Category: فلسطین
-

غزہ کی جنگ چھٹے مہینے میں داخل، رمضان سے قبل سیزفائر کی امید کم
غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے میں اسرائیل اور حماس کے مابین جاری جنگ درجنوں مزید ہلاکتوں کے ساتھ سات مارچ کو اپنے چھٹے مہینے میں داخل ہو گئی۔ ساتھ ہی رمضان کے اسلامی مہینے سے قبل جنگ بندی کی امیدیں بھی کم ہو گئی ہیں۔غزہ پٹی سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق گزشتہ برس سات…
-

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ بین الاقوامی انصاف پر حملہ
عرب لیگ نے عالمی عدالت انصاف کو بتایا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو بین الاقوامی انصاف پر حملہ قرار دیا ہے۔ پیر کو آئی سی جے میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے حوالے سے متعلق سماعت کا آخری دن تھا۔عالمی عدالت برائے انصاف (آئی سی جے) میں 22 عرب ریاستوں کے…
-

وسطی غزہ میں اسرائیلی بمباری، 23 فلسطینی جان بحق
غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ایک بیان کے مطابق، جمعرات کو غزہ کے مرکزی حصے میں رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 23 فلسطینی جان بحق ہو گئے۔ وزارت صحت نے قبل ازیں یہ خبر دی تھی کہ گزشتہ ایک دن کے دوران غزہ میں 97 افراد کی…
-

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پھر نامنظور، امریکی ویٹو کی ہیٹ ٹرک مکمل
اقوام متحدہ: رہاست ہائے متحدہ امریکہ نے منگل کے روز ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کیا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق، جنگ بندی کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان انسانی بنیادوں پر فوری ‘سیز فائر’ کروایا…
-

بحیرہ احمر میں عدم تحفظ کے خاتمے کے لیے غزہ میں فائر بندی، قطری وزیر کا مطالبہ
قطر کے وزیر توانائی سعد الکعبی نے بحیرہ احمر میں عدم تحفظ کے خاتمے کے لیے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس جنگ کی وجہ سے تجارتی جہاز رانی کے اس اہم راستے سے ایندھن کی ترسیل میں خلل پڑا ہے۔ سعد الکعبی نے، جو قطر کی…
-

دنیا بھر میں قتل ہونے والے صحافیوں میں 75 فیصد فلسطینی تھے، رپورٹ
واشنگٹن: کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس عالمی سطح پر ہلاک ہونے والے 99 صحافیوں میں سے 72 فلسطینی تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر سے شروع ہونے والی حماس اسرائیل جنگ کی کوریج کے دوران ہلاک ہونے والے صحافیوں کی تعداد نے دہائی کا ریکارڈ توڑ…
-

اسرائیل کو جنگی طیاروں کے پرزے فراہم نہ کیے جائیں: ڈچ عدالت
ایک ڈچ عدالت نے ملکی حکومت کو اسرائیل کو ایف 35 جنگی طیاروں کے پرزے فراہم کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ انسانی حقوق کی تنظمیوں کی دائر کردہ ایک اپیل پر سنایا۔ ڈچ عدالت نے انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے دی گئی درخواست کی سماعت کرتے ہوئےحکومت کو ہدایت…
-

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 10 بچوں سمیت 28 فلسطینی شہید
تل ابیب: اسرائیل کی رفح پر فضائی حملوں میں 28 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 10 بچے بھی شامل ہیں جب کہ درجن سے زائد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے رفح پر حملے اور حماس کے خاتمے کے لیے مانگے گئے منصوبے کے چند گھنٹوں بعد…
-

غزہ میں اموات کی تعداد 28 ہزار کے قریب، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 107 افراد جان بحق
غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی جاری ہے اور اس حملوں میں جان گنوانے والوں کی تعداد بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 27947 ہو گئی ہے۔ وزارت نے جمعہ کو ایک…
-

غزہ پٹی کا تیس فیصد حصہ تباہ ہو چکا: یو این سیٹلائٹ سینٹر
اقوام متحدہ کے سیٹلائٹ سینٹر کے مطابق سیٹلائٹس سے حاصل شدہ نئی تصاویر کے تجزیے سے ظاہر ہوا ہے کہ غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے میں اسرائیلی عسکری کارروائیوں کے نتیجے میں اس بہت گنجان آباد خطے کا تیس فیصد حصہ تباہ ہو چکا ہے۔سوئٹزرلینڈ میں جنیوا سے موصولہ رپورٹوں میں یو این سیٹلائٹ سینٹر…