Category: فلسطین
-

اسرائیل-حماس تنازع عالمی معاشی منظرنامے کو مزید تاریک کر رہا ہے: سربراہ آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل-حماس تنازع عالمی معاشی منظرنامے کو مزید تاریک کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کرسٹالینا جارجیوا نے ریاض میں ایف آئی آئی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم جس صورتحال…
-

’ بس بہت ہوگیا ، مغرب کو دہرا معیار چھوڑنا ہوگا ‘ قطری امیر کی اسرائیل کے حامیوں پر کڑی تنقید
قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے اسرائیل کے حامیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘بس بہت ہوگیا’ عالمی برادری اسرائیل کو روکے، تنازع خطے کیلئے خطرہ ہے، مغرب کو دہرا معیار چھوڑنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق قطری حکمران نے اسرائیل کے حامیوں پر تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ انہوں (حمایتیوں)…
-

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بم بمباری جاری، ایک رات میں 305 معصوم بچے جاں بحق: حماس
اسرائیل فوج کی جانب سے فلسطین بالخصو ص غزہ میں وحشیانہ بمباری کی جاری ہےجس کے باعث مہلوکین کی تعداد میں ہر گھنٹہ اضافہ ہورہا ہے۔حماس نے دعویٰ کیاہے کہ اسرائیل اور حماس کی جنگ میں مغربی کنارے میں آئی ڈی ایف کی فوج کارروائی کے سبب اشیاء ضروریہ کی سپلائی بند ہونے کی وجہہ…
-

فلسطین میں امن کی بحالی کےلیے سعود ی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی پہل، اٹھایا یہ بڑاقدم
ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون سے رابطہ کیا اور غزہ میں کشیدگی کم کرنے اور غزہ کامحاصرہ ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کو مسترد کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے سعودی عرب…
-

غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ بمباری عالمی قانون سے کھلواڑ
٭ خورشید عالم داؤد قاسمی دن بہ دن صہیونی قابض ریاست اسرائیل کا وحشیانہ اور مجرمانہ کردار، دنیا کے سامنے بے حجاب اور آشکارا ہوتا جارہا ہے۔ یہ دنیا کی واحد ریاست ہے جو مختلف طریقے سے کھلے عام عالمی قوانین سے کھلواڑ کر رہی ہے۔ شہری علاقوں پر بمباری کرنا، سفید فاسفورس جیسے مہلک…
-

اسرائیل اور اس کے حامیوں کا ظلم و بربریت کا کھلم کھلا مظاہرہ
محمد انعام الحق قاسمی لجنہ علمیہ (ابنائے قدیم علمائے دار العلوم دیوبند) ریاض، مملکت سعودی عرب اسرائیل کی غیر قانونی تخلیق اور جرائم کا کلچر مقبوضہ فلسطین کے اندر خاص طور پر گزشتہ چند ایام میں جو حوادثات رونما ہوئے ہیں اور فلسطین مسلسل نیلے و کالے دھوئیں کے اندر ڈھکا رہاہے۔ اسرائیل فلسطین پر…
-

اسرائیل حماس جنگ میں مسلم ممالک ایک ہو سکتے ہیں، بائیڈن کی تشویش میں اضافہ
غزہ کے العہلی اسپتال میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد عرب اور مشرق وسطیٰ کے ممالک ایک ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس میں اسرائیل کے خلاف جو ملک سب سے آگے ہے وہ ایران ہے۔ انہوں نے العہلی ہسپتال دھماکے کے بعد تمام مسلم ممالک سے اکٹھے ہونے کی اپیل کی تھی۔ اس…
-

غزہ پر مظالم اور ہماری ذمہ داریاں
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اگر پہاڑوں کو جگر ہوتا تو بعید نہ تھا کہ وہ بھی شق ہوجاتا ، اگر درختوں کو آنکھیں ہوتیں ، تو عجب نہ تھا کہ وہ بھی آنسوؤں کا دریا بہا دیتے ، اگر زمین کو زبان ہوتی تو کیا عجب کہ اس کے نالۂ و فریاد…
-

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 900 سے زائد فلسطینی شہید، سیکڑوں شدید زخمی، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 900 سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ شہر کے الاحلی اسپتال کو نشانہ بنایا گیا جہاں 10 روز سے جاری اسرائیلی بمباری میں زخمی ہونے والے شہریوں کو مسلسل طبی امداد کیلئے لایا جارہا…
-

فلسطین کے خلاف جنگی مجرموں کا اتحاد
محمد انعام الحق قاسمی ریاض ، مملکت سعودی عرب اسرائیل کو گرین سگنل آج کل غزہ کی پٹی اب اسرائیلی جنگی جرائم کی نمائش اور خونی کھیل کا میدان بنا ہوا ہے۔ لوگ اسے ٹی وی سکرین پر اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں۔ اخلاقیات اور انسانیت کا ذرہ برابر بھی حصہ کسی شخص…