Category: پریس ریلیز
-

چین ہندستانی علاقہ خالی کرے اور بھارت کی حکومت چین کے سامنے اپنا مضبوط موقف رکھے
ممبئی: (پریس ریلیز) آج یہاں ایک آن لائن پریس کانفرنس میں اہم ملی تنظیموں کے نمائندوں نے لداخ میں چین کی در اندازی کی مذمت کرتے ہوئے بھارت کی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ چین کی حکومت کے سامنے وادیِ گلوان کے متعلق ٹھوس اور مضبوط موقف رکھے۔ پریس کو دیے گئے بیان…
-

کرونا کی آڑ میں جاری ہے نفرت کی سیاست دہلی پولیس کی چارج شیٹ یکطرفہ، جمعیۃ علمائے ہند انصاف دلانے کیلئے تمام قانونی طریقے اختیار کرے گی: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: ایسے وقت میں جب کہ پورا ملک کرونا جیسی مہلک بیماری کی لپیٹ میں ہے ملک کے شہری ڈر اور خوف کے سائے میں جینے پر مجبور ہیں، لیکن نفرت کی سیاست کا کھیل بہت منصوبہ بند طریقے سے جاری ہے۔ کرونا کے خلاف موثر اور فیصلہ کن جنگ لڑنے کی جگہ حکومت…
-

گزشتہ دس دنوں میں دوسری مرتبہ ”مٹیابرج یوتھ“ نے امفان سے متاثرہ علاقے میں راحتی اشیاء کی تقسیم کی
کلکتہ: (پریس ریلیز) گزشتہ دس دنوں میں دوسری مرتبہ کلکتہ شہر کے مسلم علاقہ مٹیابرج کے طلبا وطالبات کی تنظیم ”مٹیابرج یوتھ“ نے امفان طوفان سے متاثرہ علاقوں میں بڑ ے پیمانے امدادی اشیاء تقسیم کی ہے۔تاہم اس مرتبہ جنوبی 24پرگنہ کے ساگرجزیرہ میں امدادی اشیا تقسیم کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ جنوبی 24پرگنہ…
-

غیر ملکی تبلیغی جماعتیوں کے رہائی سے متعلق عدالتوں کے فیصلے خوش آئند قدم، جمعیۃ علما ہند کا خیرمقدم کے ساتھ عدالتی کارروائی جاری رکھنے کا عزم: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سہارنپور کی ایک عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے 57 غیرملکی جماعتیوں پر غیرملکی قوانین کے تحت عائد تمام دفعات کو بے بنیاد تسلیم کرتے ہو ئے سبھی جماعتیوں کو رہا کردیا ۔ اس فیصلہ سے ان کا وطن لوٹنا آسان ہوگیا ہے ۔ صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی…
-

معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز اور ڈاکٹر منظور عالم دہلی اقلیتی کمیشن ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی اقلیتی کمیشن نے سال رواں اپنے سالانہ ایوارڈ کا اعلان کردیاہے جس میں معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز کو بھی بیسٹ این جی او کے طور پر شامل کیاہے جبکہ لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سے معروف دانشور اور آئی او ایس کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور…
-

بہار میں موب لنچنگ کا سلسلہ جاری، دربھنگہ کے سنگھوارہ میں ایک نوجوان کا قتل ایس. ڈی. پی. آئی کی ٹیم نے کیا دورہ
دربھنگہ: بہار الیکشن کے مد نظر تمام محاذوں پر ناکام بھاجپا و جدیو سرکار نے نفرت کی سیاست کے زور پر ہی الیکشن لڑنے کا ارادہ کرلیا ہے اسی وجہ کر پورے بہار کو نفرت کے آگ کے حوالے کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ان باتوں کا اظہار شوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا بہار…
-

اقلیتی کمیشن نے این جی اوز ، انسانی حقوق اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے کارکنان اور اردو و پنجابی زبانوں کو فروغ دینے والوں کو ایوارڈز دیئے
نئی دہلی: دہلی اقلیتی کمیشن نے آج کچھ چنیدہ این جی اوز ، انسانی حقوق اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے کام کرنے والوں اور اردو و پنجابی زبانوں کے فروغ کے لئے کام کرنے والوں کو اپنے کانفرنس روم میں دو شفٹوں کے دوران ایوارڈز تقسیم کیے۔ دہلی اقلیتی کمیشن کے صدر ڈاکٹر…
-

موجودہ حالات میں اس طرح ادا کریں نمازیں! حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا بیان
حیدرآباد: (پریس ریلیز) اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر و احسان ہے کہ ہماری مسجدیں جن کا دروازہ اکثر نمازیوں پر بند کر دیا گیا تھا اور چند افراد سے زیادہ کو نماز میں شرکت کی اجازت نہیں تھی، یہاں تک کہ رمضان المبارک اور عید بھی اسی حال میں گذرا، اب حکومت کی طرف…
-

مولانا رفیق قاسمی کے انتقال پر آئی او ایس کے چیرمین ڈاکٹر منظور عالم کا اظہارِ تعزیت
نئی دہلی: (پریس ریلیز ) معروف عالم دین اور جماعت اسلامی ہند کے سابق کل ہند سکریٹری مولانا محمد رفیق قاسمی کی وفات پر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری اور انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے اپنے شدید رنج وغم کا اظہار کیاہے ۔انہوں نے اپنے تعزیتی…
-

مولانا رفیق احمد قاسمی کے انتقال پُرملال پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی کا اظہارِ رنج وغم
نئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے مشہور عالم دین و جماعت اسلامی ہندکے سابق سکریٹری مولانا رفیق احمدقاسمی ؒکے سانحہ ارتحال پر اپنے گہرے رنج و دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ مولانا مرحوم نے دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد چند سال درس و تدریس میں گزارے اس کے…