Category: فلسطین
-

غزہ میں 12 لاکھ افراد بے گھر، لاشوں کو دفنانے کی جگہ نہیں:فلسطینی سفیر
مصر میں فلسطینی سفیر دیاب اللوح نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 30 ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوگئےہیں۔ 12 لاکھ سے زیادہ شہری بے گھر ہیں اور 14 سے زیادہ ہسپتال ملیامیٹ کر دیے گئے ہیں۔ قاہرہ میں اسرائیلی حملوں میں پیش رفت سے آگاہ کرنے کے لیے منعقد پریس کانفرنس…
-

اسرائیل کا غزہ پر دوبارہ قبضہ ایک بڑی غلطی ہوگی :بائیڈن کی پلٹی
اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ حماس کو تباہ ہونا چاہیے لیکن فلسطینی ریاست کے لیے راستہ بھی ہونا چاہیے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیل کا غزہ پر دوبارہ قبضہ ایک بڑی غلطی ہوگی۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر ٹینک تعینات…
-

اسرائیل کی 9 دنوں سے جاری وحشیانہ بمباری میں اب تک 724 بچوں سمیت 2329 فلسطینی ہوئے شہید
تل ابیب: غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1300 ہوگئی اور 3400 زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے…
-

حماس – اسرائیل جاری جنگ میں تین ہندنژاد خواتین ہلاک، بائیڈن کو آیا معصوم فلسطینیوں کا خیال
غزہ کی پٹی سے اسرائیل کو جواب دینے والے حماس کی جانب سے 7 اکتوبر کی صبح جنوبی اسرائیل میں ایک ہلاکت خیز حملہ کرنے کے بعد سے دونوں فریقوں کے درمیان جنگ میں شدت آتی جا رہی ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس میں خدمات انجام دینے والی ہندوستانی نژاد خواتین حماس سے لڑتے ہوئے…
-

حماس-اسرائیل جنگ: ’24 گھنٹے میں شمالی غزہ خالی کرو’، اسرائیل کی 11 لاکھ عوام کو تنبیہ
اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان جاری جنگ مزید خوفناک ہونے کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔ دونوں ہی فریقین کی جانب سے جس طرح کے بیانات دیے جا رہے ہیں، وہ تشویشناک ہیں۔ ایک طرف اسرائیل نے شمالی غزہ کے لوگوں کو 24 گھنٹے کے اندر شمالی غزہ چھوڑ کر جنوبی غزہ جانے…
-

اسرائیل ہمارے مجاہدین کا مقابلہ نہیں کرسکتا اس لیے معصوم فلسطینیوں کو نشانہ بنارہا ہے: حماس ترجمان
یروشلم: فلسطین کی مزاحمت کار تنظیم حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج میں ہم سے لڑنے کی طاقت نہیں، آپریش الاقصیٰ فلڈ میں متعدد صیہونی فوجیوں اور شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپریسو میں گفتگو کرتے ہوئے حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے…
-

حماس کی کارروائی اور مسئلہ فلسطین کی بحالی
افتخار گیلانی اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے امریکی نژاد ایڈیٹر یاکوف کاٹزنے 22ستمبر کے اپنے ادارتی نوٹ میں جب سوال کیا کہ کیا اسرائیل کو دوبارہ 1973کی یوم کپورجنگ جیسی صورت حال کا سامنا کرپڑسکتا ہے، تو ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا ، کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کی ناک کے نیچے…
-

غزہ میں انسانی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے کہا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں انسانی صورتحال بدستور خراب ہوتی جا رہی ہے اور اب تک 338000 سے زیادہ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔ ژنہوا خبر رساں ایجنسی نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور…
-

حماس کے حیران کن حملے سے کھلبلی
خورشید عالم داؤد قاسمی٭ ہم نے اپنے بچپن میں، شیخ سعدی شیرازی (589–691 ھ) کی کتاب “گلستاں” پڑھی تھی۔ اس کتاب کے “باب اول” کے شروع میں عربی زبان میں ایک شعر ہے۔ اس شعر کا ترجمہ یہ ہے کہ “جب آدمی ناامید ہوجاتا ہے؛ تو اس کی زبان لمبی ہوجاتی – جیسے عاجز بلی…
-

غزہ کی سرزمین سے آپریشن طوفان الاقصیٰ
خورشید عالم داؤد قاسمی٭ غزہ کی سرزمین سے قابض اسرائیلی ریاست کے خلاف “آپریشن طوفان الاقصیٰ” شروع ہوچکا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ یہ آپریشن بلاوجہ شروع ہوا ہے۔ اس کا پس منظر ہے۔ یہ بات ہر شخص جانتا ہے کہ کوئی بھی فلسطینی “مسجد اقصی” کی بے حرمتی برداشت نہیں کرسکتا۔ اس آپریشن کا…