Category: پریس ریلیز
-

این پی آر ، سی اے اے کے خلاف اسمبلی میں تجوزی منظور کرنے کےمطالبہ کو لے کر نکالا گیا پیدل مارچ دربھنگہ یاترا سے پہلے نتیش کمار کالے قانون پر روک لگائیں نہیں تو 23 کو ہوگی مخالفت: نظر عالم
نتیش کمار اقلیتوں کاووٹ لے کر مودی – شاہ کی زبان بول رہے ہیں: بیداری کارواں دربھنگہ: (پریس ریلیز) این آر سی ، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف اسمبلی سے تجویز منظور کرنے کے مطالبہ کو لے کر جمعہ کو سنویدھان بچاؤ مورچہ لال باغ ستیہ گرہ کمیٹی کے ذریعہ لال…
-

ایم ایم ای آر سی میں فضلائے مدارس کے درمیان انگریزی گرامر مسابقہ کا انعقاد
ممبئی: (پریس ریلیز) مرکز المعارف ایجو کیشن انڈ ریسرچ سینٹر (ایم ایم ای آر سی) ممبئی میں دو سالہ انگریزی کورس “ڈپلوما ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر” میں زیر تعلیم سال اوّل کے طلبہ کے درمیان انگریزی گرامر کا ایک مسابقہ منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ کو پانچ گروپوں میں تقسیم کیا گیا ۔…
-

یو آئی ڈی اے آئی نے نوٹس جاری کر کے شہریت کا ثبوت مانگا۔ مجلسِ مشاورت کا شدید ردعمل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدرجناب نوید حامد صاحب نے آدھار کارڈ کی قومی ایجنسی یوآئی ڈی اے آئی کے حیدرآباد دفتر کے ذریعہ باشندگان حیدرآباد کو دیئے جانے والے اس نوٹس کی سخت مذ مت کی ہے جس میں یو آئی ڈی اے آئی نے ان افراد سے ان…
-

بلیریا گنج میں مظاہرین پرحملہ غیر جمہوری ۔ فاشسزم کے طریقے کو اپنا رہی ہے بی جے پی: مشاورت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب نوید حامد نے اتر پردیش خصوصاً بلریا گنج، اعظم گڑھ میں پولس کی طرف سے سی اے اے،این پی آر ،وغیرہ کے خلاف دھرنا،مظاہرے میں شامل افراد کے خلاف کارروائی کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے،اس کی سخت مذمت کی ہے۔ انھوں نے…
-

اترپردیش میں گرفتاریوں اور لوگوں کو ہراساں کرنے کا نیا سلسلہ بدنیتی اور انتقام پر مبنی !
نئی دہلی: (پریس ریلیز) اترپردیش پولیس کے ذریعہ بڑی تعداد میں مسلم نوجوانوں کو پاپولر فرنٹ کا کارکن بتاکر گرفتار کرنا ایک منصوبہ بند انتقامی کاروائی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ دسمبر 2019 میں پہلی مرتبہ گرفتار کئے گئے ہزاروں مظاہرین میں سے صرف25 وگوں کو ہی پاپولر فرنٹ کا کارکن بتایا گیا تھا۔ اب…
-

مولانا محمد برہان الدین سنبھلیؒ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
حیدرآباد: (پریس ریلیز) آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری وترجمان،اسلامک فقہ اکیڈمی کے جنرل سکریٹری اورالمعہدالعالی الاسلامی حیدرآبادکے بانی وناظم مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے حضرت مولانا محمد برہان الدین سنبھلیؒ کی وفات پر کہا ہے کہ وہ بزرگ عالم دین، بڑے فقیہ اور ممتاز محقق تھے، ان کی وفات علمی دنیا کے…
-

پاپولر فرنٹ نے اترپردیش پولیس کے تشدد کی عدالتی تفتیش کے لئے الٰہ آباد ہائی کورٹ میں داخل کیا پی آئی ایل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے الٰہ آباد ہائی کورٹ میں ایک پی آئی ایل داخل کرتے ہوئے، یوپی کے اندر سی اے اے کی مخالفت میں ہوئے مظاہروں کے دوران اور بعد میں پولیس کے ذریعہ تشدد برتے جانے پر سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کے کسی رٹائرڈ جج…
-

سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مظاہروں پر مختلف مذاہب کے افراد کی میٹنگ،احتجاج کو ہرطرح کی حمایت کا فیصلہ،30جنوری کو دہلی میں وسیع احتجاج کا اعلان،یوپی کے دورے پروفد جائے گا، بین مذہبی کمیٹی کی تشکیل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مختلف مذہبی، سماجی و سیاسی جماعتوں سے وابستہ قائدین پر مشتمل ایک مشاورتی اجلاس کل 13 جنوری 2020 کو نئی دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں منعقد ہوا، جس میں قائدین نے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر پیمانے پر ہو رہے احتجاجات…
-

مدرسہ ریاض العلوم مسجد فرقانیہ میں جلسہ دستار بندی کا انعقاد
ممبئی: (پریس ریلیز) گزشتہ کل شب کملا رامن نگر بیگن واڑی گونڈوی ممبئی جو کہ ایک مسلم اکثریتی علاقہ ہے علاقے کے قلب میں واقع ایک دینی وتربیتی درسگاہ مدرسہ ریاض العلوم مسجد فرقانیہ میں دستار بندی کا جلسہ منعقد ہوا، مدرسہ اپنی گزشتہ روایات پر پوری آن بان شان کے ساتھ رواں دواں ہے…
-

حق کےماننے والوں کو ہمیشہ دبایا اور ستایاجاتاہے:مفتی محفوظ الرحمن عثمانی واپی گجرات کی جامع مسجد میں جمعہ سے قبل خطاب
حق کی خاصیت یہی ہے کہ وہ بلندی کی طرف جاتاہے. باطل پستی کی طرف جاتاہے. حق کےماننے والوں کو ہمیشہ دبایا اور ستایاجاتاہے. جتنا حق کودبایاجاتاہےحق ابھرتاہی ہے. حق اور سچ قربانی. جذبہ صالح اور استقلال اور استحکام چاہتا ہے یہ باتیں معروف عالم دین ڈاکٹر مفتی محفوظ الرحمن عثمانی بانی ومہتمم جامعۃ القاسم…