Category: پریس ریلیز
-

فسادات متاثرین کو انصاف ملنے میں دہلی پولیس بن رہی رکاوٹ: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف اندیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے اپنے ایک بیان میں دہلی پولیس کی غیرجانبداری کے لمبے لمبے دعووں پر سوال اٹھایا اور کہا کہ دہلی ہائی کورٹ کا پولیس کی کچھ کاروائیوں کو شرارت بھرا کہنا سنگین صورتحال کی طرف اشارہ کر رہا ہے۔ اب دہلی ہائی کورٹ نے دہلی…
-

اسلام میں قربانی کا کوئی بدل نہیں قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے دین و شریعت کے احکام کی تکمیل کی جائے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: روزبروز کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملوں کو دیکھتے ہوئے صدر جمعیة علماءہند مولانا ارشد مدنی نے مسلمانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مسجدوں میں یا گھروں میں وزارتِ صحت کی طرف سے دی گئی گائیڈ لائن کو سامنے رکھتے ہوئے عیدالاضحی کی نماز ادا کریں۔ زیادہ بہتر ہے کہ سورج نکلنے…
-

مثبت سوچ اپنایا اور منفی خیالات سے دور رہا: عارف اقبال ارریہ کے پہلے کورونا متاثر صحافی نے بتایا، اس بیماری سے کیسے فتح حاصل کی؟
ارریہ: (پریس ریلیز) حال ہی میں خطہ سیمانچل کے ضلع ارریہ میں ای ٹی وی بھارت اردو سے وابستہ نوجوان صحافی عارف اقبال کورونا مثبت پائے گئے تھے، جس کے بعد انہیں فاربس گنج واقع کووڈ سینٹر میں آئیسولیٹ کیا گیا تھا، 10 دن بعد عارف اقبال نے ہمت و حوصلہ اور خود اعتمادی کے…
-

بیٹی بچانے کے سبھی نعرے کھوکھلے، پولیس کی کاروائی غیر اطمینان بخش: پاپولر فرنٹ آف انڈیا
دربھنگہ: (پریس ریلیز) بہار کے ویشالی ضلع کے “مہنار” تھانہ کے تحت آنے والے “کھرجماں” گاؤں سے ایک نابالغ بچی کو زبردستی اغوا کرکےاس کا قتل کردیا گیا،اور قاتل ابھی تک آزاد گھوم رہے ہیں،صوبہ میں آئے دن اس طرح کے واقعات نے زور پکڑ لیاہے،پولیس کا مجرموں کے تئیں رویہ غیر اطمینان بخش ہے،…
-

ایس. ڈی. پی آئی نے ڈی. ایم. سی. ایچ کے ذمہ داروں کو میمورنڈم سونپا
دربھنگہ: (پریس ریلیز) شوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا دربھنگہ کے ضلع صدر محمد زاہد کی قیادت میں ڈی.ایم.سی.ایچ کے عہدہ داروں کو میمورنڈم سونپا گیا جسمیں کہا گیا کہ ڈی. ایم. سی. ایچ نارتھ بہار کا سب سے بڑا ہسپتال ہے اسکا تاریخ بہت خوش آئند رہا ہے ہسپتال نے عالمی سطح پر مشہور ڈاکٹر…
-

بہار کے مشہور عالم دین مولانا وصی احمد قاسمی کا انتقال، مفتی ثناء الہدیٰ کا اظہار تعزیت
مظفر پور: (پریس ریلیز) امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ ، وجھاڑکھنڈ کے نائب ناظم وناظم وفاق المدارس الاسلامیہ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نے حضرت مولانا وصی احمد صدیقی مہتمم مدرسہ چشمہ فیض ململ مدھوبنی و بانی جامعہ فاطمہ الزھراء للبنات کے انتقال پرملال پر دلی صدمہ کا اظہار کیا ہے، مفتی صاحب نے فرمایا کہ…
-

حضرت مولانا محمد سلمان مظاہریؒ ناظم اعلیٰ جامعہ مظاہر علوم سہارن پور کی وفات پوری علمی دنیاکے لئے بہت بڑا حادثہ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا تعزیتی بیان
حیدر آباد: حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ناظم المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد نے اپنے تعزیتی پریس نوٹ میں کہا ہے کہ حضرت مولانا محمد سلمان مظاہریؒ ملک کے بڑے علماء اور اپنے عہد کے مقبول اور ماہر اساتذہ میں تھے، پوری دنیا میں ان کے ہزاروں شاگرد پھیلے ہوئے ہیں، وہ ایک بڑے علمی…
-

جمعیۃ علماء یو پی کے صدر حضرت مولانا متین الحق اسامہ کانپور اور مولانا سید ولی اللہ قاسمی کے انتقال پر اظہار رنج و غم
نئی دہلی: جمعیۃ علماء یو پی کے صدر اورمختلف دینی تحریکوں کے روح رواں مولانا متین الحق اسامہ کانپوری ؒ کے انتقال پر ملال پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے قلبی رنج والم کا اظہارکرتے ہوئے اسے جمعیۃ علماء ہند اور ملت اسلامیہ…
-

مولانا متین الحق اسامہ قاسمی ایک بے باک ملی قائد تھے: مولانا بدر الدین اجمل
ممبئی: (پریس ریلیز): حضرت مولانا متین الحق قاسمی رحمۃ اللہ علیہ کے اچانک سانحہ ارتحال نے ملت اسلامیہ ہند کو سکتے کی کیفیت سے دوچار کر دیا ہے کیونکہ قحط الر جال کے اس دور میں آپ جس حکمت و بے باکی سے ملی قیادت کا فریضہ انجام دے رہے تھے وہ آپ ہی کا…
-

کرونا وائرس کی آڑ میں نصاب تعلیم کا بھگوا کرن کررہی ہے سرکار: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نیی دہلی: (پریس ریلیز) نصاب تعلیم سے سیکولرزم سمیت چار اہم باب کو ہٹانا حکومت کا غیر مناسب فیصلہ اور طلباء کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ ہے۔ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کیا ۔انہوں اپنے ایک بیان میں کہا کہ سی بی ایس سی…