجوان نسل کو سکتے کی کیفیت سے دوچار کر دیا ہے کیونکہ قحط الر جال کے اس دور میں آپ جس حکمت…
-

ڈاکٹر عبد القادر شمس کی وفات پر پریس کلب آف انڈیا کا اظہارِ تعزیت، سینئر صحافیوں نے کہا یہ ہمارا بہت بڑا خسارہ ہے
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) معروف صحافی اور روزنامہ راشٹریہ سہار کے سینئر سب ایڈیٹر ڈاکٹر عبد القادر شمس کی وفات پر صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم پریس کلب آف انڈیا نے اظہا ر تعزیت کرتے ہوئے اپنے رنج وغم کا اظہار کیاہے ۔ پریس کلب آف انڈیا کے موجودہ صدراور سینئر صحافی آنند کے…
-

مولانا عبدالقادر شمس عصری اور دینی اداروں میں پل کا کردار رکھنے والے تھے: مولانا حذیفہ وستانوی
اکل کوا: (پریس ریلیز) مولانا عبد القادر شمس قاسمی کے انتقال کی خبر بہت ہی غمناک ہے۔ مولانا میرے خاص دوستوں میں سے تھے 2011 سے دہلی میں پہلی ملاقات کے بعد سے بہت گہرے دوست ہوگئے تھے، مولانا کی خاص فکر اور محنت مدارس کے احباب کو کس طرح عصری اداروں سے جوڑا جائے…
-

برہی گاؤں میں پولیس کی یکطرفہ کارروائی سے مسلمانوں میں دہشت: نظرعالم فرقہ وارانہ فساد کے بہانے پولیس مسلمانوں کی جبراً کررہی پٹائی: بیداری کارواں
23/اگست کو برہی گاؤں کا دورہ کریں گے بیداری کارواں کے صدر دربھنگہ: (پریس ریلیز) گذشتہ 18 اگست کو دربھنگہ ضلع کے کیوٹی اسمبلی حلقہ کے برہی گاؤں میں فرقہ وارانہ فساد برپا ہوگیا تھا۔ معاملہ پولیس تک پہنچا اور امن کمیٹی کے ذریعہ دونوں فریق سے آپس میں بات چیت کر حل کرنے کو…