Category: فلسطین
-

اسرائیل – حماس جنگ بندی سمجھوتہ اگلے ہفتے تک متوقع
تل ابیب: حماس کے ذریعے یرغمال بنائے گئے شہریوں کی رہائی کے نام پر گزشتہ پونے 3 ماہ سے غزہ پر جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے آئندہ ہفتے رکنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق اعلیٰ سطح پر بات چیت جاری ہے اور حماس کی قید سے خواتین، بزرگوں…
-

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری، مزید 215 فلسطینی شہید
غزہ: صیہونی فوج کی غزہ میں خونریز کارروائیاں جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 215 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے پناہ گزین اسکول کا محاصرہ کرلیا، گولہ باری اور فائرنگ سے 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ قابض فوج کی مغربی کنارے…
-

عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ جاری، حملے میں 183 فلسطینی شہید
غزہ : عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے حملوں میں مزید 183 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے خان یونس میں الاقصیٰ یونیورسٹی، النصر، الامل اور…
-

غزہ بحران پر عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ، عالمی سطح پر غیرمعمولی ردعمل
یروشلم: غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ہاتھوں نسل کشی کے جرائم کے حوالے سے جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں دی گئی درخواست پر عدالت کے فیصلے پر عالمی سطح پر غیرمعمولی رد عمل سامنے آیا ہے۔ جمعہ کے روز اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت ‘آئی سی جے’ نے…
-

حماس کے سربراہ اور ترک وزیر خارجہ کی ترکی میں ملاقات
ترک سفارتی ذرائع کے مطابق حماس کے قطر میں مقیم سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ترک وزیر خارجہ سے ترکی میں ملاقات کی ہے۔ تین ماہ سے زائد عرصے میں ان کا یہ پہلا باضابطہ رابطہ تھا۔اتوار 21 جنوری کو خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی طرف سے انقرہ سے موصولہ رپورٹ میں ترک سفارتی…
-

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ‘تربوز’ مزاحمت کی علامت کیسے بن گیا؟
غزہ: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جاری حملوں کے درمیان ‘تربوز’ مزاحمت کی علامت بن گیا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اسرائیل اور حماس جنگ کے خلاف مظاہروں کے دوران بینرز، ٹی شرٹس، غباروں اور سوشل میڈیا پوسٹوں پر تربوز نمایاں طور پر نظر آ رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق…
-

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 150 فلسطینی شہید
غزہ:غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، 24 گھنٹوں میں 150 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں اور فلسطینی خبررساں ادارے وفا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروس ایک بار پھر معطل ہوگئی،فلسطینی حکام نے بتایا کہ الااقصیٰ ہسپتال میں جنریٹر…
-

اسرائیلی نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقہ کا جرأتمندانہ قدم
خورشید عالم داؤد قاسمی مسئلہ فلسطین کو ہر عالمی پلیٹ فارم پر اٹھایا جائے: پوری دنیا ان جنگی جرائم اور نسل کشی سے واقف ہے، جو صہیونی ریاست اسرائیل کی قابض فوج 7/ اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی کے معصوم لوگوں پر فضائی حملے، میزائل اور بم گرا کر کررہی ہے۔ پھر اس نے…
-

غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی اور دوبارہ اسرائیلی قبضہ قبول نہیں کرسکتے: سعودی عرب
سعودی عرب نے جمعرات کے روز اسرائیلی وزیروں کے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے ، جس میں ان وزیروں نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی اور غزہ میں دوبارہ یہودی آباد کاری کے لیے کہا تھا۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اس بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ‘ اسرائیل کی…
-

حماس کے شہید رہنما صالح العروری کے گھر پر بمباری، مزید 14 افراد شہید
مقبوضہ بیت المقدس:حماس کے شہید رہنما صالح العروری کے گھر پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 14 افراد شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق لبنان میں صہیونی فوج کے حملے میں شہید حماس کے نائب سربراہ صالح العروری کے خاندان سے منسوب رہائش گاہ پر اسرائیلی فوج نے بمباری کردی۔…