Category: پریس ریلیز
-

نسلی امتیازات کے شکار مظلوم سیاہ فام امریکیوں کی ہم حمایت کرتے ہیں: امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے ناانصافی اور منظم نسلی امتیاز کے خلاف جد و جہد میں مظلوم سیاہ فام طبقہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ”ہم ایک غیر مسلح افریقی امریکی شہری جارج فلوا یٗڈکے ریاست…
-

پہلے سال کی تکمیل پر ملک کے نام وزیر اعظم کا خط لفاظی سے حقیقت کو دبانے کی کوشش
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے میڈیا کو جاری اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ ملک کے نام وزیر اعظم نریندر مودی کا اپنی دوسری میعاد کے پہلے سال کی تکمیل پر لکھا گیا خط ملک کے سلگتے مسائل کو چھپانے کی کوشش کے سوا کچھ نہیں ہے۔ بلکہ…
-

عبادت گاہوں کو شرائط کے ساتھ کھولنے کی اجازت دی جائے: ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی
مشہور عالم دین ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی نے مرکزی حکومت اور تمام ریاستی حکومتوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جب کورونا وبائی مرض کے پھیلاؤ کے باوجود ملک کی نقل وحرکت کو آہستہ آہستہ شروع کردیا گیا ہے تو عبادت گاہوں کو بھی شرائط کے ساتھ کھولنے کی اجازت دی جائے، جیسا کہ…
-

عید سادگی سے منائیں اور غرباء و مستحقین کا خاص خیال رکھیں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی مسلمانانِ ہند سے اپیل
نئی دہلی: جیساکہ سب کے علم میں ہے کہ لاک ڈاؤن کی مدت 31/مئی تک بڑھادی گئی ہے اورعبادت گاہوں میں اجتماعیت پر پابندیوں میں کوئی رعایت نہیں دی گئی ہے اور ہزار کوششوں کے باوجود کورونا وائرس کا مرض ہمارے ملک میں بڑھتا ہی جارہا ہے اسی تناظر میں صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا…
-

کورونا وائرس اور امفان طوفان متاثرین کے لیے دعا اور اظہار یکجہتی کریں اور عید الفطر کی نماز گھروں میں ادا کریں: مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی
دہلی: مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند سے جاری ایک اخباری بیان میں مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے ملک وملت کو عید الفطر کی پیشگی مبارکباد دیتے ہوئے عوام وخواص سے اپیل کی ہے کہ کل مورخہ 29 رمضان المبارک 1441ھ کی شام کو اپنی چھتوں…
-

شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی سعید صاحب پالن پوری رحمۃ اللہ علیہ کی وفات علمی دنیا کے لیے ایک عظیم خسارہ: مولانا بدرالدین اجمل
نئی دہلی: ہماری خوش قسمتی ہے کہ مرکز المعارف سے اوشیواڑہ مسلم قبرستان کی دوری مزار قاسمی اور احاطہ مولسری کی دوری سے بھی کم ہے، یہاں کے اساتذہ اور طلبہ ضرور حضرت کے مزار پر حاضری دیتے رہیں گے۔
-

جمعیۃ علماء ہند کی کوششوں سے 644 جماعتی احباب کو لے کر دہلی سے ٹرین تامل ناڈو کے لیے روانہ
جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی کوششوں سے ان کی چھٹی، سفر ی اجازت نامہ سے لے کر ٹرین تک کا سفر ہوا آسان، جمعیۃ علماء کے کارکنان نے ان کو اسٹیشن تک پہنچایا، سفر میں ان سبھی کے لیے افطار و عشائیہ وغیرہ کا نظم کیا۔ مولانا محمود مدنی کا…
-

موجودہ حالات میں مدارس اسلامیہ کا تعاون نہایت ضروری اور اہم: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
حیدرآباد: (پریس ریلیز) کورونا وباء کی وجہ سے اس وقت کاروبار، تجارت اور محنت مزدوری کا سلسلہ بند ہے، اور اس کی وجہ سے ہزاروں لوگ مدد کے مستحق ہیں، بے حد خوشی کی بات ہے کہ اس مشکل موقع پر مسلمانوں نے بلا امتیاز مذہب و مسلک زیادہ سے زیادہ غرباء تک اپنی امداد…
-

لاک ڈاؤن کے درمیان فاشسٹ بربرتا جاری، فاشزم کے خلاف 10 مئی کو 11 بجے سے ہوگا پاپولر فرنٹ کا گرانڈ کانفرنس
پٹنہ: (پریس ریلیز) اس وقت پورا ملک اور پوری دنیا کرونا سے ملک اور دنیا کو جیت دلانے کیلئے خود سے نظر بند ہوچکی ہے، یہاں تک کی تمام تعلیمی سرگرمیاں بھی رک گئی ہیں عدالتی سرگرمیوں کو بھی محدود رکھا گیا ہے ان باتوں کا اظہار پاپولر فرنٹ بہار کے جنرل سیکرٹری محمد ثناء…
-

اجمل سی ایس آر کا ایمرجنسی ریلیف کام جاری مولانا بدرالدین اجمل نے مزید ایک لاکھ راشن کیٹس تقسیم کرنے کا اعلان کیا
ہوجائی: ایک ایسے وقت میں جبکہ پوری دنیا کورونا وائرس اور اس کے نتیجے میں لاک ڈاؤن سے بدحال ہے، ہندوستان بھر میں بھی معاشی بحران نے اپنے پاؤں پسار لیئے ہیں۔ اب صورت حال یہ ہے کہ ملک کے ایک بڑےطبقے کے لئے نان شبینہ کا انتظام ایک مشکل ترین مسئلہ بن گیا ہے۔خصوصا…