Category: پریس ریلیز
-

جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے دہلی فساد زدگان کو تعمیر نو اور مرمت شدہ مکانات سپرد کئے گئے
فسادات سے کسی مخصوص فرقہ، طبقہ یا فرد کا نہیں بلکہ ملک کا نقصان ہوتا ہے: مولانا ارشد مدنی نئی دہلی: گزشتہ فروری ماہ میں دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں جو بھیانک فساد ہوا اس میں جانی و مالی نقصان تو اپنی جگہ بڑی تعداد میں املاک اور مذہبی عبادت گاہوں کو بھی نقصان…
-

پرشانت بھوشن کو توہین عدالت کا مجرم قرار دینا افسوسناک، سپریم کورٹ کے فیصلے پر ویلفیئر پارٹی کا رد عمل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ذریعہ دو ٹوئٹس کرنے پر ایڈوکیٹ واکٹی وسٹ پر شانت بھوشن کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دینا انتہائی افسوسناک ہے۔ ویلفیئرپارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک بیان میں کہا کہ ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن نے جن…
-

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات غیراخلاقانہ، فسلطینی عوام سے دھوکہ: پاپولر فرنٹ آف انڈیا
نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات میں آئی حالیہ ’نرمی‘ کی مذمت کی۔ فلسطینی عوام کے اجتماعی جذبات پر غور کئے بغیر اسرائیل کے تئیں کوئی بھی دوستانہ رخ غیراخلاقانہ اور اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطینی جدوجہد کے ساتھ دھوکہ کے…
-

نیوہورائزن پبلک اسکول نے ڈیجیٹل یوم آزادی مناکر مثال قائم کی
اس وبائی مرض کے دوران آن لائن تعلیم و تدریس کو فروغ دیتے ہوئے نیوہورائزن پبلک اسکول نے جہاں ثابت کیا تھا کہ کوئی بھی وائرس ہمارے بچوں کو تعلیم حاصل کرنے میں رکاوٹ نہیں بن سکتا۔اسی طرح آج ڈیجیٹل یوم آزادی مناکر یہ بھی ثابت کردیا کہ دنیاکا کوئی بھی عالمگیر مرض حب الوطنی…
-

راحت اندوری اپنے آہنگ کے منفرد اور عصری حسیت کے بہترین شاعر تھے: مولانا محمد ولی رحمانی
مونگیر: (پریس ریلیز) ڈاکٹر راحت اندوری پوری دنیا میں مقبول رہے ہیں، اور ایک زمانہ ا ن کا معترف اور مداح ہے، انہیں اردو کا بڑا محسن شمار کیا جائیگا، ان خیالات کا اظہا ر حضرت امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ ان کی شاعری بڑی عام فہم…
-

جمہوریت میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں، گاندھیائی راستہ سب سے موزوں: امپار ہیومن چین بنا کر مندر کی حفاظت کرنے والے مسلم نوجوان قابل مبارکباد، قابل اعتراض پوسٹ پر قانون کا سہارا لیں لوگ
نئی دہلی: 11 اگست کو بنگلور میں ہونے والے تشدد پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انڈین مسلمس فار پروگریس اینڈ ریفارمس (امپار) نے کہا ہے کہ جمہوریت میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ امپار نے کہا ہے کہ 11 اگست کو ، نبی حضرت محمدﷺ کے خلاف ، پلکشی نگر ، بنگلور…
-

شعر و ادب کا بدر کامل غروب ہوگیا: قاری محمد طیب قاسمی
آنند نگر مہراج گنج: (عبید الرحمن الحسینی) آسمان شعر وادب کے بدر کامل عظیم شاعر ڈاکٹر راحت اندوری کے سانحہ ارتحال پر اپنے غم کا اظہار کرتے ہوئے دارالعلوم فیض محمدی ہتھیا گڈھ کے سربراہ اعلیٰ مولانا قاری محمد طیب قاسمی نے کہا کہ موت ہر انسان کے لئے مقدر ہے اور اسکی خبریں…
-

ایودھیا میں دعوتی سنٹر قائم کرکے ملک کی فضا کو بدلنے کی کوشش کی جائے: مولانا انیس الرحمن قاسمی
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر مولانا انیس الرحمن قاسمی چیئرمین ابوالکلام ریسرچ فاؤنڈیشن نے کہا ہے کہ عبادت گاہوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ”اگر اللہ لوگوں کو ایک دوسرے کے ذریعہ دفع نہ کرتا رہے تو صوامع اورگرجا گھر اور معبد اور مسجد جن…
-

بابری مسجد، مسجد تھی اور ہمیشہ مسجد ہی رہے گی، غاصبانہ قبضہ سے حقیقت ختم نہیں ہوتی، سپریم کورٹ نے فیصلہ ضرور دیا ہے مگر انصاف کو شرمسار کیا ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آج جبکہ بابری مسجد کے مقام پر ایک مندر کی بنیاد رکھی جا رہی ہے ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اپنے دیرینہ موقف کو دہرانہ ضروری سمجھتا ہے ۔ شریعت کی روشنی میں جہاں ایک بار مسجد قائم ہو جاتی ہے، وہ تا قیامت مسجد رہتی ہے۔ لہٰذا بابری…
-

مولانا مقیم فیضی کا انتقال، علمی حلقہ سوگوار
ممبئی: ملک وملت کے ایک معروف ومشہور عالم دین، صاحب طرز خطیب، زبردست قلمکار، میدان دعوت وتربیت کے ممتاز شہسوار مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سابق نائب ناظم، ممبئی صوبائی جمعیت اہل حدیث کے نائب امیر اور شعبہ دعوت وتربیت کے انچارج مولانا محمد مقیم فیضی کا انتقال ا جماعت وجمعیت کے لئے ایک…