Category: پریس ریلیز
-

مولانا محمد الیاس المظاہری کا دہلی کے اپولو اسپتال میں انتقال، علمی حلقہ سوگوار
موتیہاری: (فضل المبین) چمپارن کی عظیم شخصیت، جمعیت علماء مشرقی چمپارن کے صدر جامعہ زکریا ڈھاکہ کے بانی و مہتمم، متعدد کتابوں کے مصنف کل 7بجے شب حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے دہلی کے اپو لو اسپتال میں اپنے رب حقیقی سے جاملے۔ مرحوم انتہائی مخلص خلیق اور منسار انسان تھے تقریباً بیس…
-

پاپولر فرنٹ نے ڈاکٹر ظفر الاسلام خان پر دہلی پولیس کے ذریعہ لگائے گئے مجرمانہ الزامات اور یکطرفہ کارروائی کی سخت مذمت کی
پٹنہ: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے صوبائی صدر محبوب عالم نے ایک بیان میں معروف اسلامی اسکالر ، صحافی اور دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف دہلی پولیس کے ذریعہ لگائے جانے والے بغاوت اور دیگر من گھڑت مجرمانہ الزامات کی شدید مذمت کی ہے۔ ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کا…
-

مسلم قبرستانوں میں کرونا سے مرنے والوں کی تدفین روکنے کے لئے سپریم کورٹ میں داخل پٹیش پر سماعت کل
جمعتہ علماء ہند نے داخل کی مداخلت کار کی درخواست، مخالفت کرنے کے لئے باندرہ قبرستان کو بھی فریق بنایا گیا: مولانا ارشد مدنی نئی دہلی: ممبئی کے مضافات باندرہ میں رہائش پذیر ایک غیر مسلم شخص نے گذشتہ دنوں سپریم کورٹ آف انڈیا میں ایک پٹیشن داخل کرکے باندرہ میں واقع مسلم کوکنی قبرستان،…
-

لاک ڈاؤن : مرکزی جمعیۃ علماء کی جانب سے چار مرحلوں میں 580 خاندان کے درمیان راشن تقسیم
طویل مدتی لاک ڈاؤن کے دنوں میں ضرورت مندوں کی خبرگیری وامداد کے لیے اہلِ خیرحضرات آگے آئیں: مولانا فیروز اختر قاسمی نئی دہلی: (پریس ریلیز) کورونا وائرس کے روز بروز بڑھتے خطرات کی وجہ سے ملک گیر سطح پرجاری طویل مدتی لاک ڈاؤن کی بناپر ملک کا متوسط ، غریب و مزدور طبقہ سخت…
-

دربھنگہ ضلع میں پاپولر فرنٹ کا امدادی کام جاری سنگھوارہ حلقہ میں آج ہوا تقسیم رمضان کٹ پروگرام کا انعقاد
دربھنگہ: لاک ڈاؤن میں لاکھوں فیملی کھانے پینے کی محتاج ہوچکی ہے لیکن اس وقت سماجی تنظیموں و سماجی کارکنان نے بھی دن رات ایک کر لوگوں کو بھوکا نہ سونے دینے کا کام شروع کر رکھا ہے اس میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا پہلی صف میں نظر آرہی ہے اور پہلی صف میں ہی…
-

خدمت خلق انسانی اخلاقیات کا اعلی جوہر رمضان المبارک کے موقع پر خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کی طرف سے افطار کٹ کی تقسیم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مہلک وبا کورونا وائرس نے پوری دنیا کے نظام زندگی کو منجمد کردیا ہے۔ ہندوستان میں بھی لاک ڈاون کے سبب لوگوں کے روزگار ختم ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے ملک وبیرون ملک کام کرنے والے عوام پریشان ہیں، بہت سے غریب و مزدور جن کا گھر یومیہ مزدوری…
-

ماہ رمضان کے پیش نظر دہلی وقف بورڈ نے جاری کی اہم ہدایات
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ماہ رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر کورونا (Covid-19) وبا سے متعلق رہنما ہدایات سب سے پہلے تمام مسلمان اور برادران وطن کو رمضان المبارک کی مبارکباد! جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے اس وقت پوری دنیا کورونا جیسی متعدی بیماری کی زد میں ہے جس سے ہمارا ملک…
-

کورونا انفیکشن کے درمیان رمضان کی آمد پر جمعیۃ علماء ہند کا 13 نکاتی پیغام جاری !
کووِڈ-19کی وبا کو دیکھتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے صدر امیر الہند مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری کی طرف سے شریعت کی روشنی میں 13 نکاتی ہدایات پر مبنی پیغام جاری۔ سہارنپور: (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری نے امارت شرعیہ ہند کی طرف سے جاری کردہ…
-

ماہِ رمضان المبارک میں کووڈ – 19 کے سدباب سے متعلق محکمۂ صحت کی ہدایات کا خاص خیال رکھیں! دارالعلوم دیوبند رمضان اور تراویح کے سلسلہ میں عنقریب تفصیلی فتوی جاری کرے گا
دیوبند: (پریس ریلیز) دار العلوم دیوبند کی جانب سے اپیل کی جاتی ہے کہ ماہِ رمضان المبارک میں بھی کووڈ- 19 کے سدباب سے متعلق محکمہئ صحت کی ہدایات کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے، دیگر نمازوں کی طرح نماز تراویح بھی حسب موقع وسہولت قانونی تحدیدات اور مقامی انتظامیہ کی ہدایات کے مطابق اپنے…
-

بہار سرکار کا دو طرح کا راشن کارڈ فارم کوئی شازش تو نہیں؟ پاپولر فرنٹ نے کی عوام سے فارم بھرنے میں احتیاط کی اپیل
پٹنہ: (پریس ریلیز) بہار سرکار نے لاک ڈاؤن میں بھوک مری جیسے حالات سے نمٹنے کیلئے غریبوں کیلئے راشن مہم شروع کیا ہے اور جن حقدار فیملیوں کے پاس اب تک راشن کارڈ نہیں بن سکا ان کیلئے بھی فارم نکالا ہے تاکہ انہیں بھی امداد کی فراہمی یقینی کیا جاسکے یہ یقیناً قابل ستائش…