Category: پریس ریلیز
-

جے این یو طلبہ پر حملہ فسطائی طاقتوں کی بزدلانہ حرکت: پاپولر فرنٹ آف انڈیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے نائب چیئرمین او ایم اے سلام نے جے این یو کے طلبہ و اساتذہ پر اے بی وی پی کے غنڈوں کے ذریعہ وحشیانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بھلے ہی یہ حملہ اے بی وی پی نے کیا ہے، لیکن اس کا…
-

دستور مخالف ایجنڈا کی تکمیل کیلئے بچوں کا استعمال شرمناک، معصوموں کو گندی سیاست کا حصہ نہ بنا یا جائے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آئین ہند سے متصادم اور دستور کے خلاف قانون شہریت ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں معصوم بچوں سے زبردستی خط لکھوانا اور ان پر دباﺅ بنانا شرمناک اور افسوسناک ہے ۔بچے ملک اور قوم کا مستقبل ہوتے ہیں ۔ہم یہ توقع رکھتے ہیں یہ بچے اپنی ذہانت کا بھرپور استعمال کرکے…
-

سی اے اے ملک کے آئین کے لئے خطرناک: مولانا حلیم اللہ قاسمی
ممبئی: (پربھنی،مہاراشٹر) جمعیۃ علماء ہند ارشد مدنی ضلع پربھنی کے زیر اہتمام شالیمار فنکشن ہال میں پورے تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوا۔جس میں خصوصی مقرر حضرت مولانا حلیم اللہ قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃعلماء مہاراشٹر نے شرکت کی۔آں موصوف نے اجلاس میں کثیر تعداد میں موجود برادران وطن اور جم غفیر سے مخاطب کرتے…
-

شہید عامر حنظلہ کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی: انیس الرحمن شہید کے اہل خانہ کو پچیس لاکھ کا معاوضہ دیا جائے: ملی کونسل بہار
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) گزشتہ سال 21/دسمبرکوCAAاورNRC کے خلاف بہار بندکے موقع پر پٹنہ کے پھلواری شریف میں ایک انتہائی ناخوشگوار واقعہ رو نما ہواتھا،جناب سہیل عباسی صاحب کے صاحبزادے عامر حنظلہ لا پتہ ہو گئے تھے،پھر ان کی لاش گزشتہ 30/دسمبرکو رات دس بجے انتہائی خراب حالت میں ملی،پولیس کی نگرانی میں پوسٹ مارٹم…
-

قومی یکجہتی کو فروغ دینے کے لیے مہاراشٹرا میں جمعیت علمائے ہند کا عظیم الشان اجلاس
ممبئی: (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ارشد مدنی ضلع جالنہ کے زیر اہتمام قومی یکجہتی و حالات حاضرہ کے عنوان سے پورے تزک و احتشام کے ساتھ عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا،جس میں مسلمانوں کے ساتھ برادران وطن بھی جوش و خروش کے ساتھ شریک ہوئے،اس اجلاس میں جمعیۃعلماء مہاراشٹر کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد…
-

چالیس دن مسلسل نماز فجر ادا کرنے والے 194 بچوں میں سائیکلوں کی تقسیم
حیدرآباد: (پریس ریلیز) منبر و محراب فاؤنڈیشن انڈیا کے تحت مسجد الفلاح واحد نگر قدیم ملک پیٹ حیدرآباد میں چالیس دن تک نماز فجر باجماعت ادا کرنے پر 194/ بچوں میں بطور انعام سائکل دی گئی اور انہیں سند شرکت سے بھی نوازا گیا نیز انکے سرپرستوں میں مومنٹوز بطور اعزاز دیئے گئے۔ منبر و…
-

سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر اور ملک بھر میں پولیس زیادتیوں کے خلاف ویمن انڈیا موؤمنٹ کا بنگلورو میں احتجاج !
بنگلورو: (پریس ریلیز) ویمن انڈیا موؤمنٹ(WIM)نے گزشتہ 26دسمبر کو بنگلور وکے ٹاؤن ہال پر شہریت ترمیمی ایکٹ (CAA)، NRC اور NPRکے خلاف اور جامعہ ملیہ نئی دہلی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جے این یو، منگلورسمیت ملک بھر میں پولیس ٖ زیادتیوں کی مذمت میں ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں ریاست کی…
-

یوپی کی اموات اسٹیٹ ٹیررزم کی مثال
حیدر آباد: (پریس ریلیز) یوپی میں قریب 27 لوگوں کی پولیس فائرنگ میں موت کی خبر اسٹیٹ ٹیررزم کی طرف کھلا اشارہ دیتی ہے۔ یہ عوامی تحریک کو دبانے کی ایک ناکام کوشش ہے۔ان باتوں کا اظہار کیمپس فرنٹ مانو کے صدر سیف الرحمان نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں یوپی پولیس کے خلاف…
-

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مولانا انیس الرحمن قاسمی پہونچے سپریم کورٹ
پھلواری شریف22دسمبر(پریس ریلیز) گزشتہ15دسمبر2019کو ابوالکلام ریسرچ فاؤنڈیشن اورآل انڈیا ملی کونسل کی مشترکہ میٹنگ میں اتفاق رائے سے یہ تجویز پاس ہوئی کہ کالے قانون سی اے اے(CAA)کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ درج کرایا جائے،چنانچہ فاؤنڈیشن کے آفس سکریٹری مولانا محمد رضاء اللہ قاسمی کی اطلاع کے مطابق گزشتہ19دسمبر2019کو آل انڈیا ملی کونسل کے…