Category: فلسطین
-

اسرائیل کی القدس اسپتال اور مسافر بس پر بمباری
اسرائیل نے غزہ میں القدس اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دینے کے چند گھنٹوں بعد ہی اس کے آس پاس کے علاقے پر بمباری کرکے کئی عمارتوں کو کھنڈر بنادیا جب کہ ایک مسافر بس کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی بمباری میں القدس اسپتال کا ایک…
-

اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے: ملائیشیا
غزہ: ملائیشیا کے وزیر خارجہ زمبری عبدالقادر نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا کہ وہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے، خاص طور پر اسرائیلی قابض ریاست کو کٹہرے میں لا کر فلسطینیوں کو انصاف دلائے۔ الجزیرہ نیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ملائیشیا کے وزیر…
-

اسرائیل جنگی مجرم ہے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے: اردوغان
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے بارے میں ترک صدر رجب طیب اردوغان کے تبصرے پر اسرائیلی سفیر نے انتہائی شدید ردعمل دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر گیلاد اردان نے اردوغان کے ریمارکس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ”سانپ سانپ ہی رہے گا”۔ نیوز پورٹل ‘اے بی پی’ پر شائع…
-

اسرائیلی دہشتگردی میں شدت، فلسطینیوں کی نسل کشی کیلیے وائٹ فاسفورس کا استعمال
غزہ: نہتے فلسطینوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل نے وائٹ فاسفورس کا استعمال شروع کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی تباہ کن بمباری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ اسرائیل نے فلسطینوں کیخلاف وائٹ فاسفورس کا استعمال کیا۔ اسرائیل غزہ کی پٹی پر بڑے پیمانے پر فضائی، زمینی اور سمندری حملے کررہا ہے۔…
-

انٹرنیٹ سروس کی بندش غزہ میں جرائم چھپانے کا اسرائیلی حربہ: ایمنسٹی
جنیوا : انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مواصلات اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کرنے کے بعد غزہ میں بڑے پیمانے پر قتل عام اور مظالم ہوسکتے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ مواصلاتی سروسز اور انٹرنیٹ کی…
-

120 ملکوں کی حمایت سے جنرل اسمبلی میں غزہ کی جنگ فوری بند کرنے کی قرارداد منظور
غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری 22 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ صہیونی جارحیت تیز ہونے کے دوران اب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اردن کی طرف سے پیش کی گئی عرب قرارداد کے مسودے کی منظوری دے دی۔ اس قرارداد میں غزہ کی پٹی میں فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ…
-

غزہ کا باہری دنیا سے ٹوٹ گیا رابطہ، انٹرنیٹ اور موبائل خدمات معطل، اسرائیلی حملہ مزید تیز!
حماس-اسرائیل جنگ گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری ہے جس میں اب تک تقریباً 7300 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس درمیان اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ اور زمینی افواج نے غزہ پٹی میں اپنی مہم تیز کر دی ہے۔ علاوہ ازیں اسرائیل نے غزہ میں انٹرنیٹ اور موبائل فون…
-

غزہ پر اسرائیلی فوج کی شدید بمباری، ٹیلی کمیونیکیشن کا نظام مکمل تباہ ، بڑی تعداد میں شہادتوں کا خدشہ
اسرائیل نے غزہ پر بیک وقت فضا اور زمین سے حملہ کردیا جس کے دوران شدید بمباری کی گئی، تازہ حملے میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی شہادت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے کچھ دیر قبل غزہ پر وحشیانہ بمباری کی، جس کے باعث غزہ میں کمیونیکیشن کا…
-

غزہ میں اسرائیلی بربریت، یرموک اسکوائر میں 120 شہید، 260 زخمی اور 300 لاپتہ
غزہ : فلسطینی وزارت داخلہ اور قومی سلامتی نے جمعرات کو بتایا ہے کہ شہری دفاع اور ایمبولینس کے عملے نے غزہ کے یرموک اسکوائر سے اب تک 120 شہداء کی لاشیں اور تقریباً 260 زخمیوں کونکالا ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہمارے پاس اب بھی…
-

غزہ میں 7000 لوگوں کی موت، انسانیت کب بیدار ہوگی؟: پرینکا گاندھی
نئی دہلی: غزہ میں اسرائیل-حماس جنگ میں تقریباً 7000 لوگوں کے مارے جانے پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعہ کو کہا کہ ایسا کوئی بین الاقوامی قانون نہیں ہے جس کی ‘خلاف ورزی’ نہ کی گئی ہو اور پوچھا کہ انسانیت کب بیدار ہوگی؟ ایکس پر ہندی میں ایک پوسٹ میں پرینکا…