Category: پریس ریلیز
-

تبلیغی جماعت پر بے جا تنقید بند کریں: ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ویلفیر پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس گودی میڈیا کے ذریعہ تبلیغی جماعت کو بے جا تنقید کا نشانہ بنانے کی پرزور مذمت کی اور اسے نفرت آمیز پروپیگنڈا قرار دیا۔ بیان میں صدر ویلفیر پارٹی نے کہا کہ ” اس وقت گودی میڈیا اور بعض نادان دوست…
-

تبلیغی جماعت کے خلاف میڈیا کا منفی پروپیگنڈا شرمناک، پورے معاملہ کیلئے حکومت اور انتظامیہ ذمہ دار: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) کرونا وائرس اور ملک بھر میں اکیس دنوں تک کیلئے جاری مکمل لاک ڈاؤن کے درمیان تبلیغی جماعت پر جس طرح تنقید کی جارہی ہے اور اسے کروناوائرس کا سینٹر بناکر پیش کیا جارہا ہے وہ شرمناک ہے ۔ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر…
-

گردوارہ پر حملہ شرمناک ، سکھ بھائیوں کے غم میں ہم برابر کے شریک ہیں: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) افغانستان میں ایک مذہبی مقام پر ہوئے حملہ کی آل انڈیا ملی کونسل نے شدید مذمت کی ہے او راسے غیر انسانی عمل بتاتے ہوئے افغانستان حکومت سے حملہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کی مانگ کی ہے ۔ آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور…
-

مفاد عامہ اور کورونا وائرس سے تحفظ کیلئے شاہین باغ کی طرح اب سرکار بھی اپنی ذمہ داری نبھائے: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) کرونا وائرس کے مضر اثرات کو پھیلنے سے روکنے، حکومت ، عالمی ادارہ برائے صحت اور ڈاکٹروں کی ہدایات کے مطابق شاہین باغ کا پروٹیسٹ فی الحال ملتوی ہوجانا ایک اچھا قدم ہے۔ مظاہرین اور پولس دونوں نے مشترکہ طور پر صحیح کیاہے۔ کرونا وائر س ایک عذاب ہے جو کسی…
-

وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کی پابندی کریں اور وطن عزیز کو اس وبا سے محفوظ رکھنے میں تعاون کریں: مفتی ابوالقاسم نعمانی
دیوبند: (پریس ریلیز) ملک میں کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا شدہ تشویشناک صورت حال کے پیش نظر تمام باشندگان ملک خصوصا مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس سلسلے میں محکمۂ صحت کی طرف سے جاری کر دہ ہدایات کی پابندی کریں اور وطن عزیز کو اس وبا سے محفوظ رکھنے میں تعاون…
-

فسادہ زدہ علاقے میں ملی کونسل کی جانب سے راحت رسانی کا کام جاری ۔ لیگل ایڈبھی فراہم کیا جارہا ہے متاثرین کو
نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی کے فسادہ زدہ علاقے میں آل انڈیا ملی کونسل کی جانب سے راحت رسانی اور ریلیف کا کام مسلسل جاری ہے ۔ اس کے علاوہ ملی کونسل کی لیگل ٹیم قانونی مدد بھی فراہم کررہی ہے ۔ پروفیسر حاشیہ اور سپریم کورٹ کے وکیل ارون مانجھی کی قیادت میں آل…
-

آل انڈیا ملی کونسل بہار کے بھوجپور ضلع کمیٹی کی تشکیل نو، اشعر رشدان صدر اور شاہدکریم جنرل سکریٹری منتخب
سکریٹری منتخب، قومی نائب صدر مولانا انیس الرحمن قاسمی کی صدارت میں منعقدہ میٹنگ میں ضلعی کمیٹی کی تشکیل عمل میں آئی پٹنہ: (پریس ریلیز) ملک کی معروف ملی تنظیم آل انڈیا ملی کونسل بہارکی ضلعی کمیٹیوں کی تشکیل نو کا عمل جاری ہے۔ ریاست بہار کے مختلف اضلاع کی کمیٹیاں تشکیل دینے کے بعد…
-

آل انڈیا ملی کونسل اور تعاون ٹرسٹ کے وفد نے فساد زدہ علاقے کا دورہ کیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل اور تعاون ٹرسٹ کے ایک مشترکہ وفد نے شمال مشرقی دہلی کے فسادزدہ علاقے کا دورہ کیا اور حالات جاننے کی کوشش کی وہاں کیا کیا نقصانات ہوئے ہیں۔ یہ وفد آل انڈیا ملی کونسل دہلی کے صدر ڈاکٹر پرویز میاں کی قیادت میں گیا تھا۔ و…
-

ادارہ دعوۃ السنہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیراہتمام ۳۲/واں کل ہندمسابقۃ القرآن الکریم بحسن و خوبی اختتام پذیر پورے ملک سے ۲۰۰ /مدارس کے ۳۰۰ سے زائد طلبہ نے کی شرکت، اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو گراں قدر انعامات سے نوازا گیا
ممبئی: ۲/مارچ (پریس ریلیز) قرآن کریم اللہ کی آخری کتاب ہے اورپوری انسانیت کی دنیوی واخروی کامیابی اس کتاب ہدایت سے آسما ن وزمین کے خالق نے وابستہ کردی ہے۔قرآن کریم سے ہرطرح کی وابستگی انسانوں کے لئے باعث اجر اور وسیلہ نجات ہے۔قرآن کریم کاپڑھنااوراس پڑھنے میں ایک دوسرے پرسبقت لے جانے کے لئے…
-

نفرت کی سیاست کا خاتمہ نفرت سے نہیں، محبت سے ہوگا جمعیۃ علماء ہند کی مجلس منتظمہ سے مولانا سید ارشد مدنی کا صدارتی خطاب، اجلاس میں متعدد اہم تجاویز منظور
ممبئی: ( پریس ریلیز) جھارکھنڈ کے بعد دہلی میں فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دیکر عوام نے یہ ثابت کردیا ہے کہ نفرت کی سیاست بہت دنوں تک نہیں چل سکتی اس سے وقتی طورپر فائدہ تو اٹھایا جاسکتاہے لیکن نفرت کی سیاست کو ہندوستان کے عوام مستقل طورپر برداشت نہیں کرسکتے، جمعیۃعلماء ہند کوئی…