Category: پریس ریلیز
-

کرونا وائرس کا مریض اگر انتقال کرجائے تو احترام کے ساتھ غسل،جنازہ وکفن دفن کیا جائے: مولانا انیس الرحمن قاسمی
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر مولانا انیس الرحمن قاسمی چیرمین ابوالکلام ریسرچ فاؤنڈیشن نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہاکہ کروناوائرس کے مریض سے وائرس دوسروں تک پھیلتا ہے، جس سے بچاؤضروری ہے، اسی طرح مرنے کے بعد بھی وائرس اگرچہ میت میں محدود وقت تک باقی رہتا…
-

مسلم نوجوان کی لنچنگ اور مسلمانوں کے بائیکاٹ پر پولیس کمشنر کو دہلی اقلیتی کمیشن کا نوٹس!
شاستری نگر میں لوگ لاگو پابندیوں کو توڑتے ہوئے میٹنگ کرکے پلاننگ کررہے ہیں کہ اپنی کالونی میں مسلمانوں کو نہیں آنے دیں گے ۔ نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی اقلیتی کمیشن نے دہلی پولیس کمشنر کو دو نوٹس بھیجے ہیں۔ ایک کا تعلق شاستری نگر میں مسلمانوں کے بائیکاٹ کے بارے میں ہے اور…
-

شب برأت کے موقع پر اپنے گھروں میں رہ کر ہی عبادت کریں جمعیۃ علماء ہند کی مسلمانوں سے اپیل
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے شب برأت کے موقع پر سوشل ڈسٹنسنگ بنانے رکھنے کی اپیل کی ہے اور امت مسلمہ کو متوجہ کیا ہے کہ اس موقع پر اپنے گھروں میں رہ کر ہی عبادت کریں اور قرآن مجید کی تلاوت کریں۔ شب برأت میں عبادت کرنا…
-

طنز و مزاح کے عظیم شاعر علامہ اسرار جامعی کا انتقال میرا ذاتی نقصان: عارف اقبال
اسرار جامعی کی ادبی خدمات پر مشتمل کتاب جلد منظر عام پر دربھنگہ: (پریس ریلیز) دبستان عظیم آباد کے عظیم اور بے باک شاعر، ملکی و غیر ملکی سطح پر طنز و مزاح شاعری کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے والے علامہ اسرار جامعی دنیا کو خیر آباد کہہ گئے۔ آپ عرصہ دراز سے…
-

مصیبت کی گھڑی میں غریبوں کو بھول کر بہتر سماج کا تصور نہیں کیا جا سکتا سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر شکیل احمد نے کی سماج سے ضرورتمندوں کا خیال رکھنے کی اپیل
جالے: ( پریس ریلیز ) اس وقت پوری دنیا کرونا نامی جس وبائی مرض کی زد میں ہے اس کی سنگینی اور حساسیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ دنیا بھر میں پھیلی ایک ایسی خطرناک بیماری ہے جس کا نہ تو ابھی تک کوئی قابل اطمینان علاج تلاش کیا جا سکا اور…
-

اساتذہ کی مسلم مخالف پوسٹ، وی سی دہلی یونیورسٹی کو اقلیتی کمیشن کا نوٹس
کمیشن نے، جو عدالتی اختیارات رکھتا ہے اور سول عدالت کی طور سے کام کرتا ہے، وائس چانسلر سے ان پوسٹوں کی تحقیقات اور ان اساتذہ کے خلاف مناسب کاروائی کرنے کے لئے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا نئی دہلی: (پریس ریلز): دہلی یونیورسٹی کے متعدد اساتذہ نے اپنے فیس بک پیج…
-

جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا سراج الحسن کا انتقال
نئی دہلی (پریس ریلیز) مولانا محمد سراج الحسن تحریک اسلامی اور ملت اسلامیہ کے قد آور رہ نما تھے، ان کی دینی و تحریکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی وفات تحریک و ملّت کا ایک زبردست خسارہ ہے، ” ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ…
-

کرونا وائرس کے بہانہ تبلیغی جماعت کو نشانہ بنایا جانا شرمناک، سرکار اپنی ناکامی اور کوتاہی چھپا رہی ہے: مولانا بدر الدین اجمل
نئی دہلی: (پریس ریلیز): آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تبلیغی جماعت کے عالمی مرکز جو دہلی کے نظام الدین میں واقع ہے، اس میں ٹھہرنے والے کچھ افراد میں کورونا پائے جانے کی خبر آتے ہی ملک…
-

خدا را ’ کورونا ‘ جیسی مہلک بیماری کو میڈیا مذہبی رنگ نہ دے اسے فرقہ وارانہ رنگ دینے سے ’کورونا وائرس‘ کے خلاف ہماری متحدہ جنگ کمزور پڑ سکتی ہے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے اپنے ایک بیان میں حضرت نظام الدین میں واقع تبلیغی جماعت کے مرکز کے تعلق سے میڈیا میں ہونے والے منفی پروپیگنڈے کے تناظرمیں کہا کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب پورا ملک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا متحد ہوکر کورونا وائر…
-

مرکز نظام الدین سے پہلے مرکزی حکومت اور پولس کے خلاف ایف آئی آر درج ہونی چاہیے: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: (پریس ریلیز) تبلیغی جماعت اور مرکز نظام الدین کے خلاف چل رہی میڈیا اور سوشل میڈیا مہم، انسانی گراوٹ کی انتہا ہے۔ اتنے عظیم انسانی بحران کو گندی سیاست کے لئے اور فرقہ وارانہ تفریق کی خاطر استعمال کرنا بذات خود ایک شرمناک جرم ہے۔ تبلیغی جماعت کے زیر بحث پروگرام کے وقت…